ShabanaPTI🦋

11.7K posts

ShabanaPTI🦋 banner
ShabanaPTI🦋

ShabanaPTI🦋

@Shabo_hon

To get respect, you have to give respect وابستگیاں خوار کرتی ہیں، احتیاط کیجیے!

เข้าร่วม Nisan 2023
2K กำลังติดตาม2.9K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
ShabanaPTI🦋
ShabanaPTI🦋@Shabo_hon·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️ صبح بخیر زندگی ☘️💞 #قومى_زبان
ShabanaPTI🦋 tweet media
اردو
65
16
81
378
ShabanaPTI🦋
ShabanaPTI🦋@Shabo_hon·
دیارِ حُسن میں تجدیدِ عاشقی کے لیئے ہم جیسے لوگ ضروری ہیں ہر صدی کے لیئے #قومى_زبان
ShabanaPTI🦋 tweet media
اردو
2
0
2
12
ShabanaPTI🦋
ShabanaPTI🦋@Shabo_hon·
میرے احباب میں محرومِ سخن کوئی نہیں میں جس بھی شخص کو چاہوں اُسے شاعر کر دوں #قومى_زبان
ShabanaPTI🦋 tweet media
اردو
7
3
17
114
ShabanaPTI🦋 รีทวีตแล้ว
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد
ہر کندھے پر سر رکھ کر رویا نہیں جا سکتا۔ `یہ بہت مہنگا پانی ہے۔` لہذا عبادت گزار اپنے ہر دکھ کا ذکر رب کریم سے کرتا ہے۔ کیوں کہ آنکھوں سے (یہ پانی) اتارنے والی، اور اسکی لاج رکھنے والی صرف وہی ایک ذات ہے
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد tweet media
اردو
58
22
121
830
ShabanaPTI🦋 รีทวีตแล้ว
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
نام کی بلندی رشتوں سے نہیں بنتی یہ تو کردار کی خوشبو سے سنورتی ہے جس کے عمل میں سچائی اور وفا ہو اس کی تنہائی بھی شہرت بن جاتی ہے۔ #اردو_زبان
اردو
1
13
14
68
ShabanaPTI🦋 รีทวีตแล้ว
𝐑𝐚𝐧𝐢 _ 𝐒ᵃحⁱᵇᵃ
یعنی آج میری سالگرہ ہے یعنی آج آئے تھے جہانِ خراب میں ہم 😳 HAPPY BIRTHDAY TO ME 🎂🎁❤️
𝐑𝐚𝐧𝐢 _ 𝐒ᵃحⁱᵇᵃ tweet media
اردو
77
6
120
1.8K
ShabanaPTI🦋 รีทวีตแล้ว
S_khan
S_khan@s_k0345·
پاکستانیو کچھ تو رحم کرو ان دو بھائیوں پر ہر ہفتے سینے پر پتھر رکھ کر پٹرول کی قیمتوں کو مینج کرتے ہیں ۔ اللہ سے ڈرو یار سب سڑکوں پر نکلو اور نعرہ لگاؤ کہ میاں تیرے جاں نثار بےشمار 🤣 کردو پٹرول کی قیمت ایک ہزار
S_khan tweet media
اردو
8
16
24
194
ShabanaPTI🦋
ShabanaPTI🦋@Shabo_hon·
فکر و احساس کے تپتے ہوئے مَنظر تک آ میرے لفظوں میں اُتر کر میرے اندر تک آ ❤️ #قومى_زبان
ShabanaPTI🦋 tweet media
اردو
10
0
28
167
ShabanaPTI🦋
ShabanaPTI🦋@Shabo_hon·
وہ توجہ دیں ، تو ہو آراستہ بزم حیات وہ نگاہیں پھیر لیں ، تو انجمن درہم برہم #قومى_زبان
ShabanaPTI🦋 tweet media
اردو
5
3
31
170
ShabanaPTI🦋
ShabanaPTI🦋@Shabo_hon·
بخش دے آنکھ کے محور کو نیا ظرفِ تلاش منزلیں مجھ کو نہ دے ڈھونڈنے والا کر دے 🖤🪽 #قومى_زبان
ShabanaPTI🦋 tweet media
اردو
7
3
29
219
𝑫𝒂𝒏𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏.🏌‍♀️
ری ایـکـٹ کــرنــے سے قد لمبا ہوتا۔۔۔۔😍😂 بال گرنا بھی رک جاتے ہیں۔۔۔💆🏻😘 اور شادی جلدی ہوتی ہے۔۔۔👰🏻‍♀️💓💍 آگے آپ کی مرضی۔۔۔🤷🏼‍♀️🌝🥳😂❤️😁🤭 Good Night
اردو
4
0
9
99
ShabanaPTI🦋
ShabanaPTI🦋@Shabo_hon·
رات کے ایک بج گئے ہیں سوتا ہوگا میرا چاند 🩷 #قومى_زبان
ShabanaPTI🦋 tweet media
اردو
6
6
7
68
ShabanaPTI🦋 รีทวีตแล้ว
Nad!a's_poetry✍🏻
Nad!a's_poetry✍🏻@NadiaMarwat·
اللّہ مجھے سکون دے آمین 😭 اللّٰہ مجھے خوشیاں دے آمین 💔 اللّٰہ میری پریشانی ختم کر آمین 🥹 اللّٰہ میری آزمائشوں کوختم کر آمین 🙏🏻
Nad!a's_poetry✍🏻 tweet media
اردو
51
13
127
1.4K
ShabanaPTI🦋
ShabanaPTI🦋@Shabo_hon·
عزم پختہ ہی سہی ترک وفا کا، لیکن منتظر ہوں کوئی آکر مجھے سمجھائے گا! #قومى_زبان
ShabanaPTI🦋 tweet media
اردو
2
5
7
54
ShabanaPTI🦋 รีทวีตแล้ว
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
@Shabo_hon یہ شعر بہت بھاری احساس لیے ہوئے ہے—اس میں یاد، ندامت اور انجام کا درد ایک ساتھ ہے۔ مگر ایک بات یاد رکھنی چاہیے: زندگی میں کیے گئے فیصلے ہمیشہ “سزا” نہیں بنتے، کبھی کبھی وہی فیصلے انسان کو سمجھ، پختگی اور نئے راستے بھی دیتے ہیں۔ #اردو_زبان
اردو
0
3
3
24
ShabanaPTI🦋
ShabanaPTI🦋@Shabo_hon·
@Ummi_hon وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ❤️ صلٰــــــــــےعــلٰـی محـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــدﷺ🕋🍁 🍁صبح بخــــــير 🕋🍁
اردو
0
0
0
9
ShabanaPTI🦋 รีทวีตแล้ว
اُمِ حسّان
اُمِ حسّان@Ummi_hon·
🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸.. رَّبِّ ٱغْفِرْ وَٱرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ ○ اے میـرے رب! بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے ۔۔۔ آمین 🤲
اُمِ حسّان tweet media
اردو
84
15
118
698