Raza Butt

169.6K posts

Raza Butt banner
Raza Butt

Raza Butt

@SocialDigitally

Editor @thursday_times, views expressed personal. Associate @ttWESTLINE.

เข้าร่วม Ağustos 2014
231 กำลังติดตาม153.5K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Raza Butt
Raza Butt@SocialDigitally·
ہارورڈ یونیورسٹی سے ڈیجیٹل مارکیٹنگ اسٹریٹیجی کورس اللہ تعالی کے فضل و کرم سے کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے، الحمد للہ A dream come true 🙏
Raza Butt tweet mediaRaza Butt tweet media
اردو
109
117
1K
80.8K
Raza Butt รีทวีตแล้ว
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستان کے سفارتی کردار اور ثالثی کی پیشکش نے بھارت کیلئے نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اگر پاکستان نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے تو پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہو سکتے ہیں۔ نیو یارک ٹائمز thursdaytimes.com/2026/03/26/ana…
اردو
1
11
35
603
Raza Butt รีทวีตแล้ว
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران جنگ بندی کیلئے سفارتکاری میں مرکزی کردار بن کر ابھرے ہیں اور پاکستان کی ابھرتی سفارتی اہمیت کا اہم چہرہ بن چکے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق آج پاکستان کو وائٹ ہاؤس تک جو رسائی حاصل ہے وہ پہلے کبھی میسر نہ تھی۔ نیو یارک ٹائمز thursdaytimes.com/2026/03/26/ana…
اردو
5
110
203
2.3K
Raza Butt รีทวีตแล้ว
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
سِکھ اور پاکستان کا رشتہ بہت گہرا ہے، ہر سِکھ کا پہلا گھر پاکستان ہے۔ دنیا بھر میں ہر سِکھ دعا مانگتا ہے کہ مجھے ننکانہ صاحب، کرتارپور اور پنجہ صاحب کے درشن ملیں۔ پاکستان کی حکومتوں اور عوام نے سِکھوں کو تمام مذہبی حقوق فراہم کیے ہیں۔ جو سِکھ باہر سے پاکستان آتے ہیں وہ امن و محبت کا پیغام لے کر اور پاکستان کے سفیر بن کر واپس جاتے ہیں۔ وزیرِ اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑا کا ’’تھرسڈے ٹائمز‘‘ کے ساتھ خصوصی انٹرویو youtu.be/yHuG5ES7KCM
YouTube video
YouTube
اردو
3
74
103
1.8K
Raza Butt รีทวีตแล้ว
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
بلومبرگ اوپینین کے مطابق موجودہ بحران میں پاکستان کیوں ایک قابلِ اعتبار ثالث بن کر سامنے آیا ہے؛ امریکا اور ایران دونوں فریق موجودہ حالات میں پاکستان پر بہت زیادہ اعتماد کرتے ہیں۔ ایران کے ساتھ مشترکہ سرحد، خطے کے امن و استحکام میں براہِ راست مفاد اور امریکا کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ و عملی تعلقات اسلام آباد کو ایک ایسی منفرد پوزیشن دیتے ہیں جہاں وہ اُس وقت مؤثر پیغام رسانی کر سکتا ہے جب بہت کم دوسرے یہ کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اردو
1
107
216
6.5K
Raza Butt รีทวีตแล้ว
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
Bloomberg Opinion on why Pakistan has emerged as a credible intermediary in the current crisis: Pakistan is trusted by both the US and Iran, to the extent anyone is trusted right now. It shares a border and a direct stake in stability with Iran, while also maintaining a longstanding and functional relationship with the United States. That leaves Islamabad in a rare position - available, relevant and able to carry messages when few others can.
English
3
96
269
9K
Raza Butt รีทวีตแล้ว
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
بھارتی میڈیا میں پاکستانی سفارتی اہمیت کا اعتراف! پاکستان عالمی سفارتی محاذ پر نمایاں طور پر اُبھر کر سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا امریکا ایران جنگ کے دوران اسلام آباد کے مؤثر سفارتی کردار کا اعتراف کرتے ہوئے اسے نریندر مودی حکومت کیلئے ایک بڑا دھچکا قرار دے رہا ہے۔ بھارت جس پاکستان کو برسوں سے ایک ناکام ریاست کے طور پر پیش کرتا آیا، آج وہی پاکستان دنیا کے سب سے خطرناک بحران میں ایک بااعتماد ثالث کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
اردو
2
66
157
4.2K
Raza Butt รีทวีตแล้ว
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ حکومت آئندہ دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کر رہی۔وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی میں کوئی بڑا فرق نہیں آ رہا اور نہ ہی آنے والے دنوں میں قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔پیٹرول کی قیمتیں زیادہ ہیں ان قیمتوں کا ایک بڑا جھٹکا عوام نےبرداشت کیا ہے تو دو جھٹکے حکومت نے برداشت کیے ہیں اب صوبوں کے ساتھ مل کر وسائل تلاش کر رہے ہیں کہ قیمتیں نہ بڑھیں!
اردو
0
25
76
2.8K
Raza Butt
Raza Butt@SocialDigitally·
پاکستان کو مطلوب بلوچ نیشنل موومنٹ سربراہ نسیم بلوچ کو ساتھ بٹھا کر عمران خان کےبیٹے قاسم خان نے پاکستان میں مبینہ ’’انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‘‘ کا حوالہ دیتےہوئے یورپی یونین سے پاکستان کی GSP پلس حیثیت کے حوالے سےمنعقدہ کانفرنس سے خطاب۔ @thursday_times
اردو
5
39
82
1.1K
Raza Butt
Raza Butt@SocialDigitally·
عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی یورپی یونین سے پاکستان کے جی ایس پی پلس سہولت واپس لینے کے مطالبہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت اور اس سے خطاب۔ @thursday_times
اردو
8
19
56
959
Raza Butt
Raza Butt@SocialDigitally·
آئی ایم ایف کو پاکستان کے خلاف خط لکھنے کے بعد پیش خدمت ہے جی ایس پی پلس ختم کیا جائے؛ عین اس وقت جب پوری دنیا میں پاکستان کے نام کا ڈنکا بجنا شروع ہوچکا ہے، حسب روایت اڈیالوی کی جماعت اور اسکے بیٹے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس ختم کروانے پہنچ چکے ہیں۔ یہ جو مرضی کرلیں لیکن وہ وقت آن پہنچا ہے جب #دنیا_کے_فیصلے_پاکستان_میں_ہونگے ان شا اللہ 🤲 پاکستان زندہ باد🇵🇰
The Thursday Times@thursday_times

عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کی جی ایس پی پلس سہولت واپس لینے کے مطالبہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔ قاسم خان خصوصاً اپنے والد کی قید کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کی جانب سے مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سوال اٹھایا۔

اردو
46
291
567
10K
Raza Butt รีทวีตแล้ว
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
بلوچ نیشنل موومنٹ کے راہنما ڈاکٹر نسیم بلوچ کے ساتھ بیٹھے قاسم خان (عمران خان کے بیٹے) نے پاکستان میں مبینہ ’’انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے یورپی یونین سے پاکستان کی GSP پلس حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تاہم بطور مثال وہ صرف اپنے والد عمران خان (سابق وزیراعظم) کی قید ہی پیش کر سکے۔
اردو
151
310
579
171.9K
Raza Butt รีทวีตแล้ว
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
Imran Khan’s son Kasim Khan, sitting next to the Leader of the Baloch National Movement, Dr Naseem Baloch, has called to revoke Pakistan’s GSP+ status with the European Union due to “human rights violations” in the country: the only example he gave was his father’s imprisonment.
English
173
470
884
178.1K
Raza Butt รีทวีตแล้ว
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کی جی ایس پی پلس سہولت واپس لینے کے مطالبہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔ قاسم خان خصوصاً اپنے والد کی قید کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کی جانب سے مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سوال اٹھایا۔
اردو
386
3.8K
10.7K
290.1K
Raza Butt รีทวีตแล้ว
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
Imran Khan’s son, Kasim Khan, attends a conference to revoke Pakistan’s GSP+ status with the European Union, calling into account “human rights violations”: specifically with regard to his father’s imprisonment.
English
669
5.7K
13.9K
1.2M
Raza Butt รีทวีตแล้ว
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
سِکھوں اور پاکستان کے درمیان ناخن اور گوشت کا رشتہ ہے، دنیا کے ہر سِکھ کا پہلا گھر پاکستان ہے۔ بھارت میں کانگریس اور BJP کے ہاتھ اقلیتوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، سِکھ 1984 نہیں بھول سکتے۔ وزیرِ اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑا کا تھرسڈے ٹائمز کو انٹرویو thursdaytimes.com/2026/03/25/new…
اردو
4
52
174
2.7K
Raza Butt รีทวีตแล้ว
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
افواجِ پاکستان نے افغان طالبان سے واگزار کرائے گئے 32 مربع کلومیٹر علاقے کو سرحدی باڑ کے ذریعے مستقل طور پر سیل کر دیا ہے۔
اردو
0
37
178
3.5K
Raza Butt
Raza Butt@SocialDigitally·
لندن گٹھ جوڑ: منافقت بے نقاب
اردو
5
112
229
2.5K
Raza Butt
Raza Butt@SocialDigitally·
وہ وقت آن پہنچا ہے جب #دنیا_کے_فیصلے_پاکستان_میں_ہونگے ملائیشیا پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کیلئے پیشکش کا خیرمقدم کرتا ہے۔ متعلقہ فریقوں کے ساتھ پاکستان کے روابط اور عالمِ اسلام میں اس کی معتبر حیثیت اسے اس قابل بناتی ہے کہ وہ بامعنی مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں مؤثر کردار ادا کر سکے۔ ملائیشین وزیرِ اعظم انور ابراہیم
اردو
0
25
83
824