M Asif Javed ( SMT Vehari )

208.6K posts

M Asif Javed ( SMT Vehari ) banner
M Asif Javed ( SMT Vehari )

M Asif Javed ( SMT Vehari )

@Masifvr

سوشل میڈیا انفلوئنسر پاکستان مسلم لیگ ن نائب صدر سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی #TeamNairab #TeamMianSaqibMP

Pakistan เข้าร่วม Temmuz 2017
10.3K กำลังติดตาม10.4K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
M Asif Javed ( SMT Vehari )
5بارب ڈالر کی آفر رد کر کے ایٹمی دھماکے کرنے والے ہمارے تا حیات قائد تین مرتبہ کے وزیر اعظم پاکستان @NawazSharifMNS صاحب کی جرت بہادری اور اٹل اصولی فیصلے کو سلام !۔ آج احساس ہوا کہ کس قدر عظیم تحفہ دیا قوم کو نواز شریف زندہ باد ❤️❤️
اردو
12
431
963
15.1K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
scorpio♏#DJ 🧓🏻
بالآخر، بیرون ملک پاکستانیوں کا ایک اہم حصہ، جن میں امریکہ اور یورپ میں رہنے والے بھی شامل ہیں، نے شہباز شریف اور عاصم منیر کی تعریف کرنا شروع کر دی ہے۔ انصار عباسی
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
9
47
161
881
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
فاروق عبداللہ نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے ایک سال پہلے کہا تھا اگر راج ناتھ سنگھ پاکستان پر حملے کی بات کریں تو یہ ان کا فیصلہ ہوگا پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں دونوں ممالک کے پاس ایٹمی طاقت موجود ہے،پھر دنیا نے پچھلے سال مئی میں دیکھا بھارت کے حملے کے جواب نے پاکستانی فوج نے ان کے طیاروں ،ایس 400 دفاعی سسٹم کا کیا حشر کیا تھا
اردو
2
65
159
3.3K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
دوست ہو تو چائنہ جیسا ، چائنہ پہلی مرتبہ اپنے خلائ اسٹیشن پر دو پاکستانی ٹریننگ کے لیے لے کر جا رہا ہے جنہیں اتنا ٹرینڈ کردیا جائے گا کہ اگلے کچھ سالوں میں خلا میں آپ کو پاکستان اسی طرح راج کرتے نظر آئیں گے جس طرح اسوقت ساری دنیا میں پاکستانی خارجہ پالیسی میں نظر آرہی ہے 🇵🇰🇨🇳✌️
اردو
87
520
2.4K
50.3K
M Asif Javed ( SMT Vehari )
🚨🚨Today marks one year since the Pahalgam false flag operation. Terrorism is an internal issue of India, which it portrays as an external problem. India has a history of staging false flag operations. India promotes terrorism, while Pakistan is its victim. The world is asking India for answers regarding the Pahalgam attack, but India has no response. -Atta Ullah Tarar
English
0
0
0
7
M Asif Javed ( SMT Vehari )
🚨🚨پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، یہ آخری فالس فلیگ آپریشن تھا جو بھارت نے پہلگام میں کیا۔ پہلگام کی آڑ میں آپریشن سندھور کیا گیا جس کا افواجِ پاکستان نے معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص میں منہ توڑ جواب دیا اور بھارت کو شکستِ فاش ہوئی، وزیر اطلاعات عطاء تارڑ
اردو
0
1
1
6
M Asif Javed ( SMT Vehari )
فخر زمان کی ایک خوبی جو پاکستان کی موجودہ جنریشن میں سے کسی بھی پلیئرز کے اندر نہیں ہے اگر فخر زمان سنچری کے چکر میں یا اپنے لیے کھیلتے تو فخر زمان کی بھی اج ٹی ٹونٹی میں 10 12 سنچریاں ہوتیں ❓👍 اج جب فخر زمان 40 گیندوں پر 78 رنز پر کھیل رہے تھے تو وہ آرام سے 60 بالوں پر بغیر رزق لیے بھی سنچری کر سکتے تھے مگر انہوں نے لگاتار کوئٹا گلیڈی ایٹر اور پاکستان کے سب سے بہترین بولرز ابرار احمد اور عثمان طارق کو اٹیک کیا اور نیکسٹ 10 گیندوں 🔥🔥 پر 25 رنز بنا کر اپنی سنچری کمپلیٹ کی حتی کہ جب 97 رنز پر کھیل رہے تھے تو چھکا مار کر سنچری کو کمپلیٹ کیا 🫡💪 100 پرسنٹ حقیقت ہے کہ پورے پاکستان میں جتنے بھی پلیئرز ہیں 90 رنز کے بعد سنگل اور ڈبل کر کے اپنی سنچری مکمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ فخر زمان کبھی بھی سنچری کے لالچ میں نہیں کھیلتا 80 رنز کے بعد بھی ہر بال پر اٹیک کر رہا تھا یہی فخر زمان کے اندر سب سے بڑی خوبی ہے کہ وہ کبھی بھی اپنا نہیں سوچتا صرف ٹیم کے لیے کھیلتا ہے 🫡👍 #LQvsQG #PSLUpdate #fakharzamanfans
M Asif Javed ( SMT Vehari ) tweet media
اردو
0
2
4
44
M Asif Javed ( SMT Vehari )
نوازشریف کی سیاست ختم کرتےکرتے 4صدر 13جنرل 32جج 70بڑے سیاست دان تاریخ کے کُوڑےدان کا کُوڑا بن گئے نوازشریف آج بھی سیاست کا مرکز ہے #NawazShareef
M Asif Javed ( SMT Vehari ) tweet media
اردو
0
3
8
40
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
پاکستان کا ہر جرنیل دیکھ لے ۔ کرسی ہو یا نا ہو بادشاہ بادشاہ ہی رہتا ہے نواز شریف جس کا کوئی مقابلہ نہیں🤷🏻
اردو
86
247
1.4K
22K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
Naveed☪hohan™
Naveed☪hohan™@Naveedhnd·
🚨فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مقبولیت افغانستان میں بھی، افغانستان سے افغانی عوام بھی فیلڈ مارشل سے موجودہ نظام سے نجات دلانے کی اپیل کررہے ہیں، نمائندہ آزاد ڈیجیٹل حضرت علی کی رپورٹ
اردو
0
11
10
87
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
Maria Talal
Maria Talal@MariaTalalR·
گرین الیکٹرک بس سروس وزیراعلی مریم نواز کا تحفہ، پنجاب بھر میں لاکھوں مسافر روزانہ اس میں فری سفر سے مستفید ہو رہے ہیں، رحیم یار خان کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس الفاظ نہیں کہ مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کریں انکے اس پروجیکٹ سے ہماری ماہانہ ہزاروں روپے کی بچت ہو رہی ہے @MaryamNSharif
اردو
0
4
5
101
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
🌹شیخ اعجاز🌹
آپریشن سیندور میں سب سے گندی رپورٹنگ کا گودی میڈیا نے مظاہرہ کیا گیا صرف 6 سال فوج میں نوکری کرکے دفاعی تجزیہ کار بن جانے والے @majorgauravarya نامی بیوقوف ساری دنیا میں بھارت کی جگ ہنسائی کا سبب بنا یہ لوگ عاصم منیر کو گرفتار اور کراچی پر قبضہ کروا چکے شرم ان کو مگر نہیں آتی 🖐️
اردو
19
170
324
6.2K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
🌹شیخ اعجاز🌹
(کل کو یہ بھی کہا جاسکتا ہے) 👇 عمران خان درویش آدمی ہے اس نے پاکستان کا خواب دیکھ کر علامہ اقبال سے اعلان کروا دیا عمران خان نے پاکستان آزاد کروا کر کریڈٹ قائد اعظم کے نام کردیا قرار داد پاکستان عمران خان نے لکھی قومی ترانے کا خالق عمران خان ہے ایٹم بم عمران خان نے بنایا 🤣
اردو
10
63
142
2.3K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
I received a call from H.E. António Costa, President of the European Council, this evening. During our cordial exchange, I shared with President Costa, updates on Pakistan’s ongoing diplomatic outreach and peace efforts in the Middle East. Grateful for the European Union’s appreciation of Pakistan's peace efforts and for its readiness to support dialogue and diplomacy for regional peace and stability. @eucopresident
English
338
1.4K
7.1K
208.8K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
ملک محمد فاروق منچن آبادی
. رحیم یار خان میں الیکٹرک بسوں پر دو ماہ میں وہاں کی نو لاکھ 60 ہزار عوام کو سفر کی بہترین سہولت حاصل ہوئی
اردو
0
8
13
67
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
Salma Butt
Salma Butt@SalmaButtPMLN·
محکمہ فوڈ اور محکمہ زراعت کی گندم کٹائی اور خريداری کے حوالے سے آن لائن جائزہ ميٹنگ۔وزيراعلیٰ پنجاب مريم نواز شريف کی کسان دوست پاليسی کا نتيجہ ہے کہ کسان کی فصل بروقت فروخت ہونے کے ساتھ منافع بخش رقم وصول ہو رہی ہے۔
اردو
4
30
102
1.6K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
Office of Ali Dar
Office of Ali Dar@advisorcmpunjab·
Minister for Labour & Human Resource Punjab Khawaja Muhammad Manshallah Butt met with Advisor to CM Punjab Ali Dar at The Office of AI & Special Initiatives today to congratulate him on assuming the new role.
Office of Ali Dar tweet media
English
4
12
61
1.7K
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
ملک محمد فاروق منچن آبادی
. انشاءاللہ پنجاب کی 147 تحصیلوں میں الیکٹرک بسیں چلیں گی وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ویژن اور پنجاب کی ساری عوام ان سے مستفید ہوں گی
اردو
1
14
17
120
M Asif Javed ( SMT Vehari ) รีทวีตแล้ว
ملک محمد فاروق منچن آبادی
پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں وزیراعلی مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت پہلی خواتین کے لیے مخصوص فوڈ اسٹریٹ اب فعال ہو چکی ہے، جس نے ایک غیر استعمال شدہ شہری جگہ کو ایک متحرک کھانے اور ثقافتی مرکز میں تبدیل کر دیا ہے۔ اسٹالز کی الاٹمنٹ فوڈ اسٹالز کی الاٹمنٹ کی ترجیحی ترتیب درج ذیل ہے: 1. بیوہ خواتین 2. سنگل مائیں 3. خواتین ونڈرز فراہم کردہ سہولیات خواتین فروشوں کو درج ذیل سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں: 1. مفت کارٹس 2. مفت کیوسک 3. مفت بجلی 4. مفت پارکنگ 5. کرایہ سے پاک جگہ نمایاں خصوصیات 1. 25 سی ایم پنجاب کارٹ ماڈل کے تحت معیاری ڈیزائن کے کارٹس شامل کیے گئے ہیں، جن میں دہی بھلے، فروٹ چاٹ، گول گپے اور آئس کریم اسٹالز شامل ہیں۔ 2. 25 لکڑی کے کیوسک مقامی سطح پر تیار کیے گئے ہیں۔ 3. 25 خوبصورت ڈیزائن شدہ لکڑی کی بینچز اور میزیں فالتو لکڑی سے تیار کر کے نصب کی گئی ہیں۔ اثرات 1. خواتین کو بااختیار بنانا: یہ منصوبہ بیوہ خواتین، سنگل ماؤں اور دیگر خواتین کے لیے باعزت روزگار کا ذریعہ بن گیا ہے۔ 2. شہری ترقی: شہر کے لوگوں کو بیٹھنے اور وقت گزارنے کے لیے ایک نئی اور بہتر جگہ میسر آ گئی ہے۔
اردو
0
23
24
176