⚔️Ninja Assassin⚔️

57.9K posts

⚔️Ninja Assassin⚔️ banner
⚔️Ninja Assassin⚔️

⚔️Ninja Assassin⚔️

@Ninj_aa

#اسلام_زندہ_آباد #پاکستان_زندہ_آباد خود ساختہ سستی سیلیبریٹیزخود ساختہ دانشوڑ اور فرقہ واریت میں مبتلا کنوویں کے مینڈک دور رہیں

کمینگی کی انتہا پہ😎 เข้าร่วม Ekim 2019
4.1K กำลังติดตาม3.8K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
⚔️Ninja Assassin⚔️
کروں تیرے نام پہ جاں فدا نہ بس ایک جاں دو جہاں فِدا۔ دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں ﷺ
اردو
5
23
28
0
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
سورة الأنعام - 125 سو جس شخص کو اللہ تعالٰی راستہ پر ڈالنا چاہے اس کے سینہ کو اسلام کے لئے کشادہ کر دیتا ہے اور جس کو بے راہ رکھنا چاہے اس کے سینے کو بہت تنگ کر دیتا ہے جیسے کوئی آسمان میں چڑھتا ہے اس طرح اللہ تعالٰی ایمان نہ لانے والوں پر ناپاکی مسلط کر دیتا ہے
Sohail Ahmed tweet media
اردو
1
11
18
129
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
قرآن اردو | Quran
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔ ﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
اردو
4
134
600
3.3K
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
یہ جو افواہیں اڑائی جاتی ہیں کہ جیل میں کوئی اعلیٰ سابق آرمی افسر عمران خان سے ملا ہے اور بڑی بات چل رہی ہے اس طرح کی کسی بات پر یقین نہیں کرنا یہ سب ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی چالیں ہیں، عمران خان کہہ چکے ہیں کہ میں نے ڈیل نہیں کرنی عاصم منیر پوری کوشش کر چکا ہے کہ کسی طرح عمران خان جھک جائے ڈر جائے خوفزدہ ہو جائے اور وہ کسی طرح ڈیل کر کے برطانیہ چلا جائے، کبھی سنتے تھے ترکی چلا جائے گا یہ سب ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی افواہیں ہیں، عمران خان کہتے ہیں میں نے اپنے ملک میں رہنا ہے میں نے انصاف لینا ہے، یہ سب جھوٹے مقدمات ہیں ہم سب کو پتہ ہے عدالتیں انصاف نہیں دے رہیں، عمران خان اللہ پہ یقین کر کے بیٹھے ہوئے ہیں کہ ایک دن پاکستانی قوم اٹھے گی مزاحمت کرے گی اور اس نظام سے جان چھڑائے گی انشاءاللہ! پاکستان میں جتنے بھی ڈکٹیٹرز آئے آخر ان کا انجام عبرتناک ہوا ہے، ہر دور کا ڈکٹیٹر اپنے آپ کو فرعون سمجھتا تھا کہ میں عقل کل ہوں اور عقل اختیار ہوں، اللہ تعالیٰ بھی اوپر بیٹھا ہوا ہے اور اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، انشاءاللہ مزاحمت کا سلسلہ شروع ہو گا وہ وقت آئے گا اور عمران خان صاحب دوبارہ وزیراعظم بنیں گے۔ #NationLovesImranKhan #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
اردو
17
897
2.2K
14.3K
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
Muhammad Siddique
Muhammad Siddique@rajput25s42·
Allah Subhanahu Wa Ta'ala says "کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں یا تمہارے اپنے نفس پر نازل ہوتی ہو اور ہم نے اس کو پیدا کرنے سے پہلے ایک کتاب میں لکھ نہ رکھا ہو ایسا کرنا اللہ کے لیے بہت آسان کام ہے" (QS. Al-Hadid 57: Verse 22)
اردو
0
1
3
28
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
قرآن اردو | Quran
اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔ ﴿سورۃ لقمان ، ۱۲﴾
اردو
5
121
538
3K
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
قرآن اردو | Quran
اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔ ﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾
اردو
2
120
581
3.7K
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
قرآن اردو | Quran
پھر ہوایہ کہ ہم نے ان کو (یعنی لوط علیہ السلام کو) اوران کےگھر والوں کو (بستی سے نکال کر)بچالیا، البتہ ان کی بیوی تھی جوباقی لوگوں میں شامل رہی (جو عذاب کا نشانہ بنے) اور ہم نےان پر (پتھروں کی) ایک بارش برسائی۔ اب دیکھو ! ان مجرموں کاانجام کیسا(ہولناک) ہوا؟ ﴿الاعراف، ۸۳۔۸۴﴾
اردو
2
106
482
2.9K
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
ویسے تو فائز عیسیٰ تاریخ میں ایک مکروہ کردار کے طور پر یاد رکھا جائے گا، لیکن اس کی ایک ٹیکنیکل غلطی کہ جب اس نے عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہونے کا موقع دیا تھا- اس غلطی کی وجہ سے قوم کو عمران خان کی جیل سے یہ واحد تصویر دیکھنے کو ملی تھی- ❤️
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
10
713
2.4K
12.8K
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem
اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے، نہ ان کا خون، لیکن اس کے پاس تمہارا تقوی پہنچتا ہے۔ اس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنا دیے ہیں، تاکہ تم اس بات پر اللہ کی تکبیر کرو کہ اس نے تمہیں ہدایت عطا فرمائی۔ اور جو لوگ خوش اسلوبی سے نیک عمل کرتے ہیں،انہیں خوشخبری سنا دو۔ (الحج :37)
اردو
0
19
83
702
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
قرآن اردو | Quran
اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے، نہ ان کا خون، لیکن اس کےپاس تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔ اُس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنادئیے ہیں،تاکہ تم اس بات پر اللہ کی تکبیر کرو کہ اُس نےتمہیں ہدایت عطافرمائی۔اور جو لوگ خوش اُسلوبی سے نیک عمل کرتے ہیں، اُنہیں خوشخبری سنادو۔ ﴿الحج، ۳۷﴾
اردو
1
138
595
3.6K
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
سورة النساء 31 اِنۡ تَجۡتَنِبُوۡا کَبَآئِرَ مَا تُنۡہَوۡنَ عَنۡہُ نُکَفِّرۡ عَنۡکُمۡ سَیِّاٰتِکُمۡ وَ نُدۡخِلۡکُمۡ مُّدۡخَلًا کَرِیۡمًا اگر تم ان بڑے گُناہوں سے بچتے رہو گے جس سے تم کو منع کیاجاتا ہے توہم تمہارے چھوٹے گُناہ دُور کردیں گے اور عزّت و بُزرگی کی جگہ داخل کریں گے
Sohail Ahmed tweet media
اردو
4
8
29
377
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
اردو ترجمہ | Qur'an
اور اُس وقت کا تصوّر کرو جب ابراہیم بیت اللہ کی بنیادیں اُٹھا رہے تھے، اور اسماعیل بھی (ان کے ساتھ شریک تھے، اور دونوں یہ کہتے جاتے تھے کہ:) ’’اے ہمارے پروردگار! ہم سے (یہ خدمت) قبول فرما لے۔ بیشک تو، اور صرف تو ہی، ہر ایک کی سننے والا، ہر ایک کو جاننے والا ہے سورۃ البقرۃ
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
3
137
654
3.6K
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
اردو ترجمہ | Qur'an
تمام نمازوں کا پورا پورا خیال رکھو، اور (خاص طور پر) بیچ کی نماز کا۔ اور اللہ کے سامنے باادب فرماںبردار بن کر کھڑے ہوا کرو سورۃ البقرۃ
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
0
105
492
2.8K
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem
(اے پیغمبر !) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے، لہذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لیے نماز پڑھو ، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔ (سورۃ الکوثر)
اردو
1
29
151
893
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
اردو ترجمہ | Qur'an
اور اس کتاب میں اسماعیل کا بھی تذکرہ کرو۔ بے شک وہ وعدے کے سچے تھے، اور رسول اور نبی تھے۔ اور وہ اپنے گھر والوں کو بھی نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا کرتے تھے، اور اپنے پروردگار کے نزدیک پسندیدہ تھے۔ سورۃ مریم
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
4
97
438
2.4K
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
قرآنی جواب
قرآنی جواب@QuraniJawab·
قرآنی جواب tweet media
ZXX
2
103
566
2.7K
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
اور ہم نے ہر اُمت کے لئے قربانی اس غرض کے لئے مقرّر کی ہے کہ وہ اُن مویشیوں پر اللہ کا نام لیں جو اللہ نے اُنہیں عطا فرمائے ہیں۔لہٰذا تمہارا خدا بس ایک ہی خدا ہے، چنانچہ تم اُسی کی فرمانبرداری کرو، اور خوشخبری سنادو اُن لوگوں کو جن کے دِل اللہ کے آگے جھکے ہوئے ہیں۔ ﴿الحج، ۳۴﴾
اردو
4
150
666
4K
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
قرآن اردو | Quran
اور لوگوں میں حج کا اعلان کردو، کہ وہ تمہارے پاس پیدل آئیں، اور دُور دراز کے راستوں سے سفر کرنے والی اُن اُونٹنیوں پر سوار ہوکر آئیں جو (لمبے سفر سے) دُبلی ہوگئی ہوں ۔ ﴿سورۃ الحج ، ۲۷﴾
اردو
2
109
488
3.4K
⚔️Ninja Assassin⚔️ รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
دوسرے ملک میں امن کا کریڈٹ تو لے لیا، پاکستان میں قیمتی جانوں کا ضیاع کس کے ذمے؟ #AsimLaw #PakistanUnderFascism
PTI tweet media
اردو
34
388
981
9.5K