Mustafa mubashar

129 posts

Mustafa mubashar banner
Mustafa mubashar

Mustafa mubashar

@IsbMubashar

Sufi Poetry Radio and Current Affairs Commentator

เข้าร่วม Mayıs 2025
13 กำลังติดตาม37 ผู้ติดตาม
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
ایران ایک طرف اتنا طاقتور ہے کہ جدید ترین امریکی اسٹیلتھ طیارے بھی گرا رہا ہے دوسری جانب اتنا کمزور کہ امریکی دندناتے ہوئے آئے اور اپنے فوجی لے کر نکل گئے کامن سینس کا تقاضہ ہے کہ یہ سمجھا جائے کہ جنگ کا جوحصہ ایران لڑ رہا ہے وہاں بیڑے ہی غرق ہیں دوسرا حصہ کون لڑ رہا ہے یہ اہم ہے
اردو
11
11
73
4K
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
وقتی دباؤ کو ٹالنے اور عارضی واہ واہ کے لیے جو فیصلے لیے جاتے ہیں وہ ایسی بربادی لاتے ہیں جو نسلیں بھگتتی ہیں۔ جیسے بجلی کے شارٹ فال کو ہنگامی بنیادوں پر آئی پی پیز کے ذریعے پورا کرنا۔ اور جنرل مشرف نے سی این جی سیکٹر بنا کر پچاس ساٹھ سال کی سوئی گیس چند سالوں میں پھونک دی۔
Mustafa mubashar tweet media
اردو
1
25
40
847
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
ہمیں یہ حقیقت ماننی ہو گی کہ حکومت نے خارجہ محاذ پر شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں اور جو بھی اس کا انکار کرے ملک دشمن ہے۔ لیکن یہ حقیقت بھی تلخ ترین ہے کہ حکومت نے مڈل کلاس کو بیلن کا گنا بنا دیا ہے جسے صرف نچوڑا جا رہا ہے بجلی گیس اور پٹرول کے بلوں نے مڈل کلاس کی کمر توڑ دی ہے۔
اردو
1
13
40
1.1K
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
ایران جنگ کی وجہ سے بھارت اور دنیا بھر میں امونیا اور سیلیکون آئیل کی ترسیل تقریباً مکمل بند ہے جس کی وجہ سے "غلاف" اور مانع حمل مصنوعات کی صنعت ٹھپ ہو چکی ہے جس کی وجہ سے بھارت میں غبارے کی قیمت میں چالیس گنا اضافہ ہو چکا ہے اگر جنگ جاری رہی تو بھارت کی آبادی دگنا ہو سکتی ہے
اردو
1
0
5
593
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
الحمدللہ پاکستان کے سب سے جدید کینسر ہسپتال "نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ" نے لاہور میں کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اللہ پاکستانیوں کو اس ہولناک مرض سے بچائے اور اگر لاحق ہو جائے تو چندے پر چلنے والے مہنگے ترین ہسپتال کی بجائے مفت یا سستا علاج مہیا ہو۔ آمین
Mustafa mubashar tweet media
اردو
2
4
49
729
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
میری قمیض پھاڑ دی ہے۔ خاتون آفیسر کی یہ چیخ کیا وزیراعلی پنجاب سنیں گی۔ محترمہ مریم نواز @MaryamNSharif یہ خواتین آپ کی ریڈ لائن ہیں
اردو
20
220
333
8.7K
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
بہت بڑی خبر جو حکومت چھپا رہی ہے۔ اسلام آباد میں تین وزیر خارجہ سعودی ترکیہ اور مصر کے اپنے اسٹاف اور اسٹارٹ طیاروں کے ساتھ شدید لڑائی کر رہے ہیں۔ سب کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل سے ایک اہم شخصیت کو وہ لے کر جائیں گے۔ جبکہ اہم شخصیت تل ابیب جانے کو بیتاب ہے جہاز کا پوسٹ سے تعلق نہیں
Mustafa mubashar tweet media
اردو
1
4
13
742
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
ساٹھ سالوں میں پہلی بار اللہ کریم نے پاکستان کو یہ موقع دیا ہے۔ اللہ ہم پر رحمتوں کے دروازے کھول دے۔
Mustafa mubashar tweet media
اردو
1
2
13
292
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
امریکی عراق کویت جنگ کی داستان ایک جھوٹ پر کھڑی اور گھڑی گئی جنگ
اردو
0
10
27
1.1K
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
RT @Aadiiroy2: تھانہ صدرواہ کی حدود احمد نگر میں مدرسہ تعلیم القران کے استاد پر افغانیوں کا حملہ مارنے کے بعد دھمکیاں داڑھی کاٹنے اور مدرسہ…
اردو
0
276
0
0
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
جناب کی تاریخ واقعی کمزور ہے افغانستان نے دو دفعہ پاکستان پر باقاعدہ فوج کشی کی اور پھر باضابطہ سرینڈر کیا۔ سرینڈر اعلانیہ معافی کا اگلا درجہ ہے بدقسمتی سے تاریخ پڑھائی نہیں جاتی۔
اردو
0
5
8
270
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
@miandawoodadv بالکل درست کہا میاں صاحب چند ماہ پہلے میں ایک کام سے بہاولپور صدر تھانے میں تھا۔ وہاں ایسا ہی کیس آیا جب تفتیش ہوئی تو آدمی کی بیوی کا کسی اور سے چکر تھا اور بیٹی کو استعمال کیا پیسا اینٹھنے کے لیے
اردو
0
0
9
3.3K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
ہماری عدالتوں میں اکثر انہی الزامات کے تحت لڑکیوں کے مقدمات سامنے آتے ہیں جن میں سے والد، بھائی وغیرہ پر ایسے ہی الزامات عائد کئے گئے ہوتے ہیں لیکن جب معاملے کی تفتیش ہوتی ہے اور عدالت میں شہادت آتی ہے تو تصویر کا دوسرا اور ایک ہی رخ سامنے آتا ہے کہ لڑکی کی کسی لڑکے سے دوستی تھی، باپ اور بھائی نے سختی کی تو دوست لڑکے کے ورغلانے پر لڑکی نے باپ اور بھائی پر گھنائونے الزامات لگا دیئے۔۔۔ میری یادداشت کے مطابق آج تک 17 برسوں میں لاہور میں رپورٹ ہوئے ایسے متعدد واقعات میں اصل کہانی یہی نکلی ہے۔ باقی اس ایشو کا اللہ بہتر جانتا ہے۔۔ گھر میں بھائی بھی ہیں اور اس نے کبھی اپنے کسی بھائی کو بتایا نہیں کہ میرا باپ غلط ٹچ کرتا ہے؟
UNewsTv.Com@UNewsTv

میرا والد مجھے گندے طریقے سے ہاتھ لگاتا ہے۔ سگی بیٹی کا الزام This matter should be investigated....

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
67
205
1.1K
149.3K
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
گرنے والے امریکی طیاروں کے پائلٹ کی جیب سے "بلڈ چٹ" برآمد ہوئی ہے جس میں عربی انگریزی ترک کرد اور فارسی زبان میں لکھا ہے "میں امریکی ہوں تمہاری زبان نہیں جانتا لیکن میرے دوست مجھے خوراک اور پناہ دو میرے بارے میں امریکہ کو اطلاع دو بدلے میں تمہیں انعام سے نوازا جائے گا"
Mustafa mubashar tweet media
اردو
0
7
15
1.3K
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
UAE United Arabs of Epistine
English
0
0
0
33
Zhao DaShuai 东北进修🇨🇳 Commentary
India’s 0-18 trade surrender to the US, is probably more embarrassing than the 0-7 defeat in the May 7th war (operation sindoor). Because in the 0-7 defeat the Indians could at least pretend it didn't happen. But the Indians are forced to praise the 0% tariff on US products, while the US imposes 18% on Indian products.
Zhao DaShuai 东北进修🇨🇳 Commentary tweet media
English
85
337
1.9K
43.4K
Mustafa mubashar
Mustafa mubashar@IsbMubashar·
پنجاب کے شہری کو کسی بھی مد میں سرکاری سطح پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس دینا ہوتا ہے اور کم سے کم پیسہ ملتا ہے لیکن ہر کونے سے لوگ پنجاب آنا چاہتے ہیں ایک بار تعصب کی عینک اتار کر اس کی وجوہ تلاش کریں آپ کو اپنے مسائل کا حقیقی حل مل جائے گا۔
اردو
0
0
0
11