Secret Force รีทวีตแล้ว
Secret Force
1.7K posts

Secret Force
@SecretForce9263
We want to stop blasphemy in pakistan, Save Pakistan.
dont know เข้าร่วม Şubat 2024
89 กำลังติดตาม118 ผู้ติดตาม
Secret Force รีทวีตแล้ว

کشمیری عوام کے مسائل کو نظرانداز کرنا کسی کے مفاد میں نہیں بجلی، آٹا بہتر انفراسٹرکچر ان کا بنیادی حق ہےآج بہت سے کشمیری سعد بھائی کی اُن تقاریر کو یاد کرتے ہیں جن میں انہوں نے کشمیر کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا تھا
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi

اردو
Secret Force รีทวีตแล้ว

الحمدللہ
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ لاہور سے سوشل میڈیا پر بدترین توہین رسالت و گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے والے ملزم کی ضمانت خارج
ملزم کوگرفتار ہوئےتین سال سے زائدہوگئے لیکن ملزم و وکیل جان بوجھ کر تاخیر کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ نہیں ہونے دے رہے
#StopBlasphemy

اردو
Secret Force รีทวีตแล้ว
Secret Force รีทวีตแล้ว

لیگل کمیشن بلاسفیمی کیا ہیں جو لوگ طرح طرح کے سوالات کر رہے تھے جن کو نہیں پتا وہ لازمی دیکھیں اس ویڈیو کو
اور اگر شیئر بھی کریں
#LCBPOfficial #BlapshemyProtectionGung
اردو
Secret Force รีทวีตแล้ว
Secret Force รีทวีตแล้ว

مشکل وقت میں ہی تو یاری کا پتہ لگتا ہے
کون ساتھ تھا اور کون بس باتیں کرتا تھا.آج بھی موقع ہے آجاؤ فلسطین کے حق میں کھڑے ہو جاؤ ۔
TLP Stands With Palestine
#TLPrejects_AbrahamAccords

اردو
Secret Force รีทวีตแล้ว

پاکستان لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا اس کا نظریاتی تشخص امت مسلمہ کے مفادات کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا
تمام اسلامی ممالک کو چاہیے کہ امریکی دباؤ کو مسترد کر کے ابراہم معاہدے سے دور رہیں
TLP Stands With Palestine
#TLPrejects_AbrahamAccords

اردو
Secret Force รีทวีตแล้ว
Secret Force รีทวีตแล้ว

*کرین پارٹی نے 10 اکتوبر کی کال دی تھی آپریشن 8 اکتوبر کو شروع ہوا
کشمیریوں نے 9 جون کی کا ل دی آپریشن 5 جون کو شروع ہوا افسوس پٗر امن احتجاج کو پر تشدد بنایا جائے رہے ہے ملک وقوم کے قاتل حاکم وقت پر لعنت
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi

اردو
Secret Force รีทวีตแล้ว

سفید برف پہ لال نشان نہ ہو
کشمیر میں پھر اذان کی گونج ہو
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi

اردو
Secret Force รีทวีตแล้ว

پہلے پاکستان میں موجود حزب اختلاف کو غدار ٹہرایا گیا اور اب کشمیریوں کے ساتھ بھی ایسا رویہ اختیار کیا جارہا ہے !
آخر پاکستان پر مسلط حکمران کن لوگوں کو محب وطن سمجھتے ہیں؟
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi

اردو
Secret Force รีทวีตแล้ว

تحریک لبیک پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
اردو
Secret Force รีทวีตแล้ว

پہلے بھی کشمیری عوام پر گولیاں چلائی گئی، لاشیں گرائی گئیں لیکن آخر کار بات میز پر بیٹھ کر ہوئی !
پھر مریدکے میں قتلِ عام کیا میز پر بات نہیں ہوئی۔
کیا اس دفعہ بھی پہلے کشمیریوں کا خون بہایا جائے گا؟؟
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi

اردو
Secret Force รีทวีตแล้ว

جو تخت بچانے کے لیے خون بہائے
اُس کچلی ہوئی قوم کے سردار پے لعنت
نادم بھی نہیں اپنے گناہوں پے جو ہوتا
ہم کیوں نہ کریں ایسے حکمران پے لعنت
#TLPstands_withKashmiris
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
اردو

@MujahidNaama نام سے بھی سامنے اجاو گا بات ثبوتون سے کرو جو الزام لگایا ٹریپ کا کوئی ایک ٹریپنگ اف بلاسفیمی یعنی جو تم لوگوں کا دعویٰ ہے کہ بلاسفیمی بھیج کر واپس منگوا کر پرچہ ہوتا ثبوت دو
اردو

@SecretForce9263 تم اگر اتنے ہی غیرت مند مومن ہو تو اپنے نام سے آو یہ کیا پردوں کے پیچھے چھپ کر دعوئے کررہے ہو۔ جو اتنا بزدل ہے کہ اپنے نام سے نہیں آسکتا وہ ثبوت لائے گا؟ ہر ایک کو ٹریپ کرنے کی علت ہے تم لوگوں کو؟
اردو

توہین مقدمات،اہم ترین پیش رفت
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا ہے کہ توہین کے ملزموں کو الزامات کی تمام تر دستاویزات عوامی مفاد کے تحت فراہم نہیں کی جائیں گی۔ یعنی الزام لگاؤ بندہ لٹکاؤ لیکن اس کو اپنے دفاع کے لیے اُن الزامات کے ثبوتوں تک بھی رسائی نہ دو جو مدعیوں نے عائد کیے ہیں، کیا اندھی منطق ہے؟ اب دودھ کا دودھ اور پانی سامنے آئے گا کہ الزامات کی حقیقت کیا ہے؟ کس نے تیار کیے؟ کب تیار کیے؟ ٹیکنکل رپورٹس کب تیار ہوئیں، اُن کی حقیقت کیا تھی، الزام کتنے سچے ہیں؟ وہ کام جو بڑے پیمانے پر کمیشن نے کرنا تھا لاہور ہائی کورٹ کے اس تاریخی فیصلے سے شروع ہوجائے گا۔جھوٹ کب تک کہاں تک چلتا ہے، ظلم ایک دن ختم ہوتا ہے اور ظالم انجام کو پہنچتا ہے، یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے۔
#BlasphemyBusinessGang

اردو

@MujahidNaama اپ ثبوتوں کے ساتھ بات کریں تو شاید زیادہ اچھے اینکر لگو اس طرح کی فضول باتیں پہلے سونیا اور اسکی نالائق ٹیم بھی کرچکی لیکن میرے ایک بھی سوال کا جواب نہیں دے سکے اپ دے سکتے ہو تو بتا دو
اردو

@SecretForce9263 اتنا جھوٹ کیوں بولتے ہو خود ہی سب کچھ تیار کرکے فراڈ اور بلیک میلنگ کرتے ہوئے شرم نہیں آتی دین فروشو؟ سارا فراڈ اور جھوٹ سامنے آنے والا ہے بہت جلد
اردو

