IBNS

41.9K posts

IBNS banner
IBNS

IBNS

@IBNS8

‏‎#PEF_Family فرمان حضرت امام حسین علہ)اگردنیا میں تمہیں کبھی شدت سے غم ملے تو گھبرانا مت میرے غم کو یاد کر لینا۔ تمھارے غموں کا وزن ہلکا ہو جائے گا

Ali Pur Muzaffargarh, Pakistan เข้าร่วม Ocak 2019
4.4K กำลังติดตาม3.9K ผู้ติดตาม
IBNS รีทวีตแล้ว
IBNS รีทวีตแล้ว
Mudasir 
Mudasir @Iam_Mudasir1·
عطا دیکھی تو رب کی دیکھی، ورنہ۔۔!! کون دیتا ھے! کسی کو محبوب🌹ﷺ اپنا، (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)❤️ #Hero
Mudasir  tweet media
اردو
1
3
8
0
IBNS รีทวีตแล้ว
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
اردو
8
745
4.1K
0
Hoorri
Hoorri@Ho__ori·
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اللہ پاک ہم سب کو جسمانی و روحانی بیماریوں سے محفوظ فرمائے اور ہماری مشکلوں کو آسانیوں میں بدل دے آمین 🤲🏻 #سوہنی 💙
Hoorri tweet media
اردو
31
47
70
0
IBNS
IBNS@IBNS8·
@Soni_3336 وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
العربية
0
0
0
0
IBNS รีทวีตแล้ว
SyedaAmnaAhmad
SyedaAmnaAhmad@Ahmad1Amna·
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) #Syeda_Ke_Diary✍️ #عشق_حقیقی
SyedaAmnaAhmad tweet media
العربية
13
32
41
0
IBNS รีทวีตแล้ว
SyedaAmnaAhmad
SyedaAmnaAhmad@Ahmad1Amna·
جمع ہم کو نہیں آتی، نفی سے ہم کو نفرت ہے تمھیں تقسیم کرتے ہیں، تو ضربیں دل پہ لگتی ہیں💥 #Syeda_Ke_Diary✍️ #عشق_حقیقی
SyedaAmnaAhmad tweet media
اردو
5
26
26
0
IBNS รีทวีตแล้ว
SyedaAmnaAhmad
SyedaAmnaAhmad@Ahmad1Amna·
مجھے عشق میں کوئی منصب یا مقام نہیں، مجھے روح میں "ھُو" چاہیئے، مجھے صرف " تُو" چاہیئے۔۔💥 #Syeda_Ke_Diary✍️ #عشق_حقیقی
SyedaAmnaAhmad tweet media
اردو
5
27
35
0
IBNS
IBNS@IBNS8·
@humeraaa28 @BHAINO11 اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جنھیں اس کی قدر نہیں ہوتی۔ کوئی بھی شخص الفاظ کا چناؤ اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے جتنا ظرف ویسے الفاظ، اور ظرف دو چیزوں کا پتا دیتا ہے تربیت کا اور نیت کا۔
اردو
0
0
1
0
IBNS รีทวีตแล้ว
🌹تبسّم🇵🇰
🌹تبسّم🇵🇰@humeraaa28·
میں نے دیکھا ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں مگر خود جب بھی ہنستے ہیں تو آنکھوں کےکنارے بھیگ جاتے ہیں۔ایسے لوگ جنکے الفاظ دلوں پر اثر کرتے ہیں بہت ہی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔جو دوسروں کے درد کو تو اپنا مان لیتے ہیں مگر خود پہ جو بیتی ہےاُسے وہ قبول کرچکے ہوتے ہیں
اردو
7
16
34
0
IBNS รีทวีตแล้ว
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
@JamiatPage تنگدستی کے جو عالم میں میں گھبراتا ہوں پر در غیر پہ جاتے ہوئے شرماتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاتھ پھیلانے میں محتاج کو غیرت کیسی؟؟ شرم اتنی ہے کہ بندہ تیرا کہلاتا ہوں........... حضرت مولانا علامہ سیّد عبدالمجید ندیم شاہ بخاری صاحب رحمتہ اللہ
اردو
0
1
1
0
IBNS รีทวีตแล้ว
Abdul Wahid
Abdul Wahid@awm_pk·
#نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ جَنّٰتِ عَدۡنِ ۣ الَّتِیۡ وَعَدَ الرَّحۡمٰنُ عِبَادَہٗ بِالۡغَیۡبِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ وَعۡدُہٗ مَاۡتِیًّا ﴿۶۱﴾ ہمیشگی والی جنتوں میں جن کا غائبانہ وعدہ اللہ مہربان نے اپنے بندوں سے کیا ہے بیشک اس کا وعدہ پورا ہونے والا ہی ہے @A1_Rind
اردو
0
3
6
0