ทวีตที่ปักหมุด
Sammy Mehsud
17.7K posts

Sammy Mehsud
@MehsudSammy
❤️پښتون ته ژوندون غواړو A Merciful Pashteen
Pakistan เข้าร่วม Aralık 2020
436 กำลังติดตาม175 ผู้ติดตาม


خيبر کې پرون د پاکستاني ډرون کاپټر لا لوري شهيد شوي ګولالي ماشومانو لپاره ناستې اختجاجي غونډې باندې فوځ لا لوري سټرېټ فائيرنګ.
تر دې دمه کوم جاني نقصان خبر ندې راغلې
#StopStateTerrorism
PS

کہ تور مخی پنجاب زر کاله هم نور کوشش وکړي چې د ډیورنډ کرښه د رسمي پولې په توګه ومنل شي، دا به ورته یو دوامداره ستونزمن او نه حل کېدونکی موضوع پاتې شي.
د ډیورنډ کرښه د لوی پښتون ملت پر زړه یو ژور ټپ دی، او دا ټپ به یوه ورځ خامخا رغېږي.
انشاءاللہ
facebook.com/share/p/1KPW1H…

PS
Sammy Mehsud รีทวีตแล้ว

قومِ اکاخیل میں ایک گھر پر پاکستانی فوج نے ڈرون حملہ کر کے معصوم جانیں لے لیں، اور کئی لوگ شدید زخمی ہو گئے۔
یہ صرف ایک حملہ نہیں، یہ کھلی بربریت ہے گھروں کو نشانہ بنا کر بچوں اور عورتوں کو خون میں نہلایا جا رہا ہے۔
خیبر پختونخوا کے حکمران، خصوصاً وہ نمائندے جو انہی قبائلی علاقوں سے منتخب ہو کر آئے ہیں، مکمل خاموش ہیں۔
انہیں صرف اپنی سیاست اور عمران خان نظر آتے ہیں، مگر اپنے ہی حلقے کے وہ لوگ نہیں دکھتے جو آج خون میں لت پت پڑے ہیں۔
وہ معصوم بچے، جن کے منہ سے ابھی دودھ کی خوشبو آتی تھی، بھی اس خونریزی کا شکار بن گئے۔ یہ سب کس کے ہاتھوں ہو رہا ہے؟
کب تک ہمارے لوگوں کا خون اسی طرح بہایا جاتا رہے گا؟
#StopPashtunsGenocide #StopStateTerrorism
اردو
Sammy Mehsud รีทวีตแล้ว

پاکستان ایک جابر ریاست کے طور پر اپنی ابتدا ہی سے ایسے طرزِ عمل پر قائم ہے جس میں طاقت کو حق پر ترجیح دی جاتی رہی ہے۔
جس طرح اسرائیل نے فلسطین کے علاقوں پر قبضہ جما رکھا ہے، اسی طرح قبائلی علاقوں میں بھی ریاستی جبر کی ایک طویل داستان موجود ہے۔
وہاں کے عوام آج بھی خوف اور عدم تحفظ کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جہاں آئے روز ڈرون حملوں میں بے گناہ شہری نشانہ بنتے ہیں۔
صورتحال اس وقت مزید سنگین ہو جاتی ہے جب لوگ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ احتجاج کرنے والوں پر گولی چلائی جاتی ہے، انہیں دبایا جاتا ہے،
اور یوں انصاف کا مطالبہ کرنا ہی جرم بنا دیا گیا ہے۔ ایک طرف گھروں پر حملے ہوتے ہیں، دوسری طرف جب لوگ سڑکوں پر نکلتے ہیں تو انہیں بھی نہیں بخشا جاتا
یہ دوہرا ظلم ان کی زندگی کو گھٹن میں بدل چکا ہے۔
افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ایوانوں میں بیٹھے نمائندے بھی خاموش دکھائی دیتے ہیں۔ وہ صرف مخصوص طبقات یا مفادات کے لیے آواز اٹھاتے ہیں، جبکہ اپنے ہی حلقوں کے لوگوں کے جنازے اٹھتے رہتے ہیں اور کوئی سننے والا نہیں ہوتا۔
عوام کو محض ووٹ کی حد تک استعمال کیا جاتا ہے، لیکن ان کے دکھ، ان کے زخم، اور ان کی قربانیاں نظر انداز کر دی جاتی ہیں۔
یہ خاموشی اور ناانصافی اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ سچ کو واضح طور پر بیان کیا جائے اور مظلوموں کی آواز کو دبنے نہ دیا جائے۔
#StopStateTerrorism #StopPashtunsGenocide
اردو
Sammy Mehsud รีทวีตแล้ว

پشاور رنگ روڈ ٹو پلازہ پر ہونے والا احتجاج ریاستی جبر کی ایک اور واضح مثال بن گیا۔ پولیس نے چاروں طرف سے نہتے لوگوں کو گھیر کر سیدھی فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل برسائے۔ یہ وہی پولیس ہے جسے کبھی خیبر پختونخوا کی “مثالی فورس” کہا جاتا تھا، مگر آج وہی اپنے ہی عوام پر ٹوٹ پڑی ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ حالات کو سنبھالنے کے بجائے لائٹس بند کر کے اندھیرے میں کارروائیاں کی گئیں، تاکہ سچ چھپایا جا سکے۔
نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں، لوگ زخمی ہوئے، مگر کوئی جواب دہ نہیں۔ یہ واضح ہو چکا ہے کہ فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں اور عملدرآمد یہاں کے لوگوں پر زبردستی مسلط کیا جاتا ہے۔
یہ صرف ایک احتجاج نہیں تھا، بلکہ عوام کی آواز کو دبانے کی کھلی کوشش تھی ایک ایسا پیغام کہ اگر تم بولے، تو تمہیں طاقت سے خاموش کر دیا جائے گا۔
#StopPashtunsGenocide #StopStateTerrorism
اردو

Sammy Mehsud รีทวีตแล้ว
Sammy Mehsud รีทวีตแล้ว
Sammy Mehsud รีทวีตแล้ว
Sammy Mehsud รีทวีตแล้ว
Sammy Mehsud รีทวีตแล้ว

دو ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا، باڑہ پریس کلب کے سامنے دھرنا جاری ہے، لیکن افسوس کہ صوبائی حکومت اور منتخب نمائندوں کی طرف سے کوئی سنجیدہ قدم سامنے نہیں آیا۔ کیا یہ لوگ اسی لیے منتخب ہوئے تھے کہ مشکل وقت میں اپنی عوام کو تنہا چھوڑ دیں؟
متاثرین کے مطالبات نہ تو غیر قانونی ہیں اور نہ ہی ناممکن، پھر ان کی آواز کیوں نہیں سنی جا رہی؟ کیوں ان کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے خاموشی اختیار کی جارہی ہے؟
ضلع خیبر سے تعلق رکھنے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت 8 ارکان پارلیمنٹ کی موجودگی میں بھی اگر متاثرین کو سڑکوں پر احتجاجاً بیٹھنا لمحہ فکریہ ہے۔
#Tirah #StopBalochGenocide #StopPashtunsGenocide




اردو
Sammy Mehsud รีทวีตแล้ว

آج قبیلہ اکاخیل میں پنجابی جرنیلوں اور ان کے کارندوں نے اس معصوم بچی کو خون میں نہلا دیا۔ یہ وہ بچی تھی …
جس کے باپ کی چیخیں فضا میں گونج رہی تھیں وہ کہہ رہا تھا کہ اس کے منہ سے ابھی دودھ کی خوشبو آتی ہے لیکن ان درندوں نے اسے بھی نہیں بخشا۔
یہ ظلم یہاں نہیں رکے گا، یہ ہمیں ایک ایک کر کے نشانہ بنائیں گے، جب تک ہم سب ایک نہ ہو جائیں، جب تک ہم اپنے اتحاد اور اتفاق سے ان کے سامنے دیوار بن کر نہ کھڑے ہو جائیں۔
#StopStateTerrorism
#StopPashtunsGenocide

اردو







