سعید چوہدری

271.7K posts

سعید چوہدری banner
سعید چوہدری

سعید چوہدری

@SA55Ca

پیدائشی مسلم لیگی ،فون نمبر 15199960845+۵ جنوری ۵۵فیصل آبادکے چک نمبر 164ر-ب مہیس میں پیدا ھوا، اور 1998 میں کینیڈا آ گیا ، 20سال پی او ایف واہ کینٹ میں جاب کی،

Windsor, Ontario ,Canada เข้าร่วม Mayıs 2019
8.5K กำลังติดตาม9.5K ผู้ติดตาม
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
Muhammad Abid Mughal™️
سینئر صحافی محترم رضوان الرحمان عرف رضی دادا صاحب کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں، اللہ رب العالمین مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
Mian Dawood@miandawoodadv

سینئر صحافی محترم رضوان الرحمان عرف رضی دادا صاحب کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں، اللہ رب العالمین مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

اردو
2
9
29
1.7K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
انا للہ و انا الیہ راجعون والدہ محترمہ اپنے رب کے حضور پیش ہو گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو پاکپتن شریف میں نماز عصر کے وقت، بابا فرید مسعود الدین گنج شکر کے مزار سے ملحقہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور قرآن خوانی او پی ایف ہاوسنگ سوسائٹی فیز ون بی بلاک لاہور کی جامعہ مسجد میں بعد از نماز جمعہ کی جائے گی۔ احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اردو
1.8K
527
2.6K
91.5K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عمران خان کے بیٹے باقاعدہ سیاست میں آ چکے ہیں اور اپنی صیہونیی اثر ورسوخ کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں انڈین لابی کے ساتھ مل کر یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس ٹی پلس سٹیتس ختم کروانے کی بات کر رہے ہیں عمران کے بیٹے نے یہ ٹویٹ لوگوں کے ریکشن کے بعد ڈکیٹ کر دی ہے عمران کے دونوں بیٹوں کے خلاف اب سب پاکستانیوں کو میدان میں آنا ہو گا ان کی اسرائیلی ممی اب یہ نہی کہہ سکتی کہ یہ سیاسی نہی ہیں یہ پاکستان دشمنی کر رہے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
78
481
932
14K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ایران نے اس وقت بہت سخت پوزیشن لی ھوئی ھے ٹرمپ صاحب جس طرح کی فرمائشیں کر رہے ہیں، جو انہوں نے پندرہ نکات رکھے ہیں ان کو دیکھ کر تو ایسے لگتا ہے کہ جیسے کسی نے دو بچے پیدا ہونے کے بعد عروسی جوڑا پہن لیا ہو امریکہ پھنس چُکا ھے اور اب نکلنے کا راستہ ڈھونڈ رہا ایران کا تو سب کچھ تباہ ھو چکا اب اُسکے پاور پلانٹس تباہ کرو گے تو وہ عرب اور اسرائیل کے تباہ کر دے گا
اردو
0
21
36
956
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
یہ ہے وہ بےغیرت جس نے صلح شروع ہونے سے پہلے ہی ہر شادی والے گھر کی پھوپی کی طرح رپھڑ ڈلوادیا ہے اخے ایران کا سارا کچھ لپیٹ دیا ہے جنگ جیت چکے ہیں اب ایران کہہ رہا ہے آبنائے ہرمز کھلوانے کا شوق جلدی جلدی پورا کرو کیونکہ ریڈ سی بھی بند کرنے کو دل کررہا ہے👇🖐️
اردو
3
71
600
48.5K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عمران خان کے بیٹے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس ٹی پلس سٹیٹس ختم کروانے گئے یورپی پارلیمان کے اوپننگ سیشن میں وہ بلوچستان نیشنل موومنٹ کے ڈاکٹر نسیم بلوچ کے ساتھ بیٹھے تھے عمران کے اکاؤنٹ سے لائیو وہ سیشن دیکھایا گیا یہ پاکستان کے ساتھ ایک بہت بڑی غداری ہے عمران کا اکاؤنٹ ایران معاملے پر چپ ہے حیرت یہ کہ پاکستان میں آج بھی یوتھیوں کی سہولت کاری ہو رہی ہے ٹی آئی پر پابندی نہی لگانی جا رہی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
53
554
1.2K
18.3K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
جے شنکر کا یہ بیان ظاہر کرتا ہے کہ انکے پچھواڑے سمیت پتہ نہیں کہاں کہاں سے دھواں نکل رہا ہے 🔥 انڈیا پاکستان کی طرح دلال ملک نہیں ہے کہ جو دو لوگوں کی ملاقات کا انتظام کرائے۔۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا حسد بھرا بیان۔۔ یہ بھارتی جتنے شکل سے کالے ہیں انکی زبانیں بھی اتنی ہی کالی ہیں غلیظ لوگوں کی ۔
اردو
9
73
298
19.4K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
چوہدری شاہد محمود
پاکستان آگے بڑھ رہا ھے👇 امریکی کانگریس میں چیئرمین پاکستان کاکس ٹام سوزی نے کہا آج ہم نے پاک، امریکہ دو طرفہ تاریخ، سیکورٹی اور معاشی معاملات کا جائزہ لینے اور بہتر مستقبل کے لیے پوری دنیا کے ماہرین کو اکٹھا کیا ھے👇
اردو
4
66
357
8.7K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پی ٹی آئی پاک فوج کے خلاف امریکا میں لابنگ کرنے میں مصروف ہے اور لابنگ کے لیے ان امریکی سینیٹرز سے ہاتھ ملایا جو صیہونی لابنگ کے ممبران ہیں،قاسم اور سلیمان نے انہیں سینیٹرز سے ملاقات کی جو ٹرمپ کو مجبور کررہے ہیں کہ وہ ایران اور اسرائیل جنگ کا حصہ بنیں
اردو
12
359
642
5K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨🚨*یہ جنگ اسرائیل کی جنگ ھے ۔۔ نیتن یاہو کی بقاء کی جنگ ھے لیکن اس کی قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ھے ۔ اس کےنتائج پوری دنیا بھگت رھی ھے ۔۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے "نیتن یاہو" کو اسرائیل ، ایران جنگ کا ذمہ دار قرار دے دیا ۔۔
اردو
5
170
731
7.2K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
شبنم حسنین
شبنم حسنین@ShabnamHusnain1·
بلا شبہ بلاول بھٹو بھی اچھے وزیر خارجہ رہے۔ مگر بطور وزیر خارجہ جو سفارت کاری اسحاق ڈار صاحب کررہے ہیں وہ بے مثال ہے۔ اسوقت پاکستان کی بہترین سفارتی پوزیشن میں اسحاق ڈار صاحب کی کاوشیں ناقابل فراموش ہیں۔ ویلڈن ڈار صاحب ❤️🇵🇰
اردو
4
35
194
1.3K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
K A M I
K A M I@K4mi_i·
قاسم خان پرچی سے دیکھ کر پڑھ رہا ہے ، یہ خان کا بیٹا نہیں ہوسکتا جمائمہ نے کہیں اور منہ مارا ہے۔ دوسرا یہ یورپی یونین میں بی ایل اے دہشتگرد نسیم بلوچ جو سینکڑوں بلوچوں کاقاتل ہے اس کے ہمراہ تقریر کرتے ہوئے پاکستان پر پابندیاں لگانے کی بات کررہا ہے صرف اس وجہ سے کہ اسکا مادرفروش باپ چوری کرتے پکڑا گیا
اردو
87
404
951
21.7K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
Irum💞
Irum💞@Irumchaudhary20·
ٹرمپ ایک بیان سوشل میڈیا پہ دیتا ھے کہ جنگ غیر معینہ مدت تک جاری رہے گی مارکیٹ گر جاتی ھے وہ خرید لیتا ھے پھر وہ بیان دیتا ھے کہ مقاصد حاصل ہو گئے جنگ بند کر رہا ہوں مارکیٹ چڑھ جاتی ھے وہ بیچ دیتا ھے اربوں منافع میں ۔ ٹرمپ امریکی تاریخ کا سب سے کرپٹ چالاک اور حرامی صدر ھے😜🤣
اردو
3
7
38
352
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
آج عمران خان کے بیٹوں کو باپ کے حکم پر پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف سازش کرتا دیکھ کر رانا تنویر یاد آگئے👇
اردو
29
416
1.3K
12.3K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
ابھی تو پاکستان نے عمران خان کا بیس فیصد چہرہ دیکھا ہے یہ وہ بد بخت ہے کہ پاکستان پر میزائل مار دیں تو یہ پوچھے گا میرا حصہ کتنا ہے میں چشم دید گواہ ہوں ازابیل نائٹ کلب میں اس کو گولڈ اسمتھ سے کیسے فنڈنگ ہوئی انعام اللّٰہ نیازی
اردو
17
373
848
23.6K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
ایران کو سمجھنا چاہیے کہ ٹرمپ کا اصل مسئلہ ایران کی مزاحمت کا عزم اور قوت نہیں، اس کا اصل مسئلہ امریکہ میں تیزی سے کم ہوتی اپنی مقبولیت ہے۔ اب تو اس کی پارٹی کو بھی تشویش ہو رہی کہ مڈ ٹرم الیکشن میں ہماری پارٹی کا صفایا ہو جاے گا۔ ایران کو ٹرمپ کو پسپای کا کوی راستہ دینا چاہیے ، یہ نہ ہو وہ بوکھلا کر ساری امریکی فوجی قوت ایران کو برباد کرنے پہ صرف کردے۔
اردو
48
171
960
26K
سعید چوہدری รีทวีตแล้ว
Seema Baloch
Seema Baloch@seemabbaloch·
گوادر دنیا کی گہری ترین بندرگاہوں میں سے ایک ہے ۔ اس کی گہرائی تقریباً 14.5 میٹر سے زائد ہے، جس کا مطلب ہے کہ دنیا کے بڑے سے بڑے مال بردار جہاز یہاں براہ راست لنگر انداز ہو سکتے ہیں۔ بہت سی عالمی بندرگاہوں پر بڑے جہازوں کو لانے کے لیے سمندر کی کھدائی کرنی پڑتی ہے، لیکن اللہ نے گوادر کو یہ تحفہ قدرتی طور پر دیا ہے۔ اس بندرگاہ کے ذریعے چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں کا سمندری فاصلہ ہزاروں کلومیٹر کم ہو گیا ہے۔ جو سفر پہلے ہفتوں میں طے ہوتا تھا، اب وہ دنوں میں ممکن ہے۔ یہ خلیج فارس کے دہانے پر واقع ہے، جہاں سے دنیا کی تیل کی تجارت کا بڑا حصہ گزرتا ہے۔ اس مقام کی وجہ سے گوادر پوری دنیا کی توجہ کا مرکز ہے۔ گوادر کو ایک سمارٹ پورٹ سٹی کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے۔ یہاں جدید ترین ٹرمینلز، فری زونز اور ایک بین الاقوامی ہوائی اڈہ تعمیر کیا گیا ہے جو خطے میں ترقی کے نئے دروازے کھولے گا۔
اردو
20
376
1.4K
35.1K