PakLove

34.7K posts

PakLove banner
PakLove

PakLove

@PakloveHumayun

الحمدللہ پاکستانی اور ن لیگی ہونے پر فخر ہے

Pakistan เข้าร่วม Kasım 2016
928 กำลังติดตาม724 ผู้ติดตาม
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
توانائی بچت کیلئے گلگت بلتستان اور بلوچستان میں بازار رات 8 جبکہ شادی ہالز اور تقریبات رات 10 بجے تک محدود کر دی گئیں، نئے اوقات کار کا اطلاق 6 اپریل سے ہوگا
PakLove tweet media
اردو
0
0
0
8
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں تیزی سے بحال، 14 ہزار ٹن سامان لے کر ایک اور کارگو جہاز پہنچ گیا، بندرگاہ خطے کی اہم تجارتی راہداری بنتی جا رہی ہے
PakLove tweet media
اردو
0
0
0
8
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی ڈیزل قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، یورپ میں قیمت 200 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، جبکہ مختلف ممالک میں ایندھن شدید مہنگا ہو گیا
PakLove tweet media
اردو
0
0
0
2
PakLove รีทวีตแล้ว
scorpio♏#DJ 🧓🏻
الحمدللّٰه ہم دو مسلم دنیا کی وہ بڑی طاقتیں ہیں جنہوں نے اپنے سے بڑی طاقتوں کے جہاز گِرائے ہیں...ایک ای ــران دوسرا ہمارا پیارا پاکستان...❤️ ایــ ران کا سکور اس لیے زیادہ ہے کیونکہ انڈیا جلدی گھٹنوں پر آگیا ورنہ ہمارا سکور زیادہ ہوتا...😜😜 اللّٰه پاک دونو ممالک کے تعلقات کو بہتر بنائے اور دونوں کی حفاظت فرمائے... آمین الٰہی آمین 🤲🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
2
9
32
203
PakLove รีทวีตแล้ว
DawnNews
DawnNews@Dawn_News·
ایران کا امریکی و اسرائیلی اہداف پر 97 واں حملہ| ڈان نیوز ہیڈلائنز |رات 11 بجے
اردو
0
1
2
749
PakLove รีทวีตแล้ว
SUNO NEWS HD
SUNO NEWS HD@suno_newshd·
امریکی پائلٹ ایران سے کیس بچ نکلا؟ کتنے امریکی جہاز تباہ؟ ایران نے دنیا کو حیران کردیا ٹرمپ کی حکمت عملی کیا؟منگل کو کیا ہوگا؟ #sunonewshd #trump #america #iran #middleeast #StraitofHormuz
اردو
0
1
1
125
PakLove รีทวีตแล้ว
Independent Urdu
Independent Urdu@indyurdu·
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران یا کسی اور تفصیل کے بغیر اتوار کو ٹروتھ سوشل پر کہا ہے: ’منگل، 8 پی ایم، ایسٹرن ٹائم۔‘ قبل ازیں ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے یا اہم انفراسٹرکچر پر حملوں کا سامنا کرنے کے لیے آخری تاریخ منگل کی شام ہے۔(روئٹرز)
Independent Urdu tweet media
اردو
0
1
15
979
PakLove รีทวีตแล้ว
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا افسر سرکاری گاڑی کی دیکھ بھال میں مصروف، ذمہ داری اور پیشہ ورانہ رویے کی مثال
اردو
0
1
1
184
PakLove รีทวีตแล้ว
Muhammad rizwan (Smt Attock)
ٹرمپ نے تیسری مرتبہ پھر ڈیڈلائن بڑھا دی، اب چوبیس گھنٹے کا اضافہ کردیا۔۔ یوٹرن کا بےتاج بادشاہ
اردو
1
3
19
822
PakLove รีทวีตแล้ว
Muhammad rizwan (Smt Attock)
یہ کوفی نسل کا متعصب ترین شعیہ ہے یہ ایران کی محبت میں عرب امارات کو مسلسل گالیاں دے رہا تھا پاکستان میں شعیہ سنی فسادات بھڑکا رہا تھا سعودیہ بارے جھوٹی خبریں دے رہا تھا آپ عرب امارات کے نام پر پاکستان کو گالیاں دے رہا یہ وہ نمک حرام جن کے بارے کہا جاتا تھا ڈالر کے لیے مائیں بیچ دیتے ہیں
Muhammad rizwan (Smt Attock) tweet media
اردو
0
2
6
139
PakLove รีทวีตแล้ว
DawnNews
DawnNews@Dawn_News·
ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے بڑا مطالبہ
اردو
0
4
15
850
PakLove รีทวีตแล้ว
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے فوری اقدامات پر اتفاق azaadurdu.pk/114639/
Azaad Urdu tweet media
اردو
0
3
13
150
PakLove รีทวีตแล้ว
Muhammad rizwan (Smt Attock)
اس طرح کے اچھے اخلاق اور ذہین آفیسر اداروں کے لیے بہت ضروری ہے ❤️ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک اس بھائی کو بہت ترقیاں عطا فرمائے امین ❤️
اردو
0
9
21
880
PakLove รีทวีตแล้ว
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
تحریک انصاف کے دباؤ کی تاب نہ لاتے ہوئے حکومت مجبور ہوئی اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ جزوی طور پر کم ہوا۔ پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا دعوی
ترکیہ اردو tweet media
اردو
9
2
30
2.2K
PakLove รีทวีตแล้ว
Arif Ali Arain
Arif Ali Arain@ArifAliAra13895·
🚨 *شمالی وزیرستان:* غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 37 ہلاک اور 81 زخمی 🔥پاک فوج کی طرف سے آپریشن غضب للحق میں تاحال مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد 796 تک پہنچ گئی جب کہ 1043 زخمی ہیں۔
اردو
0
2
1
16
PakLove รีทวีตแล้ว
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
رات 9 بجے کی ہیڈلائنز - 5 اپریل 2026
اردو
0
5
49
7.1K
PakLove รีทวีตแล้ว
DawnNews
DawnNews@Dawn_News·
ایرانی ہیکر گروپ کی اسرائیل کیخلاف جنگ میں بڑی کامیابی
اردو
0
19
151
5.5K
PakLove รีทวีตแล้ว
Muhammad rizwan (Smt Attock)
ابھی دو دن پہلے ٹرمپ کہہ رہا تھا کہ ہمیں آبنائے ہرمز کی ضرورت نہیں ہمارے پاس اپنا بے شمار تیل ہے جس نے خریدنا ہو وہ ہم سے خرید سکتا ہے اور اگر کسی نے گلف سے خریدنا ہے تو وہ جا کے آبنائے ہرمز کھلوا لے۔ اور آج؟ آج ٹرمپ آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے سیدھا گالیوں پر آگیا ہے جس سے اسکی فرسٹریشن کا پتہ چلتا ہے۔ میں یہ پہلے ہی لکھ چکا ہوں کہ آبنائے ہرمز اس وقت امریکہ کے لیے سانپ کے منہ میں چھپکلی بن چکی ہے وہ نہ جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے اور نہ اسے کھلوائے بغیر واپس جا سکتا ہے کیونکہ یہ معاملہ اب دنیا بھر کی معیشتوں سے جڑ چکا ہے اور لامحالہ طور پر اس سے پیٹرو ڈالر کو سخت خطرہ لاحق ہو گیا ہے امریکہ نے ایران میں جتنی بھی تباہی کر لی ہو اگر وہ آبنائے ہرمز کو کھلوائے بغیر جنگ سے نکلتا ہے تو پھر اسکا مطلب یہ ہو گا کہ اور کوئی اس آبنائے ہرمز کو کھلوا نہیں سکتا کیونکہ امریکہ اگر یہ نہیں کر پایا تو اور کون امریکہ سے زیادہ طاقت رکھتا ک یہ کام کر گزرے۔ امریکہ اگر آبنائے ہرمز کھلوائے بغیر واپس جاتا ہے تو اسکا یہ بھی مطلب ہے کہ پھر ایران اس آبنائے کا مکمل کنٹرول حاصل کر لے گا ڈالر کی بجائے یوآن میں تجارت کرنے والوں کو گزرنے دیگا اور اس آبنائے پر ٹول ٹیکس لگا کر اپنا نقصان پورا کریگا۔ اور پیٹرو ڈالر وہ طوطا ہے جس میں امریکی جاہ و جلال کی جان ہے یہ ہم آپکو پہلے ہی بتا چکے ہیں۔ بجلی پاور پلانٹس اور پلوں پر حملہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق جنگی جرائم میں آتا ہے جسے منگل کو اڑانے کی ٹرمپ نے دھمکی دی ہے مگر اب دنیا میں کونسا قانون باقی بچا ہے جو ٹرمپ کو کسی جنگی جرم سے باز رہنے پر مجبور کر دے۔ ٹرمپ اور اس جیسے دوسرے مسخروں نے دنیا بھر میں پاپولزم کی وجہ سے اقتدار حاصل کر کے دنیا کو جہنم بنا دیا ہے۔ آج جمہوریت جیسے نظام جو ہمارا سدا کا عشق رہا ،اسکے انجام پر رونا آتا ہے۔ کیا یہ حقیقت نہیں کہ یہ سب لوگ جمہوریت کی وجہ سے اقتدار میں آئے اور آج جمہوریت میں وہ سیفٹی والو نظر نہیں آتا جو ان پاگل سانڈوں کے ہاتھوں دنیا کو بچا سکے؟
اردو
0
1
3
177
PakLove รีทวีตแล้ว
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
جب آپ دو ٹکے کے مراثیوں کو سٹار بنائیں گے تو یہی کچھ دیکھنے کو ملے گا
Khawaja Yaseen Usmani tweet media
اردو
0
5
25
499