Labbaik Live News x

719 posts

Labbaik Live News x banner
Labbaik Live News x

Labbaik Live News x

@LLNX786

لبیک یا رسول اللّٰہ

Pakistan เข้าร่วม Nisan 2026
675 กำลังติดตาม527 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Labbaik Live News x
ایک دوسرے کو لازمی فالو کریں، یہی مضبوط نیٹ ورک کی بنیاد ہے۔فالو بیک کو لازمی بنائیں، لیکن انتظار نہ کریں پہل خود کریں۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Labbaik Live News x tweet media
اردو
1
69
51
377
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
الحمدللہ اللّہ پاک کے فضل سے آج مفتی احمد علی کے ہاتھ پر کپرو شہر کے گاؤں قاضی فیض محمد راجڑ میں بھیل قوم کے 50 افراد نے ہندو مذہب کو ترک کر کے اسلام قبول کرلیا امیر جنوبی سندھ تحر..یک لب//یک .. پاکستان حضرت قبلہ پیر عمر جان سرہندی نے نو مسلم افراد کو قبولِ اسلام کی سندیں پیش کی
اردو
0
51
100
629
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
اہم اعلان۔عوامی رائے شماری کے نتائج کاشف ظہیر کمبوہ چینل کی تازہ عوامی رائے شماری کے مطابق 🔹کرین پارٹی نے ایک بار پھر نمایاں برتری حاصل کرتے ہوئے 21 ہزار سے زائد ووٹ لے کر پہلی پوزیشن برقرار رکھی 🔹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 ہزار 700 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن برقرار رکھی
Labbaik Live News tweet media
اردو
0
15
18
188
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
آج 194 دن ہو گئے ہیں ہماری قیادت جبری گمشدگی کا شکار ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے۔ یہ ظلم بند کیا جائے۔
اردو
0
6
8
99
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
Ayesha Malik
Ayesha Malik@Ayesha541110·
ہم لوگ نہیں ڈرتے گولیوں سے تم کس کھیت کی مولی ہو ✅ #Release_TLP_workers
اردو
1
161
191
1K
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
Team Wanger
Team Wanger@QdyrS16592·
1798 اندھیرے چاہے کتنے بھی گہرے ہوں ثابت قدم دل آخرکار روشنی پا لیتا ہے .#Release_TLP_workers
اردو
0
30
1
66
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
IFTIKHAR AHMAD RIZVI
IFTIKHAR AHMAD RIZVI@hhhh1362326·
بابا جی کے دیوانے آج بھی ان کال کوٹھڑیوں میں وہی عزم رکھتے ہیں جو میدانِ عمل میں تھا۔ ان کے جذبوں کو قید کرنا ناممکن ہے۔ ✊ 17 Seventeen #Release_TLP_workers
IFTIKHAR AHMAD RIZVI tweet media
اردو
2
104
45
167
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
خاک طیبہ
خاک طیبہ@tyb15043·
صدقے جاؤں ان جانثاروں پر جو ہر بار ہر ظالم کے سامنے آہنی دیوار بن گئے لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
خاک طیبہ tweet media
اردو
0
47
19
101
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
خنجرِ رضا⚔️🇵🇸
یہ تحریک گھروں کی قربانیوں سے چلتی ہے" "کارکن اکیلا نہیں—اس کے ساتھ اس کا پورا خاندان ہے" "خاموش گھر، مضبوط تحریک" "ہر کارکن کے پیچھے ایک صابر خاندان" #Release_TLP_workers
اردو
0
3
0
28
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
یہ نظریہ زندہ رہے گا یہ حوصلے بلند رہیں گے قیادت قید میں کارکنان میدان میں یہ جدوجہد جاری ہے لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Rana Shoaib tweet media
اردو
5
101
46
222
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
Malik Iftkhar
Malik Iftkhar@MalikIftkh58013·
مرید کے پہ کھلے عام قتل کرتے ہوئے شرم نہیں آئی وہ عوام کا حق کھاتے ہوئے کیا شرمائیں گے!* لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers Khr
Malik Iftkhar tweet media
اردو
0
42
7
85
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
itx_رابعہ
itx_رابعہ@itx_rabia_23·
طاقت کا بے جا استعمال جمہوریت کے خلاف ہے۔ سیاسی قیدیوں کو فی الفور رہا کیا جائے۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
itx_رابعہ tweet media
اردو
0
38
11
60
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
میاں جاوید
میاں جاوید@Babar738893·
کتنے دروازے خاموش کھڑے ہیں، جن پر دستک دینے والے بیٹے لوٹ کر نہیں آئے۔ کتنی آنکھیں جاگتی ہیں، اور کتنے گھر بے آواز سسکتے ہیں جبر کرنے والوں کو یہ سب اعداد و شمار لگتے ہوں گے مگر ہر گرفتاری کے پیچھے ایک ماں کی ٹوٹی ہوئی دعا ہوتی ہے ظلم تخت بچا سکتا ہے عزت نہیں #Release_TLP_workers
میاں جاوید tweet mediaمیاں جاوید tweet media
اردو
0
71
22
143
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
Ayesha Rizvia
Ayesha Rizvia@KHR_Ayesha72·
TLP workers are not criminals they are defenders of Prophetic honor. Release them now. The entire nation is watching. Free innocent TLP workers from unlawful detention. لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Ayesha Rizvia tweet media
Català
0
27
7
45
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
امیر المجاہدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ نے نوجوانوں کے دلوں میں جو نظریہ نقش کر دیا ہے وہ کسی ظالم کے ظلم سے مٹنے والا نہیں۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Tlp Women wing tweet media
اردو
0
69
38
174
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
آخری چٹان
آخری چٹان@With_SHR·
تحریک لبیک کے کارکنوں پر ایسے مظالم ڈھائے گئے جنہوں نے انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ نہتے لوگوں پر تشدد، گرفتاریوں کا سلسلہ، اور بے رحمی سے طاقت کا استعمال اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ حق کی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی #Release_TLP_workers
آخری چٹان tweet media
اردو
0
59
22
117
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
بنت عبدالغفور
جرنیل اہل سنت پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کو ناحق گرفتار ہوئے (200) دن ہو گئے💔 لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
بنت عبدالغفور tweet media
اردو
1
44
23
151
Labbaik Live News x รีทวีตแล้ว
بنت عبدالغفور
ہم تو چاہتے ہیں کہ وہ عدالت لگے جہاں پوچھا جائے کہ شیخ الحدیث حفاظ کرام اور قراء حضرات کو تم نے جیلوں میں کیسے ڈالا؟ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
0
18
6
69