Pakistan Reloaded Official

2.4K posts

Pakistan Reloaded Official banner
Pakistan Reloaded Official

Pakistan Reloaded Official

@PakReloaded026

Your trusted source for the latest updates from across Pakistan. Stay informed with breaking news, politics, economy, sports, entertainment, and more

Islamabad, Pakistan เข้าร่วม Aralık 2023
22 กำลังติดตาม359 ผู้ติดตาม
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
کراچی کے علاقے کلفٹن میں زمزمہ پارک سے متصل سپر اسٹور میں لگی آگ پر 9 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ سپراسٹور کے بیسمنٹ میں لگی ہوئی ہے، اور بیسٹمنٹ میں سپر اسٹور کا گودام ہے۔
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
1
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ 700 ملین ڈالر مالیت کا بوئنگ ای-3 جاسوس طیارہ 20 ہزار ڈالر مالیت کے شاہد ڈرون کے ذریعے تباہ کر دیا گیا، جبکہ حملہ ڈرون اور میزائل کے ساتھ بیک وقت کیا گیا۔ ایران کے مطابق طیارہ میزائل حملوں سے بچنے کی کوشش کر رہا تھا کہ ڈرون سے ٹکرایا۔
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
1
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے، ہفتے میں 5 دن سکول کھلا کریں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ ہفتے میں تین یا چار دن تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی ہائبرڈ نظام نہیں چلے گا۔ میٹرک کے 246 امتحانی سنٹرز کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
1
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
دو گیس فیلڈز کی بندش کے باعث سوئی سدرن کے نظام میں گیس کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں آج کئی گھنٹے صارفین کو گیس کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے۔ کمپنی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسئلے پر قابو پانے کے لیے اقدامات جاری ہیں #SuiSouthern #GasSupply #EnergyCrisis #Pakistan
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
4
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
شمالی کوریا نے امریکی سرزمین کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کے لیے ایک جدید اور طاقتور راکٹ انجن کا کامیاب زمینی تجربہ کیا ہے، جس کی نگرانی سربراہ مملکت کم جونگ اون نے خود کی۔ #NorthKorea #ICBM #MissileTest #SolidFuel #Defense
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
2
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
نامور اینکر جنید سلیم نے اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن، معروف ڈرماٹولوجسٹ اور ایستھیٹیشن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے منی لانڈرنگ کیس میں حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف اسلام آباد کی سیشن عدالت نے عبوری ضمانت منسوخ کر دی ہے، #HamzaAliAbbasi #FazeelaAbbasi
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
6
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے احتجاج کیس میں علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے۔ مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 6 مارچ تک ملتوی کر دی۔ #Rawalpindi #AlimaKhan #AntiTerrorismCourt #Pakistan #LegalNews
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
15
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے حالیہ بیان میں ایران کی حمایت پر عراقی عوام اور مذہبی قیادت کا شکریہ ادا کیا، جسے خطے میں یکجہتی کے اظہار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ #Iran #Iraq #MiddleEast #BreakingNews #Geopolitics #Solidarity
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
28
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملوں کے خطرے کے باعث اسرائیلی پارلیمنٹ کینیسٹ کا اجلاس مؤخر کر دیا گیا، جہاں بجٹ سیشن کے دوران اچانک سائرن بجنے سے ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ #Israel #TelAviv #Iran #BreakingNews #MiddleEast #Knesset
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
137
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران اور قریبی شہر کرج میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہو گئی، جبکہ صوبہ البرز میں بجلی کا گرڈ متاثر ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں۔ #Iran #Tehran #Israel #USA #MiddleEast #BreakingNews
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
69
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں امریکہ کا کوئی باقاعدہ مستقل فوجی اڈہ موجود نہیں ہے بلکہ امریکی موجودگی زیادہ تر محدود نوعیت کی ہے جو مشترکہ مشقوں اور سیکیورٹی تعاون تک محدود رہتی ہے، جبکہ امریکہ کے بڑے فوجی اڈے خلیجی ممالک میں قائم ہیں۔ #Israel #USA #MiddleEast
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
2
Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official@PakReloaded026·
خلیجی جنگ کی وجہ سے پاکستان میں درآمدات متاثر ہوئیں جس سے روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ عالمی سطح پر خام مال کی کمی اور سپلائی چین کے مسائل کے باعث مزید اضافہ متوقع ہے، جو کپاس کی صنعت کے لیے چیلنج بن چکا ہے۔ #CottonPrices #GulfCrisis #PakistanEconomy
Pakistan Reloaded Official tweet media
اردو
0
0
0
1