SAABجٹ
2.5K posts

SAABجٹ รีทวีตแล้ว

2021 میں فرعونیت دکھانے والے آج اپنے ہی اعمال کا خمیازہ بھگت رہے ہیں اور موجودہ دور میں جو خدا بنے بیٹھے ہیں، انجام ان کا بھی یہی ہے۔ جو ہاتھ تحریک لبیک کی قیادت و کارکنان پر اُٹھ رہے ہیں، کل وہی تمہارے گریبانوں تک پہنچیں گے اور تمہیں کوئی پوچھنے والا نہ ہو گا۔
#TLP
اردو
SAABجٹ รีทวีตแล้ว

انہوں نے بھی رونا ہے اور انکی نسلوں نے بھی رونا ہے
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑@Battalion_S__
2021 میں فرعونیت دکھانے والے آج اپنے ہی اعمال کا خمیازہ بھگت رہے ہیں اور موجودہ دور میں جو خدا بنے بیٹھے ہیں، انجام ان کا بھی یہی ہے۔ جو ہاتھ تحریک لبیک کی قیادت و کارکنان پر اُٹھ رہے ہیں، کل وہی تمہارے گریبانوں تک پہنچیں گے اور تمہیں کوئی پوچھنے والا نہ ہو گا۔ #TLP
اردو
SAABجٹ รีทวีตแล้ว

دنیا کو اس نظریے سے تکلیف ہے جو امام خادم حسین رضوی اور انکے بیٹوں نے امت تک پہنچایا اسی لیے ان پر ظلم کیا جارہا ہے کیونکہ کفر اور انکے غلاموں کوڈر ہے کے یہ امت بیدار ہوگئی تو یہ ہمارا نظام بدل کر اسلام نافذ کریں گے
KãBîr GûJR (Official)@OmarGujr6
عمر گجر کے تاجدارِ ختم نبوت اور لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے @OmarGujr10 @OmarGujr6 @Omargujr7 #TLP_Promotion
اردو
SAABجٹ รีทวีตแล้ว
SAABجٹ รีทวีตแล้ว

وہ جو کہتے تھے کہاں ہیں لبیک والے؟ آج یہ قانون پنجاب اسمبلی میں پاس ہو گیا ہے، تم لوگوں نے کیا کر لیا؟ اب روک کے دکھاؤ! یہ بات ذہن نشین کر لو کہ تحریک لبیک پاکستان ہی ہمارے ملک اور اسلامی اقدار کی محافظ ہے۔ آج اس کا ساتھ دو تاکہ تم آنے والے تمام فتنوں کا مقابلہ کر سکو۔
Jamia Abuzar Ghafari@Jamiabuzar3
18 سال شادی کا قانون سربراہ تحریک لبیک کا گزشتہ سال دیا گیا موقف یاد رہے سربراہ TLP کے گزشتہ سال بیان کے بعد یہ قانون رُک گیا تھا۔۔۔ لیکن آج یہ قانون پنجاب اسمبلی سے پاس ہوگیا۔۔۔ کیا آج کوئی ہے جو اِسلامی قوانین پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دین مخالف قوانین بنانے والوں کو جواب دے؟؟؟
اردو
SAABجٹ รีทวีตแล้ว
SAABجٹ รีทวีตแล้ว




