ทวีตที่ปักหมุด
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan
65K posts

Gharidah Farooqii (T.I.) Fan
@MBS889
She is 〰 Steel Magnolia l Feminist l activist l Journalist.Program 'G for Gharidah' on GTV - Monday to thursday (8pm PST).This is a die heart fan account.
เข้าร่วม Aralık 2020
240 กำลังติดตาม6.5K ผู้ติดตาม
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan รีทวีตแล้ว

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا کسان دوست وژن واقعی قابلِ ستائش ہے۔ 🌾
30 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی بروقت اور شفاف خریداری، مناسب قیمت (3500 روپے فی من) اور باردانہ کی بلا امتیاز فراہمی نہ صرف کسانوں کا اعتماد بحال کرے گی بلکہ صوبے میں زرعی استحکام کو بھی مضبوط بنائے گی۔
یہ اقدام اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حکومت پنجاب کسانوں اور عوام کی فلاح کیلئے سنجیدہ اور عملی اقدامات کر رہی ہے۔۔۔ شفافیت، میرٹ اور سہولت، یہی ایک مضبوط معیشت کی بنیاد ہیں۔
شاباش محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب۔۔۔
اردو

وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایات کے مطابق کسانوں سے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی تیاریاں مکمل ہیں ۔ یہ گندم 3500 روپے فی من کے حساب سے خریدی جائیگی ۔ کسانوں کو باردانہ فراہم کیا جائیگا ۔ اس مقصد کیلئے 11 مقامی اور بین الاقوامی کمپنیاں شفاف طریقے سے technically qualify کر چکی ہیں ۔ یہ گندم حکومت پنجاب کا strategic wheat reserve ہو گی۔ باردانے کیلئے نہ کسی سفارش کی ضرورت ہو گی اور نہ ہی کوئ رشوت کی ضرورت پڑے گی۔ مکمل شفافیت یقینی بنائ جائیگی ۔
اردو

Gharidah Farooqii (T.I.) Fan รีทวีตแล้ว

قوم کو یہ بھی بتا دیں کہ:
عدالت سے سزا یافتہ تھیں۔۔۔
مفرور تھیں۔۔جس کی وجہ سے اشتہاری قرار پائی۔۔۔
اب مفرور اشتہاری سزا یافتہ کو قانون نا پکڑے تو کیا کرے۔۔۔؟؟؟
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri
پی ٹی آئی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو لاہور سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ جھوٹے مقدمات، بار بار گرفتاریاں… کیا یہی انصاف ہے؟ سیاسی انتقام کا یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟ آوازوں کو دبایا جا سکتا ہے، ختم نہیں کیا جا سکتا۔
اردو
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan รีทวีตแล้ว

وفاقی وزیر عطاءاللہ تارڑ صاحب نے بلکل حقیقت میں باتیں کی ہیں۔۔۔
حقیقت میں قربانی وہ ہوتی ہے جو وطن کے لیے دی جائے، نہ کہ ذاتی مفادات کے تحفظ کےلیے گھڑیوں اور کروڑوں کے حساب کتاب میں الجھ کر۔۔۔ تاریخ گواہ ہے کہ اس سرزمین نے ایسے بہادر دیکھے ہیں جنہوں نے جان دے دی مگر ملک کا وقار نہ جھکنے دیا۔۔۔اور آج عمران خان کی مبینہ کرپشن، توشہ خانہ کیس، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور فارن فنڈنگ جیسے معاملات کو سیاسی بیانیہ بنا کر خود کو مظلوم ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ شخصیت پرستی کبھی نظریہ نہیں بنتی، اور احتساب سے فرار قوم کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔۔۔

اردو
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan รีทวีตแล้ว

جب علامہ راجہ ناصر عباس اور علامہ جواد نقوی جیسے کردار اپنے بیانیے سے قوم کو تقسیم، نفرت اور انتشار کی طرف لے جائیں تو سوال اٹھانا لازم ہو جاتا ہے۔ یہ نام نہاد قیادت نہیں بلکہ ایک ایسا "Axis of Evil" ہے جو اتحادِ امت کے بجائے تفرقہ کو ہوا دیتا ہے۔
قوم کو اب ہوش کے ناخن لینے ہوں گے۔۔۔سچ اور فتنہ میں فرق کرنا ہی اصل شعور ہے۔۔۔
قوم کو یہ حقیقت سمجھنی ہوگی کہ افواجِ پاکستان ہماری سرحدوں کی محافظ اور خودمختاری کی ضمانت ہیں۔ ملکی سلامتی پر کھڑی اس دیوار پر بلاجواز تنقید دراصل دشمن کے بیانیے کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ اختلاف رائے اپنی جگہ، مگر قومی اداروں کے وقار اور دفاع پر یکجہتی ہی ہماری اصل طاقت ہے۔۔۔
افواج پاکستان ہمیشہ زندہ باد

اردو
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan รีทวีตแล้ว

اگر واقعی ایسا کوئی واقعہ پیش آیا ہے تو اس کے ٹھوس شواہد سامنے لائے جائیں، ورنہ اس طرح کے غیر مصدقہ دعوے عوام میں غلط فہمیاں پیدا کرتے ہیں۔ ذمہ دارانہ رویہ یہی ہے کہ یا تو حقائق واضح کیے جائیں یا پھر کھل کر اپنی غلطی تسلیم کی جائے۔ قیاس آرائیوں اور بے بنیاد بیانات سے گریز ہی بہتر ہے۔۔۔ افواج پاکستان ملک کی حفاظت کا ایک محترم ادارہ ھے۔۔۔ اس ادارے کی اعلی پرفارمنس کی وجہ سے پاکستان کے دشمن ہی ایسی حرکتیں کر سکتے ہیں
اردو
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan รีทวีตแล้ว
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan รีทวีตแล้ว
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan รีทวีตแล้ว
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan รีทวีตแล้ว
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan รีทวีตแล้ว




