Muhammad Khalid Bashir

659.3K posts

Muhammad Khalid Bashir banner
Muhammad Khalid Bashir

Muhammad Khalid Bashir

@Muhammad5Bashir

Explore our diverse collection @ https://t.co/Otlp855n9R 📚 Find your next favorite read with ease. From thrilling mysteries to heartwarming romances, we've got it all.

United States เข้าร่วม Haziran 2020
9.6K กำลังติดตาม9.4K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Muhammad Khalid Bashir
Muhammad Khalid Bashir@Muhammad5Bashir·
میں نے 22 ماہ قبل "ایکس" پر ایک مشن کے ساتھ پوسٹنگ شروع کی. "عمران خان اور ایک خوشحال، جمہوری پاکستان" آج، میں600,000 پوسٹس کے سنگِ میل کو عبور کر چکا ہوں، جو مکمل طور پر اسی مقصد کے لیے وقف ہیں۔
اردو
59
90
182
15K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
اور اس کی وکالت کی ڈگری بھی کینسل کرنی چاہئیے۔ جس کو یہ نہیں پتہ کے قانون کس چیز کا نام ہے۔ کیسے کیسے جاہل ہیدا کئیے ہیں ہم نے۔
AdvocateNazar@nazarulislam71

@aliafzalsayal No harm! ڈاکٹرز کو بھی کچھ حق حاصل ہے کہ وہ ہلکی پھلکی بات کریں، آپریشن مشکل ترین کام ہوتا ہے، ان ڈاکٹرز کو appreciate کرنا چاہئے، آپریشن بھی شاید کوئی اپینڈکس وغیرہ کا ہے اس میں زیادہ وقت نہیں لگتا۔ کسی کاروائی کی کوئی معقول وجہ بنتی نہیں۔

اردو
30
214
913
15.8K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
nimma
nimma@nimma_51·
ये मस्त है 😝😝
हिन्दी
5
134
468
14.9K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
کل تک دنیا کے فیصلے میر جعفر کی ہاں اور نا میں ہو رہے تھے آج کہتے ہیں جی ایس پی پلس ختم ہونے والا ہے، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ جھوٹ تو کوئی ڈھنگ کا بولو!
اردو
37
806
2.9K
18.7K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
🚨پہلے کہا کہ پورے مارچ کا پیٹرول اور ڈیزل پڑا ہے ، پھر اچانک 55 ،55 روپے پہلے سے خریدے گئے پیٹرول ڈیزل پر بڑھا کر 113 ارب کمائے اور کما رہے ہیں اور آج کہہ رہے ہیں کہ حکومت نے اب تک 125 روپے کی سبسڈی دی ہے ، پہلے سے خریدے گئے پیٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی کیوں اور کیسے ؟؟ 125 ارب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے سبسڈی کے نام پر دے دیے گئے اور سستا خریدا ہوئے پیٹرول ڈیزل مہنگا کرکے 113 ارب بھی کما لیے ، یعنی عوام کو کل ملا کر 238 ارب کا ٹیکہ لگ چکا ہے ، اگر انہوں نے اب تک بیچا گیا پیٹرول اور ڈیزل مہنگا خرید کر سستا بیچا ہے تو رسیدیں کہاں ہیں ؟؟رسیدیں دکھائیں
اردو
99
2.1K
5.8K
89.1K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Andha Dhun patwari
Andha Dhun patwari@PatwariAndha·
یہ سعودیہ کا جینگا لالہ میزائل نے ایران میں تباہی مچا دی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
اردو
2
17
57
1.7K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Local Street
Local Street@LocalStret·
اس کے سکول دوستوں نے کبھی بھی اس کا یقین نہیں کرنا تھا اگر یہ ویڈیو نا ریکارڈ کرتا 😂
اردو
4
93
1.4K
139.2K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
فیلڈ مارشل صاحب تو تیل کے ساتھ ساتھ اپنے گھر کی خواتین بھی ٹرمپ کو تحفے میں دے رہے تھے لیکن ٹرمپ نے کہا میرے پاس ایپسٹین ہے۔ مجھے تمھارے استعمال شدہ مال کی ضرورت نہیں۔ نعیم اشرف بٹ کی خبر
اردو
2
28
136
1.3K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی میلوڈی فوڈ اسٹریٹ کبھی شہر کی پہچان تھی، آج بدانتظامی کی داستان ہے،، جہاں کبھی روشنیاں تھیں، وہاں اب ویرانی ہے، جہاں کبھی خریدار تھے، وہاں اب سناٹا ہے۔ مٹی ہے، کھدائی ہے، ادھورے کام کی حکمرانی ہے۔ آزربائیجان کے تعاون سے نظامی سٹریٹ کی طرز پر جدید کاروباری مرکز بنانے کا منصوبہ تقریباً 2 سال گزرنے کے باوجود تاحال مکمل نہ ہو سکا،،،اور اب شہری ہوں، تاجر ہوں یا نمازی، سب کی ایک ہی زبانی ہے،،، آخر یہ منصوبہ کب مکمل ہوگا؟ دیکھیے نمائندہ بول نیوز محمد عالی جاہ خان کی یہ تفصیلی رپورٹ @MuhammadAalija1
اردو
4
61
312
11.9K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
13 ارب کا جہاز بیچنے کا اعلان آج بھی نہیں کیا گیا ۔۔۔۔
اردو
56
563
3K
26.9K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
بڑا واقعہ: اب 🇦🇺 آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے ٹرمپ کو شرمندہ کر دیا 🇺🇸 ٹرمپ ہمیں ایران کی جنگ میں آسٹریلیا سے کوئی مدد نہیں ملی 🇦🇺 انتھونی — یہ ہماری جنگ نہیں ہے، اور ٹرمپ نے جنگ شروع کرنے سے پہلے مجھ سے کوئی مشورہ بھی نہیں کیا 🤣 ٹرمپ کو عالمی سطح پر ذلت کا سامنا 😭😭
اردو
0
355
941
16.4K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Raftar
Raftar@raftardotcom·
FBI Director Kash Patel got hacked by Iranian hackers.
English
2
90
985
17.6K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
اگر جنگ جاری رہی تو دُنیا میں پٹرول کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ ہوسکتا ہے، ایک لمحے کیلئے سوچیں کہ اگر پٹرول 600 روپے لیٹر پر چلا گیا تو: سڑکیں ٹریفک سے خالی ہو جائیں گی، لوگ اکھٹے ملکر سفر کریں گے، گھر سے کام کرنے کے دن مقرر ہونگے، سکول پہلے ہی بند ہیں، موٹر سائیکل کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوگا الیکٹرک کار اور الیکٹرک موٹر سائیکل کی مانگ میں اضافہ ہوگا سائیکلوں کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگا ٹرانسپورٹ کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہوگا مہنگائ میں سو فیصد اضافہ ہوگا بجلی کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ہوگا جس سے سولر کی مانگ میں اضافہ ہوگا پاکستان کا امپورٹ بل 50 فیصد تک بڑھ سکتا ہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہونگے اور ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہوگا اور ڈالر کی قیمت بھی بڑھے گی، ائیر لائینز کے کرایوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے، اپنے اخراجات میں بچت کریں، اور مشکل حالات کیلئے تیار رہیں کوویڈ کے دنوں سے بھی زیادہ صورت حال خراب ہو سکتی ہے،
اردو
15
99
655
36.4K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو جی ایس پی سٹیٹس والے معاملے پر مکمل اندازہ ہوچکا ہے ان کے سورسز نے شائد انکو بتا دیا ہے سٹیٹس شدید خطرے میں ہے ،اسی لیے انھوں نے عمران خان اور بچوں پر چڑھائی کردی اسی لیے آج تاجروں کو میدان میں اتارا گیا ہے عمران ریاض خان
اردو
6
482
1.4K
13.2K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
💕 Brittany Belle 💕
💕 Brittany Belle 💕@BrittanyinTexas·
The wait is over… Trump’s “very special present” from Iran has been revealed.😆
English
76
1.3K
3.3K
125.8K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨🇺🇸🇮🇷BREAKING: US Officials are preparing for $200 oil prices.
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet mediaJackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
212
1.2K
6.9K
145K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں رواں ہفتے بھی برقرار رکھنے کا فیصلہ
اردو
22
63
783
17K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
مہنگائی روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہے، پیٹرولیم لیوی کم کرکے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کرنی چاہئیں ، اس وقت حکومت پیٹرول کے ایک لیٹر پر 105 روپے فی لیٹر لیوی لے رہی ہے
اردو
28
430
1.6K
18.7K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
خالد خورشید خان کا زبردست مطالبہ ڈولنڈ لو اور اسد مجید کو بلا کر پاکستان میں انکا اوپن ٹرائل کیا جائے کس طرح ڈونلڈ لو نے جنرل باجوہ کے ساتھ ملکر 25 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم کو ہٹوایا ہے
اردو
13
1.1K
3.4K
20.4K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
تحریک انصاف کا شو پاورفل تھا عوام نے نکل کر ثابت کردیا یہ تو ریڈی ہیں۔ لیڈر شپ بھی آج تگڑی نظر آرہی تھی اب عملی پرامن تحریک چلا کر ان تمام باتوں کو ثابت کریں ، مزاکرات کے ٹیبل پر لاہیں جو بات کرنے پر تیار نہیں
اردو
4
310
1.5K
8.7K
Muhammad Khalid Bashir รีทวีตแล้ว
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اگر آپ عالمی مارکیٹ سے مہنگا پیٹرول اور ڈیزل خرید کر سستا بیچ رہے ہیں تو مہنگا پیٹرول خریدنے کی رسیدیں دکھا دیں
اردو
112
929
3.8K
38K