TAHIRMKHAN

491.5K posts

TAHIRMKHAN banner
TAHIRMKHAN

TAHIRMKHAN

@Huseeb59

PMLN Lovers 💕💕💕 Rawalpindi taxilla wahcantt Dammam city #SaudiaSmt #NA54 #PP12

Japan เข้าร่วม Aralık 2023
7.6K กำลังติดตาม7.2K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
Please subscribe my utube channel 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 @tahiravf8836?si=yQNfJhqh1x5vc4wi" target="_blank" rel="nofollow noopener">youtube.com/@tahiravf8836?…
English
15
204
80
29.9K
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
Residents in Islamabad praise government’s subsidy for bikers amid rising petrol prices, offering relief to those affected. #Petrolrelief
English
0
4
6
451
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
حکومت نے پٹرول مہنگا کیا تو ہم نے فوراً تنقید شروع کر دی، لیکن بحیثیت قوم ہماری اپنی ذمہ داریاں بھی ہیں حکومت نے کفایت شعاری کی، گاڑیاں کم کیں، تنخواہیں کم کیں، ایک مہینہ قیمتیں بھی نہ بڑھائیں مگر ہم نے موقع ملتے ہی پٹرول کا استعمال بڑھا دیا قومیں صرف حکومتوں سے نہیں، اپنے رویوں سے بنتی ہیں
اردو
249
88
163
9.5K
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ھوشربا اضافے کے باعث مہنگائ کی بدترین لہر آ گىئ ھے ، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جئیے گا کیسے ؟؟؟؟؟ آئ ایم ایف کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائیگا اور متوسط طبقہ خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔۔ ایران پر منحوس امریکی و صیہونی حملے فی الفور ختم نہ ھوۓ تو انکی نحوست سے تیسری دنیا کے کروڑھا لوگ بھوکے مریں گے ۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور جنگی جنون میں مبتلا انکے ظالم سہولت کاروں پر لعنت ھو ۔۔۔
اردو
1.1K
1.5K
6.8K
183.2K
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Syed Kousar Kazmi
Syed Kousar Kazmi@SyedKousarKazmi·
کوثر کاظمی نے پی ٹی آئی کے جلسوں اور حکومتی اجازت کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ ریاست کسی بھی ایسے عمل سے مرعوب ہونے والی نہیں جس کا مقصد صرف انتشار پھیلانا ہو پی ٹی آئی کی جانب سے 90 فیصد عوامی حمایت کا دعویٰ تو کیا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کی کال پر 90 لوگ بھی نہیں نکلتے لہذا یہ سمجھنا کہ حکومت ان کے جلسوں سے گھبرا جائے گی محض ایک خوش فہمی ہے یہ لوگ ماضی میں 9 مئی جیسے واقعات کے ذریعے شہداء کے مجسموں کی توہین اور جلاؤ گھیراؤ کی صورت میں بغاوت پیدا کرنے کی جس طرح کوشش کر چکے ہیں اسے پوری دنیا دیکھ چکی ہے ان کا اصل ایجنڈا عوامی خدمت نہیں بلکہ ملک میں خون خرابہ اور افراتفری پھیلانا ہے اب حکومت ان کی درخواست اور ترجیحات کا جائزہ لے کر ہی فیصلہ کرے گی کہ انہیں جلسے کا NOC دیا جائے یا نہیں
اردو
4
27
80
1.1K
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
بھارت پاکستان سے 5/6گنا بڑا ملک ھے۔ وسائل بھی بیشمار ھیں۔ یہ الگ بات ھے کروڑوں بھارتی آج بھی فٹ پاتھ پہ بھوکے سوتے ھیں۔ راج ناتھ جی بیان دے کر دنیا کو باور کروا رہے کہ وہ بھی relevant ہیں جہاں پاکستان الحمدوللہ اسوقت ساری دنیا کی توجہ مرکز بنا ھوا وہاں بھارت کو کوئ منہ لگانے کو تیار نہیں ۔ راج ناتھ جی وقت ھے اپنی اوقات کے مطابق بیان دیا کریں۔ پنگا لیا تو اللہ کے فضل سے ھماری افواج پہلے سے زیادہ ذلت آمیز پھینٹی لگائیں گی۔
اردو
823
1K
4.5K
210.4K
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حل فی الحال دنیا میں کسی ملک یا ماہر معاشیات کے پاس نہیں، آدھی سے زیادہ دنیا اس وقت ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے متاثر ہو چکی۔ محض کمپنی کی مشہوری کیلئے تنقید کا کوئ فائدہ نہیں اگر کسی کے پاس ٹھوس حل ہے (iMF پروگرام ذہن میں رکھتے ہوئے) تو پیش کرے حکومت عملدر آمد کرنے کیلئے تیار ہے۔
اردو
975
69
411
49.1K
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور پاکستان ❤️❤️❤️ سدا خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️❤️❤️ #صباح_آلخيــــر #جمعة_مباركة
TAHIRMKHAN tweet media
اردو
8
10
19
207
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
پٹرولیم کی قیمتیں اتنی زیادہ کیوں بڑھی ہیں، اس کو سمجھنے کے لیے شاہزیب خانزادہ کی یہ ایک منٹ کی ویڈیو کلپ ضرور سنیے۔ ایران جنگ کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، اسے آسانی سے رد نہیں کیا جا سکتا۔ سینئر صحافی شاہزیب خانزادہ کے مطابق پاکستان جو پٹرول اور ڈیزل ہینڈل کر رہا ہے، ایران جنگ سے ایک دن پہلے یعنی 27 فروری کو ڈیزل 88 ڈالر فی بیرل مل رہا تھا، جبکہ آج یہ 285 ڈالر فی بیرل تک پہنچ چکا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ موجودہ ڈیزل کی قیمت 27 فروری کے مقابلے میں تقریباً 220 فیصد زیادہ ہے، یعنی تقریباً تین گنا اضافہ ہوا ہے #petrol
اردو
33
163
340
15.1K
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
غریب آدمی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے کرتے مرجائےگا، سعد رفیق geonewsurdu.tv/latest/431158-
اردو
54
213
897
28.2K
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Shahid Afridi
Shahid Afridi@SAfridiOfficial·
کچھ شر پسند عناصر میری پرانی ویڈیو شیئر کر کے غلط تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کر رہا ہوں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو حالیہ اضافے سے پہلے بنائی گئی تھی۔ یہ صرف توانائی کے بچت اور کم استعمال کے بارے میں آگاہی ویڈیو تھی، جو وزارتِ اطلاعات @TararAttaullah کی درخواست پر تیار کی گئی۔ قیمتوں میں حالیہ اضافہ پسی ہوئی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا جسکا دفاع ممکن نہیں ۔ کم عقل اور کم علم دوستوں کے لیے وضاحت: اس پیغام کو مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا طور پر توڑ مروڑ کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش شرم ناک ہے۔
اردو
2.4K
910
4.9K
293.7K
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
آپ لوگوں نے گھبرانا نہیں ہے، بس تھوڑا سا انتظار کرنا ہے کیونکہ اچھے دن دوبارہ آئیں گے۔ یہ ملک دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں شامل ہونے جا رہا ہے۔ لوگ بیرونِ ملک سے پاکستان نوکریوں کے لیے آیا کریں گے۔ ان شاء اللہ ہم ایک عظیم قوم اور ایک عظیم ملک بن کر رہیں گے۔ آمین۔
اردو
180
20
87
5.7K
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
ہمارے ملک کے مایہ ناز آرٹسٹ سہیل احمد صاحب کے خلاف مذہب کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جو ایک گھٹیا مہم چل رہی ہے میں اس کی پر زور مذمت کرنا چاہتی ہوں۔اس گھٹیا گروہ کو مذہبی تڑکا لگانے اور اسلامی ٹچ دینے کی عادت ہے، آپ کو یاد ہوگا کہ انہوں نے اسی مذہب کارڈ کو کھیلتے ہوئے احسن اقبال صاحب کو گولی لگ گئی تھی خواجہ آصف صاحب پر اٹیک ہوا میاں نوازشریف صاحب پر اٹیک ہوا۔ t.co/jn54Lc7Y8G
YouTube video
YouTube
اردو
2
23
58
1.2K
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Ghazi Butt
Ghazi Butt@GhaziButtPmln·
میرے حساب سے پاکستان کے ہر شہر میں غریب کا پیٹرول پمپ الگ ہونا چاہیے اور غریب کے پاس صرف موٹر سائیکل ہی ہوتا ہے مشکل سے کیونکہ امیر کو فرق نہیں پڑے گا مگر غریب کے لئے بہت مشکلات بڑھ جائے گی
اردو
0
13
31
384
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے دور میں قائم ہونے والا اسٹیٹ آف دی آرٹ، اسکرین انیبلڈ پیپرلیس گوجرانوالہ کا امتحانی مرکز ٹیکنالوجی کے ذریعے شفاف اور جدید امتحانی نظام کی واضح مثال ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے امتحانات کو مؤثر، محفوظ اور میرٹ پر مبنی بنا رہا ہے۔ @MaryamNSharif
اردو
19
31
117
5.1K
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
ڈائریکٹریٹ آف ارکیالوجی میں بھی آسامیاں ائی ہیں ائی ہیں جن میں پروجیکٹ ڈائریکٹر ، پروجیکٹ انجینیئر پروجیکٹ کوارڈینیٹر کی آسامیاں ہیں اپلائی کرنے کا طریقہ کار اور آخری تاریخ سمیت دیگر تفصیلات کیلئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں! youtu.be/03KW1wPhLPk
YouTube video
YouTube
اردو
1
9
13
580
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
پاکستان کے مایہ ناز آرٹسٹ سہیل احمد صاحب کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری گھٹیا پروپیگنڈا مہم کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ مذہب کے نام پر کسی کی عزت اچھالنا اور "مذہبی ٹچ" دے کر لوگوں کو اشتعال دلانا ایک انتہائی خطرناک رجحان ہے۔ youtu.be/03KW1wPhLPk
YouTube video
YouTube
اردو
0
12
29
293
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
تیل کی قیمت بڑھتے ہی کسی گدھے کو اُس کی قہقہے لگاتی تصویریں پوسٹ کرکے ہیرو بنانا واقعی عقلمندی ہے۔۔۔ بغیر پٹرول کے آپ کو جہاں چاہے لے جاسکتا ہے۔
اردو
6
9
111
1.7K
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
ایران نے آج امریکہ کا دوسرا F-35 طیارہ مار گرایا ہے اور ایرانی میڈیا بتا رہا ہے کہ اس بار پائلٹ کو ایجیکٹ کرنے کا موقع بھی نہیں ملا۔امریکی F-35 کو وسطی ایران کی فضاؤں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi tweet media
اردو
3
51
238
1.3K
TAHIRMKHAN รีทวีตแล้ว
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
آج سے دس سال پہلے عمران نیازی یوتھیوں کے خچر اعظم پٹرول 500 کرنے کا عندیہ دے چکا تھا۔ مہنگائی پانچ سو فیصد یوتھیوں کو خبر اعظم عمران نیازی کا یہ سب کہنا جائز لگتا تھا
اردو
30
78
176
4.3K