شہناز بی بی
22.3K posts

شہناز بی بی
@Pak__JUI
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ please subscribe My YouTube Channel






اسلام آباد:پاکستان میں متعین چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی وفد سمیت سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمداور ملاقات ملاقات میں خطے کی صورتحال ،امن وامان اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو امریکہ اور اسرائیل کی ایران سے جنگ پر تفصیلی بات چیت امریکہ و اسرائیل کی ایران پر حملے عالمی قوانین اور ایران کے قومی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں خطے میں امن وامان کے قیام کے لئے کوششوں پر رہنماؤں میں اتفاق کیا گیا دونوں رہنماوں نے خطے کو پرامن رکھنے کے لئے پرامن زرائع استعمال کرنے پر زور دیا فوری جنگ بندی نہ ہونے کی صورت میں مشرق وسطیٰ بلکہ یورپ اور پورے دنیا پر معاشی اثرات مرتب ہونگے۔ سی پیک اور امن وامان کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام اور برادر ملک چین کی سوچ میں ہم آہنگی سے خطے کو فائدہ ہوگا ۔ پاک چین دوستی ہر قسم کے حالات میں پھلی پھولی ہے۔ ہم باہم مل کر اس خطے کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔چینی سفیر جے یو آئی پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کی خواہش رکھتی ہے ۔مولانا فضل الرحمان جمعیت علماء نے اس حوالے سے پہلے بھی کردار ادا کیا اور آئندہ بھی کرے گی ۔مولانا فضل الرحمان چین تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا فروغ وقت کی ضرورت ہے ۔مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان کی جانب سے چینی سفیر کے اعزاز میں ظہرانہ @CathayPak @MoulanaOfficial























