ทวีตที่ปักหมุด
بالی💥
199.2K posts

بالی💥
@ShadBewafa
A Complete Book Of Rare Confusions
🇵🇰 Pakistan ♥️ เข้าร่วม Mart 2015
4.7K กำลังติดตาม10K ผู้ติดตาม

@clouds7th وہ جب قریب تھا، دنیا بھی خوبصورت تھی،
وہ دور کیا ہوا، سب آئینے بکھر آئے۔
(شاعر ٹائپ خود عدنان )
#قومی_زبان
اردو

ایک دل دہلا دینے والا حادثہ یمن کے "اسپائیڈر مین" کے نام سے مشہور مہم جو، جو خطرناک پہاڑی چٹانوں پر چڑھنے کی وجہ سے شہرت رکھتا تھا، ایک غیر فعال آتش فشاں کے گڑھے میں گر کر لاپتہ ہوگیا۔یمنی سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں گڑھے کے انتہائی گرم اور گندھک آلود پانیوں میں مسلسل تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں، تاہم ابھی تک اسے نہیں ڈھونڈا جا سکا۔
یہ حادثہ پورے ملک میں افسوس اور صدمے کی لہر دوڑا گیا ہے۔
ویسے مجھے لگتا اس نوجوان کی بے وقوفی ہے اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا آپ کو کیا لگتا ہے 😓
اردو
بالی💥 รีทวีตแล้ว

بہترین انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے، ورنہ اچھی باتیں تو برے لوگ بھی کرتے ہیں" - حضرت علیؓ
کیا آپ بھی متفق ہیں کہ آج کے دور میں عمل کی کمی ہے؟ 👇
#IslamicWisdom #ThoughtOfTheDay

اردو

سبحان اللہ
سمندر کی گہرائیوں میں اللہ کی قدرت کے وہ نظارے چھپے ہیں جو انسان کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔ دیو قامت سمندری مخلوقات کے ساتھ تیراکی کرنا صرف ایک ایڈونچر نہیں بلکہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ اس کائنات کا ہر ذرہ اللہ تعالیٰ کی عظیم تخلیق ہے۔
پانی کے اندر کی یہ خاموش دنیا ہمیں بتاتی ہے کہ اصل طاقت اور خوبصورتی صرف انسان تک محدود نہیں بلکہ ہر مخلوق اپنے اپنے انداز میں اللہ کی نشانی ہے۔ دل جب ان مناظر کو دیکھتا ہے تو بے اختیار زبان پر آتا ہے: سبحان اللہ، کتنی عظیم ہے تیری قدرت۔
اردو

@s_k0345 @LaraibFatima72 @_XETR @sultanchandiyo @Q88J8 @zaheer_qazi11 @ZaibPOV @XyedaAsma @mpmo182 آمین ثم آمین
فارسی
بالی💥 รีทวีตแล้ว

حسد اور بغض رکھنے والے چاہے جتنی مرضی بھی پھونکیں مار لیں
اللہ کی دی ہوئی عزت کا چراغ کبھی نہیں بجھا سکتے.
السلام علیکم
حیات بخیر 💜
𝕄𝕖𝕞𝕠𝕟𝕒𝕙 𝕎𝕒𝕣𝕒𝕚𝕔𝕙👒@mw_233
Thanks Allah for the smallest and biggest blessings... Thanks Āllāh for the simplest and deepest blessings... Thank God for every situation and every time.... ♡ ♥️ Assalamualaikum ! Morning ✨
اردو




















