ทวีตที่ปักหมุด

دل اس کو دیا ہے تو وہی اس میں رہے گا
ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے۔
#AwamStandsWith804
#کپتان_کا_پیغام_تیاری_پکڑو
#نہ_خان_جھکا_نہ_عوام

اردو
Rabia Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
32.9K posts





🚨سماعت ایک دفعہ پھر ملتوی پیر تک اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی درخواستوں پر سماعت اپیلوں پر دلائل دینگے یا نہیں بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان اور بشری بی بی سے ہدایات لینے کے لیے وقت مانگ لیا
































