bebras carmel
12K posts

bebras carmel
@SadhaGul
living for others and love others hate complaints and expectations
earth เข้าร่วม Ağustos 2019
251 กำลังติดตาม297 ผู้ติดตาม
bebras carmel รีทวีตแล้ว

مرد دن ہے
روشنی
جدوجہد اور کمائی کا استعارہ
وہ باہر کی دنیا میں اپنا حصہ ڈالتا ہے
تھکن اپنے وجود میں سمیٹ کر گھر لوٹتا ہے
عورت رات ہے
سکون
محبت
اور ٹھہراؤ کی علامت
وہ گھر کی فضا میں وہ نرمی گھولتی ہے جس سے دلوں کی تھکن اترتی ہے
جیسے رات اپنے دامن میں نیند اور خواب سمیٹ لاتی ہے
Disloyal 🌷@tabi_nta
میں تمہارا کون ہوں؟ تم میری کیا ہو؟ ہم ایک دوسرے سے وابستہ ہیں یا نہیں ہیں؟ ہم ایک دوسرے کو جانتے ہیں، تھے یا نہیں؟ اب سے پہلے ملے تھے یا اب کے بعد کبھی ملیں گے؟ ان ساری باتوں کو ایک طرف رکھ کر میرا ہاتھ تھامو کیونکہ ہم دونوں اداس ہیں!!! #اردو_زبان
اردو
bebras carmel รีทวีตแล้ว
bebras carmel รีทวีตแล้ว
bebras carmel รีทวีตแล้ว
bebras carmel รีทวีตแล้ว
bebras carmel รีทวีตแล้ว
bebras carmel รีทวีตแล้ว
bebras carmel รีทวีตแล้ว
bebras carmel รีทวีตแล้ว

@faarah_but بھوک سارے فلسفوں کو کھا جاتی ہے ،سقراط سے لے کر امریکہ ایران جنگ تک یہ ساری بحرے پیٹ کی باتیں ہیں۔
اردو

قابلِ نفرت ہے وہ واعظ
جو بھرے ہوئے پیٹ کہ ساتھ منبر پر بیٹھ کر , بھوکوں کو صبر کی تلقین کرتا ہے.
Faarah Butt@faarah_but
زندہ لوگوں کے گھروں میں اندھیرا رہا لوگ بس قبروں پہ شمعیں جلاتے رہیں 💔
اردو
bebras carmel รีทวีตแล้ว

میرا تعلق مسل۔ لیک سے تھا اور ہے ، اوران شا اللہ رہے گا ،مگر یہ سب بھرے پیٹ کی باتیں ہیں جی ، کم بخت بھوک سب فلسفوں کو کھا جاتا ہے
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01
شرم سے نہیں فخر سے بتائیں آپ کا تعلق کون سی پارٹی سے ہے میرا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن سے اور آپ کا؟ ضرور بتائیں
اردو
bebras carmel รีทวีตแล้ว










