ทวีตที่ปักหมุด

دس سال میں دس نہیں وہ صرف پانچ ہسپتال دیکھائے جو خیبر پختونخوا میں بنائے ہیں ۔
میم مریم نواز ان فائر🔥
@MaryamNSharif
#مانسہرہ_نوازشریف_کا
اردو
CHAUDHARY
41.8K posts

@SMU_SWL
نواز شریف سے ووٹ کا نہیں دل کا رشتہ ہے اور یہ مرتے دم تک رہے Distric President SMT PMLN @pmln_org 11FEB2022 #TeamCmPunjab


بہت جلد کریم آباد انڈر پاس کھلنے والا ہے مگر جب لوگ اس ٹنل نما زبردستی کے انڈرپاس سے گزریں کے تو لوگوں کی چیخیں نکل جائیں گی کمزور دل لوگوں کو ھارٹ اٹیک بھی ھوسکتا ھے کراچی میں بولا جانے والا ایک ڈائیلوگ " پتلی گلی سے نکل لے" یہاں پر صادق آتا ہے یہ انڈر پاس گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کے اگلے عجوبے کے طور پر شامل ھوگا ایڈونچر کے شوقین لوگ دوسرے ملکوں سے پاکستان آئیں گے بنانے والے انجینرز کو 21 توپوں کی سلامی








بریکنگ نیوز خان صاحب ارھے ہیں الحمد اللہ