Muhammad Sajid Bhatti

868 posts

Muhammad Sajid Bhatti banner
Muhammad Sajid Bhatti

Muhammad Sajid Bhatti

@MuhammadSa90414

เข้าร่วม Haziran 2023
336 กำลังติดตาม52 ผู้ติดตาม
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
پسرور سے پی ٹی آئی رہنما چوہدری منور گل کے بیٹے حیدر علی گل ایڈووکیٹ کو پولیس نے پکڑ لیا حیدر گل کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد باہر نکل رہے تھے پولیس نے وکلا کے اوپرگاڑی چڑھا دی
اردو
56
2K
4.2K
82.6K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
وہاڑی: ریٹرننگ افسر وہاڑی کے حکم پر حلقہ PP234 کے امیدوار زاھد اقبال چوہدری کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کے لیے جانے والے حماد رضا جٹ ایڈووکیٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا پولیس زاھد اقبال چوہدری کے کاغذات نامزدگی کی فائل بھی ساتھ لے گئی۔ کیا چیف جسٹس صاحب اور ECP اس پر نوٹس لیں گے؟ #RiggingAgainstPTI
PTI tweet media
اردو
106
1.7K
4.2K
142K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ الیکشن پاکستان کی تاریخ کے سب سے اہم الیکشن ہیں، یہ انتخابات دراصل حقیقی آزادی کی جہدوجہد میں انتہائی اہم کردار ادا کریں گے، اس لیے لازم ہے کہ ہم 8 فروری کو باہر نکلیں اور اس ظلم و جبر کے خلاف ووٹ دیں۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
اردو
112
4K
10.8K
108.7K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
بانی چیئرمین پی ٹی آئی قومی اسمبلی کےتین حلقوں لاہور ،اسلام آباد میانوالی سےالیکشن لڑیں گے #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
اردو
35
1.2K
4.8K
37K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا جیل سے رہائی کے بعد قوم کے نام پیغام
اردو
49
813
4.3K
51.9K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
دلیر منور گِل کے بیٹے کو سیالکوٹ میں کاغذات جمع کروانے کے وقت RO کے سامنے سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ آپ لوگ اپنا بیڑا غرق کر رہے ہیں۔
اردو
531
10.3K
23.1K
323.8K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
میجر طاہر صادق کی اہلیہ کو گفتگو چھاپے گرفتاریوں کی تفصیل
اردو
53
3K
8.8K
99.5K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
الیکشن جیتیں گے وزیراعظم عمران خان ہوں گے حالات بدل گئے ہیں لیکن عوام نہیں عوام سب دیکھ رہی ہے کون کیا کررہا ہے.بیرسٹر گوہر
اردو
29
1.9K
6.7K
76.4K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا پہلا دن ابوذر سلمان نیازی کی زبانی
اردو
41
1.8K
5.1K
56.7K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
🧵Part 1/n “میں تمام پی ٹی آئی لیڈران کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جو اس مقصد کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، تاریخ آپ کی قربانیوں کو یاد رکھے گی!” - عمران خان #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
PTI tweet media
اردو
37
449
1.3K
27.4K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں کو جیلوں میں ڈالا جارہا ہے جو کچھ ہو رہا ہے سب آپ کے سامنے ہے لیکن امید نہیں چھوڑیں گے اللّه سے امید ہے۔علیمہ خان
اردو
37
3.3K
9.5K
71.2K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
اگر دھاندلی کرنی بھی ہے تو کم از کم عقل کا مظاہرہ تو کریں یہ لوگوں سے کاغذات نامزدگی چھین کر فرار ہونا جگ ہنسائی کروانے والی بات ہے ۔ صبح عمیر نیازی صاحب کے والد سے کاغذات چھین کر پنجاب پولیس کا ڈی ایس پی فرار ہوا ۔ ابوذر نیازی @SalmanKNiazi1
اردو
39
1.4K
3.5K
50.2K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
پی ٹی آئی کے وکلاء رائے محمد علی اور بلال عمر بودلہ ایڈووکیٹ عمران خان سے کاغذات نامزدگی دستخط کروانے اڈیالہ گئے ، صرف رائے محمد علی کو جیل جانے کی اجازت دی گئی، دن 1 بجے ، چار گھنٹے گزرنے کے بعد جیل انتظامیہ نے بلال عمر بودلہ کو بتایا کہ رائے محمد علی تو جا چکے ہیں، بلال عمر بودلہ کا کہنا ہے کہ رائے محمد علی کا موبائل میرے پاس ہے،وہ کیسے جا سکتے تھے کہیں؟؟ پی ٹی آئی کے رائے محمد علی کا کچھ پتا نہیں چل رہا کہ عمران خان کے کاغذات سمیت وہ کہاں غائب ہو گئے ہیں، بلال عمر بودلہ ان کو اڈیالہ میں ہی تلاش کررہے ہیں
Naya Pakistan tweet media
اردو
90
3K
10.7K
336.3K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
جیل کے اندر سے وکیل غائب بانی چئیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی ایڈوکیٹ @RaiMAliPTI نے دستخط کروائے اس کے بعد انہیں جیل کے اندر سے ہی غائب کر دیا گیا ہے اور باہر انتظار میں کھڑے وکلاء کو کہا جا رہا ہے کہ ہمیں کچھ پتہ نہیں ، اس وقت مجرم لاڈلے کو لانے کے لیے آئین و قانون کو اس طرح روندا کا رہا کہ شاید ہی کبھی تاریخ میں ایسا ہوا ہو
اردو
73
1.6K
3.9K
93.9K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
شفاف الیکشن سیالکوٹ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر چوہدری منور علی گل کے بیٹے حیدر علی گل کو آر او آفس سے گرفتار کر لیا گیا۔حیدر علی گل حلقہ این اے 72 اور پی پی 49 کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے آر او آفس پہنچے تھے۔
اردو
24
743
1.2K
19.5K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
سیالکوٹ: کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کیلئے آنے والا تحریک انصاف کا امیدوار گرفتار، شفاف الیکشن ✌🏽
اردو
332
6K
9.9K
229K
Muhammad Sajid Bhatti รีทวีตแล้ว
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
آپ بلوچیوں اور سندھیوں پر مظالم ڈھاتے تھے لیکن اُن کی مجبوریاں آڑے آ جاتیں تھیں پنجاب پر ظلم کرو گے تو سوشل میڈیا کے ہاتھوں مارے جاؤ گے تمہارے ظلم چھپ نہ پائیں گے طیبہ راجہ کی کہیں ہوئی باتیں آج سچ ثابت ہو رہی ہیں
اردو
32
2.8K
6K
39.9K