BaBa E Kom
2.8K posts






ان ٹیکسوں سے جان کب چھوٹے گی صرف شدہ یونٹ: 36 بجلی کی قیمت : 1347 میٹر کرایہ : 1000 فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: 15:66 ایف سی سرچارج : 116.28 سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ: 12.61 بجلی ڈیوٹی: 20.41 جنرل سیلز ٹیکس : 449 انکم ٹیکس : 280 اضافی ٹیکس : 125 مزید ٹیکس: 100 ریٹیل سیلز ٹیکس 124.86 ایف پی اے پر جی ایس ٹی: 3.00 ایف پی اے پر اضافی ٹیکس: 1.00 ایف پی اے پر مزید ٹیکس: 1 ایف پی اے پر انکم ٹیکس: 2.00 ایف پی اے پر ریٹیل سیلز ٹیکس: 0.80 ایف پی اے پر بجلی ڈیوٹی (ED): 0.23 ٹوٹل ایف پی اے : 24 بل: 3600

کہاوت ہے کہ پاکستانی سیاست میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو ایک ہاتھ سے کام کریں اور دوسرے سے ڈھول بجائیں اور اگر کچھ کیے بغیر مقبولیت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دونوں ہاتھوں سے ڈھول بجائیں، نصراللہ ملک


پچاس فیصد یوتھڑ اس لئے حیران ھیں کہ خان کے بغیر یہ دنیا کیسے چل رھی ھے ؟ باقی پچاس فیصد یہ سوچ کر مطمئن ھیں کہ خان جیل میں بیٹھ کر دنیا چلا رہا ہے 🤓🤓















