اسمــاعیــل چـــوہـان

38.5K posts

اسمــاعیــل چـــوہـان banner
اسمــاعیــل چـــوہـان

اسمــاعیــل چـــوہـان

@IsmailChohan77

✍️رائٹر ✍️🇵🇰🇹🇷🇸🇦🇷🇺🇦🇿🇦🇫🇪🇬🇧🇭🇦🇪

Lahore, Pakistan เข้าร่วม Kasım 2020
3.6K กำลังติดตาม10.3K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
اسمــاعیــل چـــوہـان
اتحاس میں لکھا جائے گا کہ امت مسلمہ کے مدینہ کی ریاست کے لیڈر نے قرض لیا تھا اور پھر چوروں نے مشکل ترین حالات ہونے کے باوجود ملک کو اس قابل بنایا کہ قرضہ واپس کر دیا۔۔✌🏻✌🏻✌🏻
اسمــاعیــل چـــوہـان tweet media
اردو
1
3
6
167
اسمــاعیــل چـــوہـان
چودہ سو سال سے یہودیوں کے ہر پالتو کو عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ سے شدید تکلیف ہے کیوں کہ انہوں نے ریاست کو مالیاتی ادارے عطا کئے جس سے یہودیوں کا مالیاتی نظام پر سے مناپلی ختم ہوا۔ سبحان اللہ
اردو
0
0
0
10
اسمــاعیــل چـــوہـان
قالَ ﷺ: ہر فرض نماز کے بعد ایک دوسرے کے پیچھے کہے جانے والے چند کلمات ہیں، ان کا کہنے والا یا ادا کرنے والا کبھی ناکام یا نامراد نہیں رہتا: (1) تینتیس (33) مرتبہ سبحان الله، (2) تینتیس (33) مرتبہ الحمدلله،اور (3) چونتیس (34) مرتبہ الله اکبر کہنا. مسلم1349، 1350 (مشکوٰۃ 966)
اردو
0
1
4
16
اسمــاعیــل چـــوہـان
ایران کا دبنگ اعلان : ایران نے کہا ہے کہ ہم وہی مسودہ مانے گے جو عمران ریاض، صدیق جان، صابر شاکر اور ثمینہ پاشا فائنل کریں گے. عالمی سطح پر تھر تھرلی مچ گئی. شُرلی نیوز.
اردو
0
0
0
8
اسمــاعیــل چـــوہـان
ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ۔ روزمرہ استعمال کی اشیا کی دکانیں، ڈیپارٹمنٹل اسٹورز اور مالز بھی رات 8 بجے بند ہوں گے۔ جبکہ بیکریاں، ریسٹورنٹس، تندور, میرج ہالز اور مارکیز رات 10 بجے بند ہوں گے۔
اردو
0
0
0
7
اسمــاعیــل چـــوہـان
اندازہ کریں جہاز ان کے حملہ کرنے گئے وہ تباہ ہو گے پائلٹ بچا لائے یہ ایسی لڑائی جو اسرائیل کے لئے شروع کی اور اب امریکہ میں اسے اپنی سب سے بڑی وکٹری قرار دے رہے اور اس پر مذہبی کارڈ بھی استعمال کر رہے جبکہ اس جنگ کا امریکہ سے کوئی لینا دینا بھی نہی تھا
اردو
0
0
0
6
اسمــاعیــل چـــوہـان
اگر حکومت ایران باڈر پر تھوڑی سی رعایت دے تو پورے پاکستان کو اس جنگ کی کیفیت میں 200 روپے لیٹر پٹرول مہیا کرینگے، کوئٹہ چیمبر آف کامرس کی حکومت سے اپیل
اردو
0
0
0
10
اسمــاعیــل چـــوہـان
پہلے افغانی پھر ایرانی اور اب اماراتی لیکن پاکستانی نہیں بنتے، بوجھو کون؟
اردو
0
0
1
17
اسمــاعیــل چـــوہـان
عمران کو سابق وزیر اعظم لکھنا اور کہنا غلط ہے۔ وہ آر ٹی ایس بٹھا کر غیر ائینی طریقے سے وزیر اعظم منتخب نہیں {سیلیکٹ} ہوا تھا۔
اردو
0
0
0
5
اسمــاعیــل چـــوہـان
عمران ریاض اور یوتھیے چین اور پاکستان کی لڑائی بھی کروا کر ویوز اور ڈالرز سمیٹ چکے ہیں جبکہ چین کے سفیر نے اپنے ملک کو پاکستان کے ساتھ لا کر کھڑا کر دیا ہے پاکستان کی جنگ بندی کی کوشش کو اپنی کوشش کہا ہے
اردو
0
1
1
5
اسمــاعیــل چـــوہـان
بھارت جو پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھ رہا تھا، آج دیکھ لے کہ دنیا کے اہم فیصلے اسلام آباد کی مرضی کے بغیر نہیں ہو رہے۔ پاکستان کی یہ 'تزویراتی بصیرت' اسے اقوامِ عالم میں ایک معتبر اور طاقتور ثالث (Mediator) کے طور پر منوا چکی ہے۔
اردو
0
1
0
6
اسمــاعیــل چـــوہـان
ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کا کردار اہم ہوگیا - اگر پاکستان یہ کرجاتا ہے تو معاشی اور سفارتی سطح پر بہت آسانیاں ہونگی - رائیٹرز کا دعوی
اردو
0
0
0
6
اسمــاعیــل چـــوہـان
میرا خیال ہے؛ کل تک بے ہودہ زبان استعمال کرنے والا ٹرمپ, کل بذات خود نہ صرف معاہدہ ہونے کا اعلان کرے گا, بلکہ اسے بڑی کامیابی بھی قرار دے گا۔
اردو
0
0
2
13
اسمــاعیــل چـــوہـان
وہ آبنائے ہرمز جو کھلا تھا ایسی جنگ شروع کی جس کے بعد وہ بند ہو گیا اب ساری کوششیں اسے کھولنے کی کوشش ہو رہی اور سارا خطہ اور دنیا مہنگائی کی لپیٹ میں آ گے عام بندے کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے
اردو
0
0
3
11
اسمــاعیــل چـــوہـان
جس دن یہ اعلان ہوگا کہ سب اپنی گاڑیوں میں اپنی جیب سے پیٹرول دلوائیں گے اس دن سب کے پروٹوکول کے کارواں سکڑ جائیں گے آزما کر دیکھ لیں
اردو
0
0
2
6
اسمــاعیــل چـــوہـان
دنیا کی تاریخ میں لکھا جائیگا کہ پاکستان کے ایک سپہ سالار نے بغیر جنگ کیے ڈپلومیسی کے زریعے دنیا فتح کی تھی لکھ کے رکھ لیں
اردو
0
1
27
117
اسمــاعیــل چـــوہـان
چار بہادر ملک جن کو للکارنے سے ڈونلڈ ٹرمپ ڈرتا ہے پاکستان ان ملکوں میں پہلے نمبر پر ہے الحمدللہ
اسمــاعیــل چـــوہـان tweet media
اردو
0
2
3
22
اسمــاعیــل چـــوہـان
بریکنگ: اسلام آباد اکارڈ پر روس اور چین بھی ساتھ آگئے۔ اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں دنیا کےنئے مستقبل کا فیصلہ ہونا ہے۔ صحافی کامران یوسف کے مطابق روس اور چین نے ایران سے بات چیت کا بیڑا اٹھا لیا تاکہ خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار ہو سکے۔۔اللہ امن کی ان نیک خواہشات کو پورا کرے۔
اردو
0
1
10
81
اسمــاعیــل چـــوہـان
روس نے آئندہ تیل و گیس کے معاہدے چینی یوآن میں کرنے کا اعلان کردیا ایران چینی یوآن لیکر آبنائےہرمز سے چینی یوآن میں ٹول لے رہا ٹرمپ ڈالر کو ساتھ لیکر ڈوب رہا ہے
اردو
0
2
34
482