it's anmol.diaries
41.7K posts


@realbysoul موصوف نے جو خوبیاں فرح کی گنوائیں ہیں بلاشبہ وہ ساری اس محترمہ میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہیں لیکن موصوف نے dpمیں جس حضرت کی تصویر لگائی ہوئی ہے اس میں یہ ایک خوبی بھی نہیں پائی جاتی۔کیا یہ کھلاتضاد نہیں؟
اردو

اکیس سال سے ہر صبح نو بجے سے بارہ تک والے اے ٹی وی کے پروگرام میں آ رہی ہیں
آج تک میں نے ان کے مُنہ سے کوئی فالتو بات نہیں سُنی
کسی کا مذاق اُڑاتے نہیں دیکھا
کسی پہ تنقید کرتے نہیں سُنا
بلاوجہ لوگوں کو سامنے بٹھا کر تالیاں مرواتے نہیں سُنا
ابھرتے ٹیلنٹ کو اپنے پروگرام میں بُلا کر انکی پہچان بنانے میں مدد کرتی ہیں۔
کوئی اوچھی اور فالتو حرکت نہیں۔
کبھی فالتو ڈریسنگ نہیں۔
کبھی اونچا چیخ چنگھاڑ کر کے نہیں بولیں۔
ہمیشہ علم سے بھرپور اور تجربہ کی بنیاد پہ کچھ نہ کچھ نیا سکھانے کو کوشش کرتی ہیں۔
اگر یہ اکیس سال سے اتنے اچھے معیار کا پروگرام لوگوں کو دے سکتی ہیں تو باقی سب کیوں نہیں؟

اردو

@Justdani2017 @Gosleepriya Bhae hmare khan ka comparison in naachne gaane walo se nai Hy.....he is the KING so no comparison
Filipino
it's anmol.diaries รีทวีตแล้ว

10 wickets between 6 bowlers 🔥
A complete team effort by the Indian bowling unit 👏
@hardikpandya7 @VarunChakarava_ @TilakVerma93946 @imkuldeep18 @Jaspritbumrah93
Premium bowlers ☺️

English

Khuloos kam nahi Hua.....access band hua hai
#SavageTruth #SelfRespectFirst #Khuloos #NoFreeAccess #StrongWoman #MindsetShift

हिन्दी

@ManMayal_144 kia mtlb keu zinda ho to shukr adda kro
Indonesia

اس کو دیکھا تھا تو دیکھا تھا فقط دید کی خاطر
یہ نہ سوچا تھا کہ رگ رگ میں سماں جاے گا
Saima butt@saimabutt224938
اس نے دیکھا تھا فقط شوِق نظر کے لیے رگِ جاں میں اُترنے کا کمال میرا تھا ...🖤
اردو







