
فیصل آباد: قائم مقام امیر جمعیت علماءاسلام پنجاب مولانا محمد صفی اللہ کی نائب امیر جے یو آئی پنجاب مولانا سید زکریا شاہ ہاں آمد
مولانا محمد صفی اللہ کی مولانا سید زکریا شاہ سے انکے صاحبزادہ کےانتقال پر اظہارتعزیت
#JUIDigitalMediaCellPunjab
#TeamJUIPunjab #juipakistan

اردو





















