Maroof Kashmiri

67 posts

Maroof Kashmiri banner
Maroof Kashmiri

Maroof Kashmiri

@Maroof_960

*ہنگامےہیں میرے تیری طاقت سے زیادہ* *بچتا ہوا با نگاہِ قلندر سے گزر جا🔥*

เข้าร่วม Nisan 2026
139 กำลังติดตาม137 ผู้ติดตาม
Maroof Kashmiri รีทวีตแล้ว
𝐀𝐦𝐢𝐧𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫
ہم دوبارہ اسی شان وشوکت سے واپس آئیں گے یہ آزمائشیں تو ہمارازیور ہیں یہ آزمائشیں تو ہمیں چٹان کی طرح مضبوط بنانے کےلیے آتی ہیں لیکن میرے رب کا وعدہ ہے" ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے " پہلے حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے مظالم کاظلم برداشت کیا پھر کعبےکی چھت پہ جلوہ فرمائے ہم ہارنےوالے نہیں
اردو
0
10
15
74
Maroof Kashmiri รีทวีตแล้ว
Rizvi Malang
Rizvi Malang@rizvmalang31508·
18سال شادی کا قانون سربراہ تحریک لبیک کاگزشتہ سال دیا گیا موقف، کیا آج کوئی ہے،جو اسلامی قوانین پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دین مخالف قوانین بنانے، والوں کو جواب دے؟؟؟ ل لبیک کی کمی تو محسوس ہوگی اب🥹
اردو
0
11
16
79
Maroof Kashmiri รีทวีตแล้ว
Asif.Ali
Asif.Ali@AsifAli396718·
الحمد الله سپیس شروع ہو چکی ہے تمام احباب شرکت فرمائیں
Asif.Ali tweet media
اردو
0
13
23
242
Maroof Kashmiri รีทวีตแล้ว
Malik Sarfraz Sarfraz saifi
Malik Sarfraz Sarfraz saifi@SarfrazSaifi78·
مرکز نے7مئی بروزجمعرات کو ٹرینڈکا اعلان کردیا ہے تمام تحریکی بہن بھائیوں سے گزارش ہے ٹرینڈ سے پہلے پہلے میرے اکاؤنٹس تمام دوست زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں اور خودبھی بھرپورتیاری کریں اللّٰہ پاک سب کوسلامت رکھے آمین ثم آمین x.com/SarfrazSaifi78 میرے اس اکاؤنٹ کو فالو کریں
Malik Sarfraz Sarfraz saifi tweet media
اردو
0
21
30
378
Maroof Kashmiri รีทวีตแล้ว
Coffeee
Coffeee@coffeee92086·
@Rizviyah8 اس بہن کو سارے فالو کر لیں یہ بہت اچھی ہے صرف فالو بیک نہیں کرتی اپ کو سپورٹ بھی کرتی ہے بالکل ایسا ہی جذبہ ہونا چاہیے اپ سب میں بھی
Coffeee tweet media
اردو
6
31
76
566
Maroof Kashmiri รีทวีตแล้ว
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
جن کا قبلہ واشنگٹن ہو، انہیں مظلوم فلسطینیوں کی چیخیں سنائی نہیں دیتی
Tlp Women wing tweet media
اردو
4
34
38
228
Maroof Kashmiri รีทวีตแล้ว
𝐀𝐦𝐢𝐧𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫
ڈرو خدا سے ہوش کرو۔۔۔۔۔۔!!! ​یہ نام نہاد حکمران جنہیں اسلام کے الف کا بھی علم نہیں وہ اب ہمیں دین سکھائیں گے؟یاد رہے چودہ سو صدیاں تو کیا اگر ہزاروں صدیاں بھی بیت جائیں تب بھی دین نہیں بدلے گا دینِ حق وہی ہے جو حضورِ اکرم ﷺ ہمیں عطا فرما گئے ہیں اور یہ ہی قیامت تک اٹل ہے
𝐀𝐦𝐢𝐧𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫 tweet media
اردو
1
31
46
463
Maroof Kashmiri รีทวีตแล้ว
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
انتہائی اہم اسپیس پچھلے سال قائد ِِ ملت اسلامیہ علامہ سعد حسین رضوی کے بیان کی وجہ سے یہ بل منسوخ ہوا تھا اور آج یہ پنجاب اسمبلی میں منظور ہوگیا ہے 18 سال شادی کا قانون ‼️#TLP ہی ملک پاکستان اور اسلامی اقدار کی محافظ✊🏼 تمام احباب تشریف لائیں
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛@_Mr_Turab

twitter.com/i/spaces/1DGLd…

اردو
0
48
64
448
Maroof Kashmiri รีทวีตแล้ว
syeda Aiman attaria Rizvia
تندئی باد مخالف سے گھبرا نہ اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچاء اڑانے کیلئے قادیانی کاف روں توڑ کر تمہارا لاک الله کے کرم سے براؤزر سے لاگ ان ہوں میں بچے لگدے او زندیقوں لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
0
2
3
13
Maroof Kashmiri รีทวีตแล้ว
خاک طیبہ
خاک طیبہ@tyb15043·
کیا یہ غزہ ہے یا پاکستان ؟ ہزاروں معصوم کارکنان پر سیدھی گولیاں اور شدید شیلنگ کی گئی لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
خاک طیبہ tweet media
اردو
0
21
5
39
Maroof Kashmiri
Maroof Kashmiri@Maroof_960·
لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صدائیں بلند کرتے فلسطین کیلئے آواز اٹھانے والے نہتے مسلمانوں کی لاشیں تا صبح قیامت ظالموں کا پیچھا کرتی رہیں گی #Release_TLP_workers
Maroof Kashmiri tweet media
اردو
0
2
0
1
Maroof Kashmiri
Maroof Kashmiri@Maroof_960·
ہم خاموش ہیں اس لیے کہ بہار برباد نہ ہو گلشن کا سکون غافل سمجھتے ہیں کہ ہم میں قوت للکار نہیں #Release_TLP_workers
Maroof Kashmiri tweet media
اردو
0
10
1
8
Maroof Kashmiri
Maroof Kashmiri@Maroof_960·
کار کارکنان تحریک لبیک پاکستان کارکنان نے اپنے عمل سی یہ ثابت کیا کہ آزمائش کی یہ گھڑیاں ان کے عزم کو توڑ نہیں رہیں بلکہ فولاد بنا رہے ہیں #Release_TLP_workers
Maroof Kashmiri tweet media
اردو
1
208
145
734