Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar

1.6K posts

Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar banner
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar

Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar

@OfficialJUIPesh

Official Twitter Account Of JUI District Peshawar

Peshawar, Pakistan เข้าร่วม Nisan 2020
70 กำลังติดตาม4.4K ผู้ติดตาม
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
اسلام آباد:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ سے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet media
اردو
2
22
85
812
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا معروف کرکٹر شاہد آفریدی کی رہائش گاہ آمد۔۔۔
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet mediaJamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet mediaJamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet media
اردو
2
48
187
4K
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
آبنائے ہرمز تو پلِ صراط بن گئی ہے، جہاں ایک حافظ دس افراد کو گزار سکتا ہے اور ہمارے حافظ نے دس جہازوں کو گزار دیا۔۔😂
اردو
1
46
85
1.3K
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
اسلام آباد:پاکستان میں متعین چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی وفد سمیت سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمداور ملاقات
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet mediaJamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet mediaJamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet mediaJamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet media
اردو
2
50
123
1.1K
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی امیر مولانا فضل الرحمان سے خصوصی ملاقات دونوں راہنماؤں نے ون آن ون ملاقات کی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں خیبرپختونخوا میں بدامنی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا
اردو
0
16
59
611
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
مکہ مکرمہ ۔ الشیخ محمود کی طرف سے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کے اعزاز میں تقریب اس موقع پر صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان بھی ہمراء۔
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet mediaJamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet media
اردو
2
28
68
969
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
رسول اللہ ﷺ کے روضۂ اطہر کے سامنے مدینہ منورہ کی مقدس فضاؤں میں ریاضُ الجنہ کے سایۂ رحمت تلے، قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اپنے رفقاء کے ہمراہ امتِ مسلمہ کی وحدت، پاکستان کی سلامتی اور قوم کی فلاح کے لیے ربِّ کریم کے حضور اشک بار آنکھوں کے ساتھ دستِ دعا بلند کیے ہوئے ہیں۔
اردو
4
85
334
3.5K
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
ٹیکرز : 14 فروری 2026 اسلام آباد:مختلف دینی جماعتوں کے وفود کی جےیو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سنیٹر حافظ عبدالکریم کی وفد کے ہمراہ آمد جے یو پی کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ شاہ اویس نورانی کی آمد
اردو
1
36
80
915
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی ڈاکٹر شہباز کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت قائد جمعیت کی ڈاکٹر شہباز کی رہائش گاہ آمد مرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعاء مغفرت مرحوم کے بیٹوں اور اہل خانہ سےاظہار تعزیت کی ڈاکٹر شہباز معروف ہارٹ سپیشلسٹ تھے ڈاکٹر شہباز قائد جمعیت کے معالج رہے ۔
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet mediaJamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet mediaJamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet mediaJamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet media
اردو
0
19
58
784
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
میں اکثر اپنے پی ٹی آئی کے جذباتی ساتھیوں سے کہتا ہوں کہ سیاست جذبات نہیں بلکہ تحمل، صبر اور جہد مسلسل کا نام ہے۔ آپ کا نظریہ اور آپ کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے، لیکن کسی کی مخالفت میں کبھی اتنا آگے نہ بڑھیں کہ واپسی کا راستہ ہی بھول جائیں
اردو
7
37
94
2.3K
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
8 فروری کو پی ٹی آئی کی شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کی تھی سہیل آفریدی کو تین مہینے پہلے وفاق کے ساتھ بھیٹنا چاہیے تھا۔قائد جمعیت
اردو
4
41
101
1.4K
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب صوبائی جنرل سیکٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب کے ہمراہ امیر ضلع چارسدہ مفتی گوہر شاہ صاحب کے ہمشیرہ کے وفات پرتعزیت کررہے ہے
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet mediaJamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet mediaJamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet mediaJamiat Ulama -e- Islam Peshawar tweet media
اردو
2
40
117
1.1K
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
پاکستان میں دہشت گرد آرہے ہیں وہاں سے بھائی آرہے ہیں تو روکو نا آرہے ہیں تو مارو نا ہاں عجیب بات یہ ہے کہ افغانستان کا ایک آنار پاکستان کی طرف نہیں آسکتا۔ اور دہشتگرد آ رہے ہیں مولانا فضل الرحمن
اردو
17
90
240
5K
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد کی امیرجےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر آمد وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عاطف خان جنید اکبراخونزادہ حسین شامل ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری سنیٹر مولانا عبدالواسع سنیٹر کامران مرتضٰی شریک
اردو
9
58
146
1.9K
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
سائوتھ افریقہ: پاکستان کمیونٹی جوہانسبرگ کی جانب سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں استقبالیہ پاکستان کمیونٹی جوہانسبرگ کی جانب سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ منعقد کیا گیا۔
اردو
2
47
112
1.1K
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
“تیراہ میں آپریشن ، برف پوش پہاڑوں اور میدانوں کے درمیان عام شہری اپنے گھروں سے نکلنے پر مجبور ہیں۔ افسوس اس امر کا ہے کہ ریاستی وسائل موجود ہونے کے باوجود ریاست نے بے رحم ماں کی طرح عوام کو مشکلات کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ پورا قبائلی خطہ بدامنی کی لپیٹ میں ہے.
اردو
9
57
115
1.3K
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
اگر شریعت کے لئے جیل جانا پڑے تو بھی تیار ہے قائد جمیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن
اردو
27
119
310
4.2K
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
مولانا کا چیلنج 🔥 آپ نے جس طرح کی آئینی ترامیم کی ہیں میں اعلان کرتا ہوں کہ میں سرعام ان کی خلاف ورزی کروں گا اور 15 سال، 16 سال اور 10 سال کے جوانوں کی شادیاں کرواؤں گا اور ان میں خود بیٹھوں گا۔ میں آپ کے قانون کو چیلنج کرتا ہوں کہ آپ میرا مقابلہ کیسے کرتے ہیں۔
اردو
39
133
317
5K
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar@OfficialJUIPesh·
اس بورڈ آف پیس امن میں فلسطین کے قصاب نیتن یاہو کو ممبر بنایا گیا ہے آج بھی وہاں بمباریاں ہو رہی ہیں اس مجلس میں نیتن یاہو اور شہباز شریف شانہ بشانہ بیٹھے ہوں گےیورپ بھی اس معاملے پر مخالفت کر رہا ہے جے یو آئی نے اس کے خلاف بہت مظاہرے کیے ہیں مگر خدا جانے حکمران کیا سوچ رہے ہیں
اردو
30
160
314
4.4K