JhangPoliceOfficial

8.8K posts

JhangPoliceOfficial banner
JhangPoliceOfficial

JhangPoliceOfficial

@JhangPolice

Jhang Sadar, Pakistan เข้าร่วม Ekim 2017
4 กำลังติดตาม9.5K ผู้ติดตาม
JhangPoliceOfficial
JhangPoliceOfficial@JhangPolice·
قانون کی عملداری کو یقینی بنانے اور شہریوں کو استحصالی عناصر سے نجات دلانے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کی قیادت میں ٹاؤٹ مافیا کے خلاف فیصلہ کن کریک ڈاؤن جاری ہے۔
اردو
0
0
0
9

JhangPoliceOfficial tweet media
اردو
0
0
2
33
JhangPoliceOfficial
JhangPoliceOfficial@JhangPolice·
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیر قیادت پولیس نے کریمنل گینگز کی بساط لپیٹ دی رواں سال مختلف کارروائیوں میں 57 کریمنل گینگز کے 144 ممبران پابند سلاسل، 4 کروڑ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد
اردو
0
0
1
42

4
61
JhangPoliceOfficial
JhangPoliceOfficial@JhangPolice·
ریٹائر ہونے والے سب انسپکٹر عبد المجید کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد
اردو
0
1
2
48
JhangPoliceOfficial
JhangPoliceOfficial@JhangPolice·
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیر قیادت پولیس نے کریمنل گینگز کی بساط لپیٹ دی رواں سال مختلف کارروائیوں میں 57 کریمنل گینگز کے 144 ممبران پابند سلاسل، 4 کروڑ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد
JhangPoliceOfficial tweet media
اردو
0
0
1
17
JhangPoliceOfficial
JhangPoliceOfficial@JhangPolice·
شہریوں کے تحفظ کیلئے کچہریوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی جانب سے کچہریوں کے سکیورٹی آڈٹ کا حکم
اردو
0
0
1
64
JhangPoliceOfficial
JhangPoliceOfficial@JhangPolice·
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی طرف سے اچھی کارکردگی پر پولیس افسران اور جوانوں کی تحسین، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات تقسیم
اردو
0
0
1
31
JhangPoliceOfficial
JhangPoliceOfficial@JhangPolice·
جھنگ: پولیس نے شورکوٹ احاطہ کچہری میں اسلحہ سمیت داخلے کی مذموم کوشش ناکام بنا دی جھنگ: ملزم عابد حسین کلاشنکوف اور بھاری ایمونیشن سمیت کچہری گیٹ پر دھر لیا گیا۔ جھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی مستعد پولیس افسران اور جوانوں کو شاباش، تعریفی اسناد اور نقد انعامات کا اعلان
اردو
0
0
1
52
JhangPoliceOfficial
JhangPoliceOfficial@JhangPolice·
ڈی پی او ساجد حسین کا عوام دوست اقدام، براہِ راست عوامی شنوائی کا عملی آغاز ڈی پی او ساجد حسین نے دفتر کو عوامی رسائی کے لئے کھلے ماحول میں منتقل کر دیا شہری بلاجھجھک اپنی شکایات اور مسائل براہ راست ڈی پی او کو پیش کررہے ہیں۔

40

55
JhangPoliceOfficial
JhangPoliceOfficial@JhangPolice·
جھنگ پولیس منشیات کے خلاف پرعزم
اردو
0
0
1
25
JhangPoliceOfficial
JhangPoliceOfficial@JhangPolice·
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کے احکامات پر جھنگ پولیس نے ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں تیز کر دیں علاقہ تھانہ اٹھارہ ہزاری سے ملزم اللہ دتہ جبکہ علاقہ تھانہ وریام سے ملزم اعجاز احمد گرفتار، مقدمات درج
اردو
0
0
1
33
JhangPoliceOfficial
JhangPoliceOfficial@JhangPolice·
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی تھانہ موچیوالا میں کھلی کچہری کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی،32 شہریوں نے اپنے مسائل و شکایات پیش کیں اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل ظہور احمد مگسی، ایس ایچ او اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے
اردو
0
0
1
49