Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad
107K posts

Imran Ahmad
@RambledBytes
IT professional, cricket lover.
เข้าร่วม Kasım 2012
592 กำลังติดตาม807 ผู้ติดตาม
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว

سعودی کراون پرنس محمد بن سلمان نے گوادر میں 12 ارب ڈالرز کی لاگت سے آئل ریفائنری لگانے کا پاکستان آ کر MOU سائن کیا تھا۔
اگر وہ گوادر میں ریفائنری لگی ہوتی اور اس کی سٹوریج میں تیل پڑا تو آبنائے ہرمز بند ہونے کے باوجود جنگ کے دوران بھی سعودی تیل بکتا رہتا اور
ایران ہماری طرف"منہ"بھی نہیں کر سکتا تھا۔
وقت آ گیا ہے کہ چین،سعودی عرب اور پاکستان ملکر گوادر کو خطے میں"توانائی"کا حب بنائیں
کیونکہ یہ آبنائے ہرمز سے بہت دور ہے۔۔یہاں سٹاک پڑا ہو تو
چین بھی آسانی سے خرید سکتا ہے اور دنیا میں کسی بھی طرف توانائی کی ترسیل آسانی سے ہو سکتی ہے۔(یہاں لیبر بھی سستی ہے)
4 لاکھ یومیہ آئل ریفائننگ کپیسٹی کا سعودی منصوبہ "انٹیگریٹڈ ریفائنری پیٹرو کیمیکل کمپلیکس"ہونا تھا، جس کا مطلب تھا کہ یہاں صرف تیل صاف نہیں کیا جاتا بلکہ پیٹرو کیمیکل مصنوعات بھی تیار کی جانی تھیں۔کئی ملین بیرل آئل مصنوعات سٹاک ہوتیں۔
اور پھر 2 ارب ڈالرز کی پائپ لائن سے اس کو پاکستان کے کونے کونے میں پہنچانا تھا۔
چین بھی اس پائپ لائن میں شامل ہو کر اس پائپ لائن کو
چینی صوبے سنکیانگ تک لیکر جانا چاہتا تھا۔
سعودی عرب کو وہ منصوبہ اب فورا شروع کرنا چاہیے۔
(اسد آر چوہدری)

اردو
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว
Imran Ahmad รีทวีตแล้ว




















