Kashmiri Princess

17.1K posts

Kashmiri Princess banner
Kashmiri Princess

Kashmiri Princess

@SA1PT

เข้าร่วม Ağustos 2023
2.2K กำลังติดตาม1.6K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Kashmiri Princess
Kashmiri Princess@SA1PT·
کیا آپ نے اسرائیلی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا 😢 #بائیکاٹ_اسرائیلی_پروڈکٹس #X_promo
اردو
16
21
40
2.1K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
میڈیکل انڈسٹری کے وہ 4 بڑے جھوٹ جو آپ کو کبھی نہیں بتائے جاتے! کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری صحت کے حوالے سے کچھ ایسی باتیں مشہور کر دی گئی ہیں جن کا حقیقت سے دور دور تک واسطہ نہیں؟ آج ہم ان چار بڑے مغالطوں سے پردہ اٹھائیں گے جو شاید آپ کی زندگی بدل دیں۔ چوتھی بات تو آپ کو واقعی حیران کر دے گی! 1. ڈاکٹرز کا کام بیماری مٹانا ہے؟ عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ ڈاکٹر کے پاس جانے سے سب ٹھیک ہو جائے گا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جدید طب (Medicine) کی تعلیم زیادہ تر بیماری کو "مینیج" کرنے یا علامات کو دبانے کے گرد گھومتی ہے، اسے جڑ سے ختم کرنے کے لیے نہیں۔ یہ بات خود کئی ماہرین تسلیم کرتے ہیں کہ ادویات اکثر صرف وقت گزارنے کا ذریعہ ہوتی ہیں۔ 2. کیا پرانی بیماریاں کبھی ختم نہیں ہوتیں؟ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ اگر ایک بار شوگر یا بلڈ پریشر ہو گیا تو یہ کبھی پیچھا نہیں چھوڑے گا۔ ذرا سوچیے! جب ہماری سخت ہڈی ٹوٹتی ہے، تو جسم اسے خود ہی جوڑ لیتا ہے، ہم صرف اسے سہارا دیتے ہیں۔ تو کیا وہی جسم اندرونی بیماریوں کو ٹھیک نہیں کر سکتا؟ یاد رکھیں، 90 فیصد بیماریوں کی جڑ جسم میں رکی ہوئی گندگی (Toxins) ہے، جسے درست غذا اور وقت دے کر صاف کیا جا سکتا ہے۔ 3. دوا کھاؤ اور شفایاب ہو جاؤ؟ یہ ایک بہت بڑا وہم ہے۔ کسی بھی گولی میں کوئی "انٹیلیجنس" یا سینسر نہیں ہوتا کہ وہ صرف بیمار حصے پر اثر کرے۔ جب ہم دوا کھاتے ہیں، تو وہ ہمارے جسم کے مفید بیکٹیریا کو بھی مار دیتی ہے۔ نتیجہ؟ ایک بیماری دبتی ہے تو دس نئی پیدا ہو جاتی ہیں اور انسان ادویات کے ایک نہ ختم ہونے والے چکر میں پھنس جاتا ہے۔ 4. کیا بیماریاں واقعی وراثتی (Genetic) ہوتی ہیں؟ سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ اگر آپ کے والدین کو کوئی بیماری تھی تو وہ آپ کو لازمی ہوگی۔ حقیقت یہ ہے کہ جینز کا اثر صرف 20 سے 30 فیصد ہوتا ہے، اور آپ اپنے طرزِ زندگی سے انہیں کنٹرول کر سکتے ہیں۔ اصل میں بیماریاں وراثتی نہیں ہوتیں، بلکہ "باورچی خانہ" وراثتی ہوتا ہے۔ اگر آپ وہی کچھ کھا رہے ہیں جو آپ کے والدین کھاتے تھے، تو ظاہر ہے بیماریاں بھی وہی ہوں گی! یاد رکھیں: آپ کا جسم دنیا کی بہترین لیبارٹری ہے، اسے صرف صحیح ایندھن (غذا) اور دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔۔
Maria Baloch tweet media
اردو
0
25
83
16.2K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
Yasir Bashir
Yasir Bashir@Yasir__76·
ہارٹ اٹیک کی مختلف قسم کی علامات جس کو ہر دوست ہر ذیشعور کو معلوم ہونا چاہیے ڈاکٹر بتا رہے ہیں غور سے سنیے خود بھی سمجھی اور دوسروں کو بھی شیئر کیجیے تھینک یو
اردو
4
136
189
6.8K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
Grace Gym🏋️‍♀️
Gua Sha Tutorial for smile lines, double chin, 11 lines, forehead lines, crow’s feet, and puffy nose 🫶
English
5
228
1.4K
69.6K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
مَيساء | Miysa
سلطة جديدة لازم تجربونها لذذيذة مرة مرة 🥗❤️‍🔥
العربية
4
108
1.7K
69.1K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
*حج کا بہت ہی آسان طریقہ* *میرے خیال میں اس سے زیادہ آسان طریقہ اور نہیں ہو سکتا آپ خود دیکھ کر اندازہ کریں ، اور جلدی سے یہ ویڈیو ان حضرات کے پاس شیئر کریں جو حج کے مبارک سفر پر روانہ ہونے والے ہیں مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 👇 @SohailLionKing
اردو
17
920
1.7K
72.4K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
کیسے روکیں خود کو ان دنوں حج سے ٹھیک کچھ پہلے کا منظر ، اسے دیکھ کر دل ایسے مچل رہا ہے کہ الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں، مطاف کا یہ علاقہ بہت رئیر ہے کہ خالی نظر آئے ، رش اتنا زیادہ نہیں ہے بس کچھ ہی لوگ ہیں اور کیا خوش نصیب لوگ ہیں ، جتنے لوگ موجود ہیں یہاں یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جس کا جب دل کرتا ہوگا تب کعبہ کو یا حجرہ اسود کو چھوتا یا بوسہ دیتا ہوگا ، ورنہ تو حجرہ اسود کہ پاس جانا کافی مشکل ہوتا ہے ، اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں یا ان جیسے دنوں میں ہمیں اپنے گھر کی زیارت بار بار کروائے ، اور ہم میں سے جو حضرات عمرہ کر چکے ہیں انہیں اللہ پاک حج کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔آمین
Maria Baloch tweet media
اردو
9
23
173
2.9K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
Local Street
Local Street@LocalStret·
استعمال شدہ بوتلیں پھینکنے کی ضرورت نہیں، انہیں سنبھال کر رکھیں اور دوبارہ استعمال کر کے نئی مفید چیزیں بنائیں!
اردو
4
65
330
20.6K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
𝗚𝗲𝗻𝗶𝗲
جن ملکوں کو اپنی آئیندہ نسلوں کی فکر ہے جہاں شعور قدرے بہتر ہے وہاں کچھ اصول ہیں اور ان اصولوں میں سے ایک یہ ہے کہ مصروف زندگی میں دن کے اوقات میں کھانے پینے والی اشیاء کی غذایت پر توجہ دی جاتی ہے اگر ایک بچہ لنچ میں بسکٹ کھا رہا ہے تو وہ اس کی کافی حد تک غذائی ضرورت کو پورا کرے گا بجائے اس کے معدے میں میدہ، چینی اور چکنائی بھرنے کے لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں اس چیز پر توجہ نہیں دی جاتی اور مارکیٹ میں دستیاب اشیاء صرف میدے اور چینی کا ڈھیر ہیں لہذا والدین کو چاہیے کہ بچوں کو کینٹین کی اشیاء یا فاسٹ فوڈ اور بیکری آئٹمز کی بجائے انہیں بے شک سادہ لیکن بہتر کھانا دیں اور بچپن سے ان کی عادت بنائیں کہ وہ تمام دالیں اور سبزیاں اور گوشت خوشی سے کھائیں
اردو
11
6
39
1.3K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
یہ بیان شاید ہم لوگوں کی زندگی بدل دے۔ ایک بار سنیں ضرور👇
اردو
13
301
763
17K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
khaled anam خالد انعم
مولوی حضرات سے گزارش ہے کہ ہم بحثیت قوم جہنم کی گہرائی، جنت کی لمبائی، حوروں کی تعداد اور تمام برکتوں والے وظائف زہن نشین کر چکے ہیں۔ اب براہ مہربانی ہمیں اخلاقیات سکھاہیں تا کہ ہم انسان بن سکیں۔🙏
اردو
103
534
2.1K
36.4K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
انگریز میڈیسن بنا کر انسانیت کو بچا کر جہنم میں جائے گا، اور ہم اُسی میڈیسن کی جعلی کاپیاں بیچ کر ڈاکٹروں کو عمرے کروا کر جنت میں جائیں گے۔
اردو
5
23
122
3.2K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں چندہ ، نظرانہ، فطرانہ لینے والے سو سو کنال کے گھروں میں رہتے ہیں اور لینڈ کروزروں میں گھوم رہے ہیں اور چندہ دینے والے کرائے کے گھروں میں ہنڈا سی ڈی 70 پر خوار ہو رہے ہیں۔ عسکری ٹیکنالوجیا 🤣
اردو
5
82
312
3.2K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
پیسوں سے آپ مکان تو خرید سکتے ہیں لیکن گھر نہیں خرید سکتے، پیسوں سے آپ گھڑی تو خرید سکتے ہیں لیکن وقت نہیں خرید سکتے، پیسوں سے آپ بیڈ تو خرید سکتے ہیں لیکن نیند نہیں خرید سکتے، پیسوں سے آپ خوراک تو خرید سکتے ہیں لیکن بھوک نہیں خرید سکتے، پیسوں سے آپ ڈاکٹر تو خرید سکتے ہیں لیکن اچھی صحت نہیں خرید سکتے، پیسوں سے آپ انشورنس تو خرید سکتے ہیں لیکن حفاظت نہیں خرید سکتے۔ ہمارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ ہم سب کچھ پیسے کو ہی سمجھتے ہیں۔ اسی لیئے ہم اپنی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت پیسے کو ہی دیتے ہیں۔ جبکہ یہ تمام چیزیں میرے اللہ پاک کے ہاتھ میں ہیں وہ جس کو چاہے نوازے اور جس سے چاہے چھین لے۔ لہٰذا ہماری زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ایک ہی ذات ہونی چاہیئے ۔ وہ واحد ذات اللہ پاک کی ہے ۔ جس کے ہاتھ میں سب کچھ ہے۔
Maria Baloch tweet media
اردو
2
13
26
468
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
Gulf News
Gulf News@gulf_news·
Pakistan launches Hajj flights with enhanced facilities, e-SIMs, fast-track immigration and high-speed train access for over 119,000 government scheme pilgrims. mrf.lu/HbW-
Gulf News tweet media
English
1
13
94
3.9K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
⚠️ہارٹ اٹیک سے 10 سیکنڈ میں جان بچائیں صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے ضرور شئیر کریں
اردو
24
3.2K
5.3K
252.6K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
خدا کرے پورا سال ایران امریکہ کی بات چیت چلتی رہے ، جس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہو رہا ہے کہ پاکستان کے تمام بارڈرز پر امن ہے ، افغانستان میں امن ہے ، پاکستان میں امن ہے ، کوئ دہشتگردی نہیں ہو رہی ، کوئ بی ایل اے والا نہیں کوئ وادی تیرہ میں اپنے شہریوں پر ڈرون حملہ نہیں ۔۔ کوئ فتنہ الہدوستان نہیں کوئ خوارج نہیں ۔۔۔👏👏👏
اردو
230
2.3K
8K
96.1K
Kashmiri Princess รีทวีตแล้ว
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آمریکی خاتون صحافی کا خوفناک انکشاف 🛑 پاکستان جو اچھل کود کررہا ہے, تھوڑا انتظار کرے, اسرائیل اسکے بعد پاکستان کی طرف آرہا ہے, ایٹمی پاؤر پاکستان جو پھرتیاں دکھا رہا ہے, یہ کسی کام کی نہیں, اسرائیل نے ایران کے بعد ترکیہ کو اپنا دشمن مان لیا, اسکے بعد پاکستان!! خوفناک صورتحال
اردو
190
1.6K
3.3K
71.8K