Sarwat Sayed

6.5K posts

Sarwat Sayed banner
Sarwat Sayed

Sarwat Sayed

@SerwatSayed

General Secretary PMLN KINGDOM OF BAHRAIN Legal Assistant Gate Of Justice Operations Manager logistics Supervisor Almass Printing Press IT Technical Gulfair HQ

Hyd Pakistan🇵🇰 Bahrain 🇧🇭 เข้าร่วม Şubat 2023
735 กำลังติดตาม1.4K ผู้ติดตาม
Sarwat Sayed รีทวีตแล้ว
Amjad Malik
Amjad Malik@AmjadMalik786·
I gave my candid view on Pak role as a facilitator in between Iran vs USA, and appreciated new diplomacy reign of Ishaq Dar / Pakistani Trio 🇵🇰🤲 youtu.be/44Oe1KekoIQ?si…
YouTube video
YouTube
Amjad Malik tweet mediaAmjad Malik tweet mediaAmjad Malik tweet mediaAmjad Malik tweet media
English
0
12
18
200
Sarwat Sayed รีทวีตแล้ว
M Nadeem hafeez
M Nadeem hafeez@Nadeem2000H·
افطار ڈنر دوستوں کی تشریف آوری کا شکریہ @SerwatSayed
اردو
0
1
3
48
Sarwat Sayed รีทวีตแล้ว
M Nadeem hafeez
M Nadeem hafeez@Nadeem2000H·
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ @MIshaqDar50 سعودی عرب پہنچ گئے ریاض:اسحاق ڈار صاحب سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے عرب و اسلامی ممالک کے وزرائےخارجہ کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کیلئے ریاض پہنچ گئے۔ ریاض پہنچنے پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق اورسعودی وزارت خارجہ کےحکام نے استقبال کیا
اردو
0
2
5
184
Sarwat Sayed รีทวีตแล้ว
M Nadeem hafeez
M Nadeem hafeez@Nadeem2000H·
منامہ بحرین🇧🇭 پاکستان ایمبیسی میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد اس تقریب میں صدر Pmln بحرین ندیم حفیظ، SVP فیصل محمود، فرید اللہ خان، منظور سیٹھار، ساجد بٹ اور دیگر دوست احباب کے ہمراہ شرکت کے موقع پر سفیر پاکستان جناب ثاقب رؤوف صاحب اور پاک نیول آفیسرز کے ہمراہ کیک کاٹا
M Nadeem hafeez tweet mediaM Nadeem hafeez tweet mediaM Nadeem hafeez tweet mediaM Nadeem hafeez tweet media
اردو
3
6
8
99
Sarwat Sayed รีทวีตแล้ว
Amjad Malik
Amjad Malik@AmjadMalik786·
قائداعظم کی تصویروں سے زیادہ انکے افکار ارشادات &فرمودات پر عمل کرتے ہوئے ہم ایک عظیم قوم بننے کا خواب پورا کرسکتے ہیں ۔ حکومت کے مشکل وقت میں بچت کیلئے اقدامات درحقیقت قائد اعظم کے زمانہ امن کےعمل سے زیادہ مطابقت اور مشابہت رکھتے ہیں انہیں مستقل شکل ملنا چاہیے۔ @CMShehbaz
Amjad Malik tweet media
اردو
2
8
27
332
Sarwat Sayed รีทวีตแล้ว
M Nadeem hafeez
M Nadeem hafeez@Nadeem2000H·
محترم جناب نہال ہاشمی صاحب کو گورنر سندھ بننے پر پاکستان مسلم لیگ ن بحرین چیپٹر کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ندیم حفیظ صدر پاکستان مسلم لیگ ن بحرین @PMLnIntl @ChaudhryNoor @AmjadMalik786 @Haideryam_ @SerwatSayed @irmanzia
M Nadeem hafeez tweet media
اردو
3
4
12
97
Sarwat Sayed รีทวีตแล้ว
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Across all districts of Punjab, areas prone to ponding, where rainwater accumulates during the rainy season, have been carefully identified. To minimize the risk of urban flooding and to strengthen the capacity of cities to manage stormwater effectively, a landmark initiative has been launched. For the first time in the history of Punjab, 358 Underground Storage Tanks (UGSs), including roadside underground storage systems equipped with recharge wells, are being constructed across the province. This major infrastructure project, with an estimated cost of Rs. 33 billion, will provide a combined storage capacity of approximately 94 million gallons of rainwater. These facilities will not only help mitigate urban flooding during heavy rainfall but will also support groundwater recharge and promote more sustainable water management in our cities. “This is My Sohna Punjab.”
English
501
974
2.3K
80.6K
Sarwat Sayed รีทวีตแล้ว
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
الحمداللہ۔۔ پاکستان کو کیا"جوڑی"ملی ہے❤️ آپ یہ ویڈیو دیکھ کر چاچو شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ جی کے دیوانے ہو جائیں گے۔ ویسے۔۔مزے کی بات یہ ہے کہ چاچو نے جنگ میں جانیں بچانے والے 1 کروڑ سے بندے بڑھا کر ساڑھے کروڑ کر دئیے اور ٹرمپ نے جہاز 7 سے 11 کر دئیے🤣
اردو
41
236
747
8.4K
Sarwat Sayed รีทวีตแล้ว
M Nadeem hafeez
M Nadeem hafeez@Nadeem2000H·
صدر مسلم لیگ ن بحرین ندیم حفیظ کو پاکستان سے واپس بحرین پہنچنے پر جنرل سیکرٹری ثروت سید نے استقبال کیا (13-02-2026) @PMLnIntl @SerwatSayed
M Nadeem hafeez tweet mediaM Nadeem hafeez tweet mediaM Nadeem hafeez tweet media
اردو
1
2
4
52
Sarwat Sayed รีทวีตแล้ว
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
اَلحَمدُللہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لیے"مریم کو بتائیں" ہیلپ لائن 1000 کا آغاز ہو گا۔ شدید مالی مشکلات کا شکار افراد اب ہیلپ لائن پر کال کر کے یا ویب پورٹل یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر کا اندراج کر کے 24 گھنٹوں میں 10,000 روپے کی مالی امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت صرف ان شہریوں کے لیے ہے جو پہلے کسی سرکاری پروگرام سے منسلک نہیں ہیں۔ شفاف نظام اور ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے ذریعے ہر ضرورت مند تک فوری اور بروقت رسائی یقینی بنائی جائے گی۔
Maryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
259
723
1.8K
125.2K