🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸

19.4K posts

🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 banner
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸

🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸

@Im_S786

‏‏‏‏‏‏‏‏شباب فالور گروپ سو 💯فیصد فالو بیک 🔁 انفالو کرنے والے حضرات کو میں بھی انفالو ہی کر دیا جاتا ہے،

เข้าร่วม Şubat 2020
4.9K กำลังติดตาม4.7K ผู้ติดตาม
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
Free democracy tweet media
ZXX
0
3
5
240
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
تمام اہل پاکستان کو جشن آزادی مبارک ہو،
Free democracy tweet media
اردو
0
3
5
269
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
اےہمارےمہربان رب.! ہم تیری رحمت کے طلبگارہیں ہم پررحم فرما،ہمارے دانستہ اور نادانستہ تمام گناہ معاف فرما دے اورہمارےدلوں کو ہدایت کےنور سے بھر دے *آمین ثمہ آمین* *اسلام علیکم* جمعة المبارک
Free democracy tweet media
اردو
2
4
12
376
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
احتجاج کےلیے نکلنے والے تمام لوگوں کو راستے سے گرفتار کرکے دہشت گردی کہ دفعات لگانے کا اعلان، گرفتار ہونے والوں پر 2سے 5سال قید کے ساتھ بھاری جرمانے عائد کرنے اعلان بھی کیا گیا ہے ✅احتجاجی یوتھیوں کو قید کر کے روٹیاں کھلانے سے بہتر ہے چائنہ کی طرح ملکی مفاد قید مشقت کروائی جائے
اردو
0
5
6
279
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
انشاءاللہ بہت جلد پاکستان پر بُرا وقت اور بُرے وقت کی پرچھائی ختم ہو جائے گی، برا وقت وہ ہےجو پاکستان میں مہنگائی بے روزگاری کی شکل میں ہے بُرے وقت کی پرچھائی عمران خان ہے اور انشاءاللہ بہت جلد پاکستان سے برے وقت کی پرچھائی کا صفایا ہو جائے گا، بس اپنے وزیراعظم پر اطمینان رکھیں،
Free democracy tweet mediaFree democracy tweet mediaFree democracy tweet media
اردو
0
4
10
79
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
Free democracy tweet media
فارسی
0
7
8
216
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
انفرادی طور پر کوئی قانون سازی نہیں ہوگی۔ انتظار کریں، آپ کو اچھی خبر دیں گے۔ افسوس ہوتا ہے کہ کاز لسٹ اور نوٹس کے بغیر آڈرز آجاتے ہی ملٹری ٹرائل بھی اتنی جلدی فیصلے نہیں دیتی جتنی جلدی یہ فیصلے آجاتے ہیں۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ کے آئینی ترمیم کے حوالے سے اہم ریمارکس۔
Free democracy tweet media
اردو
0
5
6
175
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
لاریب
لاریب@L_8800_·
السلام و علیکم🌿 اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوسروں کے لئے فائدہ مند ہو اللہ تعالیٰ ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے 🥀 آمین شم آمین 🤲 صبح بخیر🍂
لاریب tweet media
اردو
11
5
12
144
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
لاریب
لاریب@L_8800_·
انہی سے سیکھے ہیں اسباقِ زندگی ہم نے وہ جن کے پاس سہولت نہیں تھی جینے کی
لاریب tweet media
اردو
2
2
11
213
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
لاریب
لاریب@L_8800_·
#Revise_IPPs_Audit حکومت کےIPPs کیلئے ٹھوس اقدامات سی پیک کے تحت پاور پلانٹس کا جائزہ لیا گیا, جس میں سے کئی پلانٹس کام نہیں کررہے مگر ریٹ لے رہے ہیں, حکومتی کمیٹی نے تمام تفصیلات جمع کرلییے ہیں، جو پلانٹس کام نہیں کررہے اب انھیں ادائیگی نہیں کی جائےگی
لاریب tweet media
اردو
0
4
4
96
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
لاریب
لاریب@L_8800_·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالی اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا-!(صحیح مسلم 912) جمعہ مبارک صبح بخیر🥀
لاریب tweet media
اردو
4
3
17
243
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
بی این پی مینگل کا آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ
اردو
0
5
10
280
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
بی این پی مینگل کا آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اس کے باوجود بڑی خبر سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس کے لیے صدر پاکستان 5 سینئر ججوں کی پینل میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس بنائے گا
اردو
0
5
24
238
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
Free democracy tweet media
ZXX
0
5
15
196
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
شہری پر تشدد کرنیوالے اہلکار کو حوالات کی بجائے کمرے میں بٹھانے پر ایس ایچ او تھانہ علی پور چٹھہ معطل
اردو
1
7
15
195
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
گاڑی تمہاری ہوگی اور راج ہمارا ہوگا پشین جلسہ کیلئے یوتھیوں کی گاڑی بھی رواں دواں😂😂😂😂😂 مولانا فضل الرحمن کو الٹے ناموں سے پکارنے والے اب الٹیاں کر رہے ہیں،
Free democracy tweet media
اردو
1
6
10
135
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
یہ کیسی قید تنہائی ہے؟ 317 بار صحافی ملے 13 بار بیٹوں سے بات 119 سیاسی دوست ملے 223 بار وکیل ملے 1635 افراد ملے یہ کیسی قید تنہائی ہے؟ ایک فسادی انتشاری کو تمام تر پراپیگینڈہ کے لیے محفوظ ترین پناہ گاہ مہیا کی ہوئی ہے
Free democracy tweet mediaFree democracy tweet mediaFree democracy tweet mediaFree democracy tweet media
اردو
0
6
9
158
🇵🇰خق کا ساتھ دو🇵🇸 รีทวีตแล้ว
Free democracy
Free democracy@im12S12·
😂😂😂😂
Free democracy tweet media
QME
2
11
27
434