
رضی مربی یعنی رضیہ غنڈی اس وقت عبارات اکابر سے عقائد ثابت کررہاہے جبکہ بات ہوئی تھی کہ باے قرآن و حديث سے ہوگی
وقت ضائع کررہاہے
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
اردو
June
11.5K posts









لندن ڈبیٹ چل رہی ہے پچھلے پچاس منٹ سے بڑے مرزا کے متکلم ہر ممکن کوشش کررہے ہیں کہ یہ ڈبیٹ شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جائے۔ لیکن محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم عاشق ہر ممکن اس ڈبیٹ کو شروع کرنا چاہتے ہیں ۔ پچاس منٹ بعد اب رولا یہ پڑا ہوا ہے کہ آپ لائیو کیوں چلا رہے ہیں۔ عدنان رشید نے کہہ دیا اس بات پہ کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا، ہمارے اور آپکے چاہنے والوں کو حق حاصل ہے کہ انہیں پتا چلا اس بند کمرے میں کیا ہو رہا ہے۔ کوشش لرتے ہیں فوکس میڈیا پہ لائیو چلا دیں










