
“پاکستان میرے والد کا پسندیدہ ملک تھا۔ پاکستان ہمارے لیے بہت زیادہ اہم ہے، اسلام آباد اور کابل میں اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں” (رہبر سید مجتبیٰ خامنہ ای ) اور عاصم منیر کا پسندیدہ ملک امریکہ اور اسرائیل ہے آپ نے شاید سنا نہیں ہو گا عاصم منیر ایران کے حق میں آواز اٹھانے والوں کو ایران جانے کا کہہ رہا ہے ۔