KP CM Spokesman 𝒆𝒙𝒑𝒍𝒊𝒄𝒊𝒕𝒍𝒚 𝒕𝒉𝒓𝒆𝒂𝒕𝒆𝒏𝒆𝒅 𝒂𝒃𝒖𝒔𝒆 to Punjab Information Minister, a woman.
The latest threat adds to the decades-long record of this misogynist party of harassing women especially journalists, abusing them verbally & using uncivilized female images to target those it wants to attack
Minimal outrage from women-rights groups & liberals
Minimal outrage from journalists, even from female journalists
Very few news-anchors highlighted it
@TalatHussain12 & very few others are exceptions
A great human being, son, Father and backbone PMLN SMT.
Happy birthday @saadify
you are dearly missed Saad bin Naeem Bhai
May you have the highest place in jannat-ul-Firdous
Ameen
امریکہ میں جنرل اسمبلی کے صدر کے سامنے واضح پیغام
اگر انڈیا نے پاکستان کا پانی روکا تو خطہ ایٹمی جنگ کی طرف جا سکتا ہے۔
برسلز میں سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان سے گفتگو میں یہ اہم انکشاف سامنے آیا
🇵🇰🇪🇺
یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین ڈیوڈ میک الیسٹر سے ملاقات
خطے کی صورتحال پر طویل تبادلئہ خیال
معرکۂ حق میں پاکستان کی دانش اور شفافیت کو سراہا گیا
🇵🇰🇪🇺
🇵🇰🇪🇺
یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین ڈیوڈ میک الیسٹر سے ملاقات
خطے کی صورتحال پر طویل تبادلئہ خیال
معرکۂ حق میں پاکستان کی دانش اور شفافیت کو سراہا گیا
🇪🇺🇵🇰
یورپی پارلیمنٹ کی سب کمیٹی برائے انسانی حقوق کی وائس چیئرپرسن مارٹا ٹیمیڈو سے ملاقات
پاکستان میں انسانی حقوق کے بارے میں بے لاگ تبادلہء خیال
پچھلے 12 سال میں پاکستان کی نمایاں پیشرفت کو سراہا گیا
🇪🇺🇵🇰
بھارت FATF میں پاکستان کو نشانہ بنانے میں ایک بار پھر ناکام
پاکستان نے دنیا کو باور کرا دیا ہے کہ وہ ایک ذمہ دار ریاست ہے
ماضی کے الزامات بھارت کی خواہش تو ہو سکتے ہیں، حقیقت نہیں
برسلز میں سابق وزیر خرم دستگیر خان سے گفتگو کے دوران اہم نکات سامنے آئے