ทวีตที่ปักหมุด
Naeem Mehar007
73.7K posts

Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے رحمت کارڈ کا اجراء ریاست کی بیواؤں اور یتیم بچوں کی سرپرستی کی جانب ایک بڑا قدم ہے جس کا مقصد ان خاندانوں کو باوقار مستقبل فراہم کرنا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے پنجاب بھر کے 50 ہزار مستحق خاندانوں کا انتخاب کیا جا رہا ہے جہاں ہر بیوہ خاتون اور یتیم بچے کو ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔
اہلیت کے لیے ضروری ہے کہ درخواست گزار پنجاب کا مستقل رہائشی ہو، اس کا تعلق کم آمدنی والے طبقے سے ہو اور وہ کسی سرکاری ملازمت یا پینشن کی سہولت سے فائدہ نہ اٹھا رہا ہو۔ بیوہ خواتین کے لیے نادرا ریکارڈ میں بیوہ سٹیٹس اور بچوں کے لیے بے فارم کی موجودگی بنیادی شرط ہے۔
خواہشمند افراد رجسٹریشن کے لیے "CM Rahmat Card" ایپ یا ویب سائٹ rahmatcard.punjab.gov.pk کا استعمال کریں اور یقینی بنائیں کہ موبائل نمبر اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہو۔ کسی بھی معلومات یا شکایت کے لیے ہیلپ لائن 1077 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ اقدام اس عزم کا مظہر ہے کہ پنجاب کا ہر مستحق شہری اب ریاست کی ذمہ داری ہے۔
اردو
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات
وزیرِ اعظم نے میاں نواز شریف کو ملکی صورتحال کے حوالے بریف کیا.
وزیرِ اعظم نے میاں نواز شریف کو مشرق وسطی کی صورتحال اور پاکستان کی قیام امن کیلئے کوششوں پر بھی آگاہ کیا.
وزیرِ اعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور عوامی ریلیف کیلئے حکومت کے اقدامات پر بھی میاں نواز شریف کو اعتماد میں لیا.
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا.
ملاقات میں وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک تھیں.
@CMShehbaz

اردو
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس"
🔺فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
🔺وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم پر پیش رفت کا جائزہ لیا
🔺وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم کا تعمیراتی عمل تیز کرنے کی ہدایت
🔺وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماس ٹرانزٹ سسٹم میں اچھی اور وسیع ایلی ویٹر نصب کرنے کا حکم
🔺وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ہر اوپن مقام پر اربن فارسٹ اور سبزہ لگانے کا حکم
🔺20.5 کلومیٹر طویل فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم میں 21 اسٹیشن بنیں گے
🔺فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم میں 11.3 کلومیٹر روٹ اور 11 اسٹیشن ایلی ویٹڈ ہوں گے
🔺فیصل ٹاؤن اور ایئرپورٹ چوک میں فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈپو بنائے جائیں گے
اردو
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว

Pakistan's renowned mountaineer Sajid Ali Sadpara has summited the world’s fifth highest peak, Mount Makalu [8,485m] in Nepal, without supplementary oxygen 🇵🇰
Congratulations @sajid_sadpara

English
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว

سرکاری ہسپتالوں کا بدلا ہوا نقشہ، ایک نئی امید کی کرن
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی انتھک محنت نے پنجاب کے طبی نظام میں نئی روح پھونک دی ہے جناح ہسپتال میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کی کامیابی اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ صحت مند پنجاب کا وژن محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت بن چکا ہے۔
youtu.be/ILulIF9NzV4?si…

YouTube
اردو
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کچے کے عوام کے لیے 23 ارب روپے کے تاریخی ترقیاتی پیکیج کا اعلان۔ امن و امان کے قیام کے بعد اب کچے میں تعلیم، صحت اور جدید انفراسٹرکچر کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔
اس جامع منصوبے کے تحت 13.9 ارب روپے کی لاگت سے 16 نئے سکول، 2 گرلز کالجز تعمیر کیے جائیں گے جبکہ 65 اسکولوں کو جدید طرز پر اپ گریڈ کیا جائے گا۔ مقامی افراد کو روزگار کی فراہمی کے لیے سرکاری زمینیں الاٹ کی جائیں گی اور آباد کاری کے لیے فی ایکڑ اڑھائی لاکھ روپے تک مالی امداد دی جائے گی۔
اس کے علاوہ 108 کلومیٹر طویل سڑکوں کا جال بچھانے کے ساتھ ساتھ "مثالی گاؤں اسکیم" شروع کی جا رہی ہے۔ بچوں کو اسکول میل پروگرام کے تحت روزانہ دودھ کی فراہمی اور ہونہار طلباء کے لیے لیپ ٹاپس کا اجرا بھی اس پیکیج کا حصہ ہے۔ جدید سکیورٹی اور ڈرون سرویلنس کے لیے بھی 7.1 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں تاکہ ترقی کا یہ سفر محفوظ رہے۔
انشاءاللہ ترقی اب ہر دہلیز تک پہنچے گی کیونکہ بدلتا ہوا کچہ ہی بدلتے ہوئے پنجاب کی ضمانت ہے۔
اردو
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว

A Successful Kidney Transplant at Jinnah Hospital Lahore | Beneficiaries Praise Mariyam Nawaz Sharif for Excellent Health Initiatives!
#govtofpunjab #maryamnawazsharif #maryamnawaztransplantprogram
English
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی، جس کے تحت 26 لاکھ مسافروں کیلئے جدید سفری سہولت فراہم کی جائے گی۔ 24 اسٹیشنز، انڈر گراؤنڈ ٹریک، ڈپو، کمانڈ سنٹر اور سولر سسٹم اس منصوبے کا حصہ ہوں گے، جبکہ گکھڑ تا ایمن آباد 31.5 کلومیٹر طویل منصوبہ 12 ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔




اردو
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว

اہلیانِ گوجرانوالہ کے لیے نہایت ھی اچھی خبر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی ھے گوجرانوالہ کے تمام علاقوں کو فیڈر بس کے ذریعے میٹرو ٹرین سے منسلک کر دیا جائے گا 17 سے 19 کلومیٹر گوجرانوالہ ٹرانزٹ ٹرین کو انڈر گراؤنڈ کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی

اردو
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว

گوادر کی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری! 🇵🇰🤝🇨🇳
حکومتِ پاکستان اور ہینگینگ (Hangeng) فیکٹری انتظامیہ کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کی بروقت مداخلت سے برآمدات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ہینگینگ فیکٹری گوادر میں روزگار اور گوشت کی برآمدات کا ایک بڑا مرکز ہے۔ برآمدی سہولیات پر تحفظات کے باعث پلانٹ کی بندش کا خدشہ تھا، مگر اب 4 مئی تک تمام مسائل حل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ کام دوبارہ شروع، معیشت دوبارہ رواں!

اردو
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا یومِ مزدور پر دنیا بھر کے محنت کشوں کو سلام! 🫡
وزیراعلیٰ نے کان کنوں، مزدوروں اور بالخصوص معاشی سہارا بننے والی خواتین کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے مزدوروں کے لیے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت اور بچوں کی تعلیم کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ 👷♂️🏗️
#MayDay #LaborDay #MaryamNawaz #PunjabGovernment




اردو
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว
Naeem Mehar007 รีทวีตแล้ว

کچے کے علاقے کو کلیئر کرنے کے بعد اب اس کی باقاعدہ ترقی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 23 ارب روپے کے جامع منصوبے کی منظوری دی ہے جس کے تحت تعلیم، صحت اور بنیادی انفراسٹرکچر فراہم کیا جائے گا۔ مقصد واضح ہے، اس پسماندہ اور نو گو علاقے کو مکمل طور پر فعال اور محفوظ بنایا جائے تاکہ وہاں کے لوگوں کو بھی وہی سہولیات مل سکیں جو دیگر علاقوں میں میسر ہیں۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
اردو














