ทวีตที่ปักหมุด
ق س
29.8K posts

ق س
@Qaaaaf786
ہم نے پسند نام محمد 💕 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو کر لیا۔۔۔ لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی.
حدودِ ذات เข้าร่วม Aralık 2021
311 กำลังติดตาม15K ผู้ติดตาม

@Qaaaaf786 وَ مَا كَانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ كِتٰبًا مُّؤَجَّلًاؕ
اور کوئی جان اللہ کے حکم کے بغیر نہیں مرسکتی ،سب کاوقت لکھا ہوا ہے
اردو

@Qaaaaf786 ان چیزوں سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے اگر اپ جانتی ہیں تو بتائیں اگر نہیں جانتی تو میں بتا دوں گا
اردو

@Qaaaaf786 کیا اس پوسٹ کا اطلاق شادی شدہ افراد پر بھی لاگو ہوتا ہے؟؟
اردو

@Qaaaaf786 مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی لوگ کسی کو مرعوب اور متاثر کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ہیں
کسی کے وجود کو پا لینا تو ویسے ہی اسکی قدر کو مدھم کر دیتا ہے اور کسی کو متاثر کرنے میں اپنی انا کی قربانی سب سے پہلے ہوتی ہے
تو پھر کسی کو مرعوب و متاثر کرنے سے ملتا کیا ہے؟
اردو













