ابن باز رحمہ اللہ فرماتے :
"مُجھے استقبال رمضان کے لئے خاص چیز کا علم نہیں سوائے اس کے کہ ایک مسلمان انتہائی فرحت و انبساط اور خوشی کے ساتھ رمضان کا استقبال کرے اور اللہ تعالی کا شکر ادا کرے کہ اس کی زندگی میں ایک اور رمضان کا مہینہ آیا ہے تا کہ وہ بڑھ چڑھ کر نیک اعمال کر سکے۔"