بلوچستان میں ترقی کی رفتار دیگر صوبوں سے آگے ہے، جہاں 27 ارب مالیت کے منصوبے آخری مراحل میں ہیں اور تقریباً 15 ملین لوگ مستفید ہوں گے۔ فیز ایک BSDI میں 278 منصوبے 75 فیصد تک مکمل ہو چکے ہیں،
#Balochistan#BSDI#BalochistanDevelopment#ProgressInBalochistan
🚨تیل کی قیمتوں پر احتجاج کرنے والوں کا حکومت کے خلاف احتجاج بنتا ہی نہیں کیونکہ یہ بحران پاکستان کا پیدا کردہ نہیں ہے ، اگر احتجاج کرنا ہے تو اسرائیل اور نیتن یاہو کے خلاف کریں، رانا ثناء اللہ
@RanaSanaullahPK
🚨جنگ امریکہ اسرائیل اور ایران کے درمیان ہیں لیکن اس اثرات پوری دنیا پر ہو رہے ہیں، جنگ کے ان اثرات کیوجہ سے تیل اور بجلی مہنگی ہو رہی ہے اور ہر پاکستانی اسکا بوجھ اٹھا رہا ہے، بلاول بھٹو
@BBhuttoZardari
🚨بریکنگ
ایف سی بلوچستان کی بروقت کارروائیاں
چمن، قلعہ عبداللہ، گلستان، لورالائی، سبی اور دکی میں ریسکیو آپریشن، شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا۔۔ ایف سی بلوچستان نارتھ اور سول انتظامیہ کی جانب سے شدید بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو و ریلیف آپریشن بھرپور انداز میں جاری۔۔۔۔۔
بریکنگ 🚨 پاکستان نیوی میں PNS KHAIBAR کورویٹ شامل، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے کہ مضبوط، متوازن اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس بحریہ ہماری دفاعی صلاحیتوں کی کلید ہے۔۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبے میں گڈ گورننس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ سخت نگرانی اور کھلی کچہریوں کے ذریعے تعلیم اور صحت کے اداروں میں عملے کی حاضری یقینی بنائی گئی ہے،
#Balochistan#CMBalochistan#GoodGovernance#EducationAndHealth
یہ کوئی “کارروائی” نہیں بلکہ بزدلی کی انتہا ہے۔ برسوں سے خالی پڑی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کر کے دہشت گرد عناصر اسے بڑی کامیابی ظاہر کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر جھوٹا شور مچا رہے ہیں۔۔
#Balochistan#BLA_Exposed#PropagandaExposed#TruthPrevails