Innisfree

16K posts

Innisfree banner
Innisfree

Innisfree

@LakeInni

Lake

เข้าร่วม Mart 2016
394 กำลังติดตาม1.1K ผู้ติดตาม
Innisfree รีทวีตแล้ว
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
اردو
69
2.4K
4.6K
36.2K
Innisfree รีทวีตแล้ว
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🇮🇱🇱🇧 Israel is firing Phosphorus and illumination shells toward LEBANON!
English
77
714
1.1K
19.8K
Innisfree รีทวีตแล้ว
zubery
zubery@mrsnzubery·
Disbelievers in a lesser sense #QadianismOnTrial 29AprilLondonDialogue2026
Français
0
2
1
5
Innisfree รีทวีตแล้ว
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
ہم نے اپنی آنکھوں سے تاریخ کے وہ سنہری ابواب تو نہیں دیکھے جب 1900 میں پیر مہر علی شاہ کی ہیبت سے قادیان کا کذاب لاہور کے شاہی قلعہ پر قدم رکھنے کی ہمت نہ کر سکا، یا جب مولانا ثناء اللہ امرتسری نے قادیان کی بستی میں جا کر دجل و فریب کے ایوانوں کو لرزہ براندام کر دیا تھا۔ ہم نے وہ منظر بھی نہیں دیکھا جب 1926 میں بہاولپور کی عدالت میں امام العصر علامہ انور شاہ کشمیری کی علمی جلالت نے مرزا ناصر کے جھوٹ کے پرخچے اڑا دیے تھے۔ لیکن ربِ ذوالجلال کا شکر ہے کہ ہم نے اپنی آنکھوں سے 29 اپریل 2026 کی وہ تاریخی دوپہر دیکھی ہے، جب لندن کی سرزمین پر حق و باطل کا معرکہ سجا۔ کئی دہائیوں کے فرار کے بعد، جب مرزا مسرور کے نمائندوں کو سامنے بیٹھنے کی ہمت ہوئی، تو دنیا نے دیکھا کہ محمد عربی ﷺ کے غلاموں نے ان کے خود ساختہ مذہب کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔ عدنان رشید اور امتیاز بھائی کی صورت میں عشقِ رسول ﷺ کے دو شہسواروں نے چھے گھنٹے کے طویل علمی محاکمے میں دجل کے پردے چاک کیے۔ وہ جو خاموشی کے لبادے میں خود کو چھپائے بیٹھے تھے، وہ اپنے ہی ہاتھوں اپنے پیشوا کی ذلت و رسوائی کا سامان کر گئے۔ یہ صرف ایک مناظرہ نہیں تھا، بلکہ اس بات کا اعلان تھا کہ جب بھی ناموسِ رسالت ﷺ کے پہرے دار میدان میں اتریں گے، باطل کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ #QadianismOnTrial
اردو
13
162
462
8.1K
Innisfree รีทวีตแล้ว
Adnan Rashid
Adnan Rashid@MrAdnanRashid·
ZXX
8
53
187
3.5K
Innisfree รีทวีตแล้ว
The Muslim warrior
The Muslim warrior@The_Muslim123·
تمام مسلمانوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ عدنان رشید بھائی کو سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر سپورٹ کریں یہ شخص دلائل کا بادشاہ ہے رافضیوں اور قادیانیوں کے لیے زلت و رسوائی اور شکست کا نشان ہے ماشاءاللہ قادیانیوں کو مناظرے میں کچھ اس طرح دھویا ہے کہ مزہ آگیا @MrAdnanRashid
اردو
10
43
119
1.3K
Innisfree รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بجلی بل پر سلیب والا ظلم بھی شہباز شریف کی حکومت کی دین ہے یہ ان کا فارمولا ہے دو سو سے ایک یونٹ اوپر تو بل ساڑھے دس ہزار اور وہ بھی چھ مہینے یہ مہنگی بجلی سے اگلا لیول ہے اگر یونٹ ایکسٹرا تواس مہینے بل لے لو مگر چھ مہینے کا ٹیکا کیوں ؟ تاکہ غریب کی چمڑی ادھیڑ سکیں عام آدمی تو یونٹ گن گن نفسیاتی مریض بن گیا ہے الیٹ کے لئے اُن کے پاس ہزار سہولتیں ہیں
اردو
31
422
777
7.8K
Innisfree รีทวีตแล้ว
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
امریکی اداکارہ سنتھیا نکسن نے وائٹ ہاؤس کے سامنے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ غزہ میں ہونے والے حالات کی طرف توجہ دلانے کے لیے 5 دن کی بھوک ہڑتال شروع کر رہی ہیں ان کے مطابق ▪️صرف 7 ہفتوں میں تقریباً 15,000 عام شہری مارے گئے۔ ان میں سے 70 فیصد بچے اور خواتین تھے۔ ▪️یہ تعداد اس تعداد سے بھی زیادہ ہے جتنے عام شہری 20 سال تک جاری رہنے والی افغان جنگ میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جنگ کے دوران مارے گئے۔ ▪️میری رائے میں فلسطین کا معاملہ ایک ایسا مسئلہ رہا ہے جس سے بہت سے لوگ طویل عرصے تک نظریں چراتے رہے، اور جو کچھ اب ہو رہا ہے وہ ہولناک ہے، لیکن کم از کم اب یہ لوگوں کے لیے ممکن نہیں رہا کہ وہ اس سے نظریں چرا سکیں۔
اردو
1
776
1.2K
7.9K
Innisfree รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بجلی کے بل سلیب کا مسلہ فکسڈ ٹیکس غریب کا اشو ہم تین سال سے لکھ رہے شور ڈال رہے مگر وزیراعظم نوٹس نہی لیتا الیٹ کے فلیٹ کا اشو آیا ایک گھنٹے میں فیصلہ واپس ہو گیا
اردو
54
662
1.4K
9.3K
Innisfree รีทวีตแล้ว
نیلی چڑیا
نیلی چڑیا@ChNyly18·
ان کے پاس ہمارے خلاف قرآن سے کچھ نہیں، سنت سے کچھ نہیں۔ جو کہ ہمارے مسلّمات ہیں، جو ہمارے دلائل ہیں۔ یہ لوگ حوالہ دے رہے ہیں شاہ ولی اللہ رحمه اللہ ، اشرف علی تھانوی صاحب رحمه اللہ ،تحذیر النااور بحار الانوار کے ۔۔ #QadianismOnTrial 29AprilLondonDialogue2026
اردو
1
5
2
36
Innisfree
Innisfree@LakeInni·
They could not defend their beliefs from Quran and Sunnah #Pakistán #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن #IranWar#QadianismOnTrial 29AprilLondonDialogue2026
English
0
0
0
16
Innisfree
Innisfree@LakeInni·
They could not defend their beliefs From Quran and Sunnah #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن #QadianismOnTrial 29AprilLondonDialogue2026
English
0
0
0
8
Innisfree
Innisfree@LakeInni·
ختمِ نبوت کا پرچم بلند، لندن میں حق کی فتح #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن #QadianismOnTrial 29AprilLondonDialogue2026
اردو
0
1
0
11
Innisfree
Innisfree@LakeInni·
رضی قادیانی کےجواب میں عدنان رشید صاحب کا بھرپور جواب (اردوترجمہ) ​#QadianismOnTrial 29AprilLondonDialogue2026
اردو
0
0
0
5