JavedRazaRaymondOfficial
22.5K posts

JavedRazaRaymondOfficial
@JavedRRaymond
Lawyer|Politician|Social Activist, General Secretary PEOPLE,S LAWYER,S FORUM @lawyerforumppp High Court Bahawalpur President Minority Wing @PPP_Org Bahawalpur
Bahawalpur, Pakistan เข้าร่วม Aralık 2019
2.6K กำลังติดตาม7.9K ผู้ติดตาม

گلگت بلتستان کے انتخابات میں Pakistan Peoples Party کی شاندار کامیابی پر پارٹی قیادت، کارکنان اور جیالوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ کامیابی عوام کے اعتماد، پارٹی کی عوامی خدمت، کا واضح ثبوت ہے۔ میں تمام کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں
@KasimGillani

اردو

#Congratulatiins
پیپلز پارٹی کے تمام کامیاب امیدواروں کو دلی مبارکباد! 🎉
گلگت بلتستان کی عوام نے
@BBhuttoZardari
کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے آپ کو کامیاب کیا اب آپ اپنے حلقوں کی ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے لیے بھرپور کردار ادا کریں۔
پاکستان PP ساوتھ پنجاب
@AseefaBZ

اردو

#الحمدللہ
گلکت بلتستان انتخابات 2026 🗳️
گلگت میں تیر چل گا🏹🇱🇾
پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی جاری
#GilgitBaltistan_Election2k26
#pakistanpeoplesparty
#GBmayTeerChalGya
#Congratulations

اردو


















