ทวีตที่ปักหมุด
Saad Bin Munir
7.9K posts

Saad Bin Munir
@Saad_Views
Data Scientist | Engineer | Tech Connoisseur | Ethical Hacker | Mellifluous Writer | Gutsy | Sports Enthusiast | Love Music n Poetry | Friendly.
Bristol, England เข้าร่วม Nisan 2015
3K กำลังติดตาม2.7K ผู้ติดตาม

بہت عرصے بعد ایسا ہوا کہ انصافی سپورٹرز چیخیں لگا رہے ہیں اور وجہ اقرار بھائی نہیں ہیں۔ 😎🤣
@iqrarulhassan
#WorldWar3 #MiddleEastWars


اردو

ایسے ہی چلتا رہا تو مطالعہ پاکستان کا سلیبس بہت بڑھ جائے گا۔ 😄
#MiddleEastWars #worldwar3
اردو

1۔ اسلام آباد معاہدہ اور عالمی امن
2۔ پاکستان نے 2026 میں دنیا کو کیسے بچایا؟
3۔ پاکستان عالمی امن قائم کرنے والا ملک
ایسے ہی چلتا رہا تو مطالعہ پاکستان کا سلیبس بہت بڑھ جائے گا۔ 😄
#MiddleEastWars #worldwar3
اردو

Feb 2026,
Pakistan: UK
Petrol: 258 £1.32
Diesel: 268 £1.41
April 2026,
Pakistan: UK
Petrol: 458 £1.53
Diesel: 520 £1.81
#petrol
Indonesia
Saad Bin Munir รีทวีตแล้ว

@iqrarulhassan اقرار بھائی کچھ باتیں اپنے وقت پر ہی اچھی لگتی ہیں۔ شاید اس بات کے لئے یہ مناسب وقت نہیں۔
سلامتی 🙏
اردو

@Doctorkhanpk جی ہاں۔
آپ مجھے اپنا نمبر انباکس کر دیجئے
اردو
Saad Bin Munir รีทวีตแล้ว

یاد رکھیے، کسی بھی قوم کے پاس اتنے بہادر اور اپنی زندگیوں، مفادات، آسائشیں اور پرسکون زندگی چھوڑ کر لوگوں کے لیے تکالیف اور گالیاں برداشت کرنے والے بہت کم لوگ ہوتے ہیں۔
یہ لوگ آپ کے معاشرے کا ضمیر ہیں۔ اگر یہ خاموش کرا دیے جاتے ہیں تو آپ ایک زندہ معاشرہ نہیں رہیں گے۔
اس سے زیادہ شرم ناک بات ہو ہی نہیں سکتی کہ ظالم اپنے ظلم سے باز آنے کو تیار نہیں اور آپ اپنی بے حسی سے۔

اردو

Imaan Mazari continues to disrespect the judge and system but this arrogance seems to fade when the cameras are off. Legal battles are meant for the courts and not for media consumption. The state holds no personal vendetta and the law applies equally to all. Despite having ample opportunities for defense the focus remains on melodrama and creating narratives just as it has been since the start. Calling accountability revenge is an insult to the justice system. Freedom of speech does not justify spreading misinformation or propaganda against the state. The state is not weak enough to be blackmailed by theatrics.
English

کامیابی کی دعائیں
#عوام_راج
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan
ہم آج سے “عوام راج” تحریک کا آغاز کر رہی ہیں۔ یہ تحریک پاکستان کے عام لوگوں کو رعایا سے شہری بنانے کی تحریک ہے۔ لوگوں کو شخصیات اور خاندانوں کی ذہنی غلامی سے نکالنے کی تحریک ہے۔ سیاسی اور فوجی اشرافیہ کی بجائے عوام کے راج کی تحریک ہے۔ #عوام_راج
اردو

@iqrarulhassan کامیابی کی دعائیں، جہاں تک ممکن ہو سکا اس تحریک کا ساتھ دیں گے ایک بہتر پاکستان کی خاطر۔ ❤️
اردو


