
شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، مساوات اور عوامی حقوق کی علامت تھیں۔ ان کی 73ویں سالگرہ پر ہم عہد کرتے ہیں کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ان کے مشن کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے,
@BBhuttoZardari
#HBDShaheedBenazir
اردو











