Khalid

11.4K posts

Khalid

Khalid

@StelloPlex

เข้าร่วม Aralık 2024
424 กำลังติดตาม62 ผู้ติดตาม
Khalid รีทวีตแล้ว
Emelia
Emelia@FreyaNorthnyot·
If any religion is attacked like the way Islam is being attacked everyday, it would have collapsed ages ago. But Islam is still here, still standing, still strong and it's the fastest growing religion. There is no blessing in this Dunya better than being a Muslim. May we die in the state of total submission to Allah. Amen
English
823
3.9K
19.4K
192K
Khalid รีทวีตแล้ว
Khalid Khan
Khalid Khan@KhalidK90128204·
@zeshmohmand کل بھی یہی دعا تھی اور اج بھی یہی دعا کرتا ھوں کہ اللہ ایران فتح یاب فرما اور عربوں کو عقل دے تاکہ امریکی غلامی سے نکل سکے
اردو
1
4
26
1.9K
Asma
Asma@Asmarazaaq·
@zeshmohmand @faxeelajz محمد بن سلمان بےانتہا جھوٹا، کمینہ اور ایران کا شدید دشمن ہے۔ انتہائی ناقابل اعتبار شخص جو اپنے فائدے کے لیے اپنے باپ بھائیوں کو قتل کراسکتا ہے جو پروٹوکول کی گاڑیوں میں بیٹھ کر خانہ کعبہ کا طواف کرتا ہے مسلمان نہیں فرعون ہے
اردو
5
0
21
3K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 سعودی عرب کا بڑا فیصلہ 🛑 سعودی عرب, ایران کے خلاف کسی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ سعودی حکام نے باضابطہ طور پر امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اپنی زمین یا فضائی حدود ایران پر حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے!! سعودیہ نے یہ بھی کنفرم کیا! وہاں آمریکی اڈے ایران نے مکمل طور پر تباہ کردیے ہیں 🔥
ZEShan ⚫ tweet mediaZEShan ⚫ tweet media
اردو
55
700
2.7K
59.1K
Asad Qazi
Asad Qazi@AsadQaziAnchor·
@zeshmohmand سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک کے پاس امریکی غلامی سے نکلنے کا یہ سنہری موقع ہے محمد بن سلمان کو فوری او آئی سی کا اجلاس بلانا چاہیے تاکہ اسرائیل پر دباؤ ڈالا جا سکے ۔
اردو
2
5
61
3.3K
Khalid รีทวีตแล้ว
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
امریکی صحافی بتا رہی ہیں کہ، "جب میں اسرائیل گئی تو وہاں مسلمانوں کے خلاف بہت خوفناک نفرت دیکھی۔ اسرائیل میں کوئی انسانیت نہیں، نہ انہیں غیر انسانی حرکتوں پر کوئی شرم ہے۔ دنیا کو اس بدمعاش اسرائیلی ریاست کو خود سے الگ کرنا ہو گا تب ہی بہتری آ سکتی ہے"
اردو
32
3.5K
9K
75K
Khalid รีทวีตแล้ว
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی پنجاب اسمبلی سے وزیراعلی ہاؤس آمد ۔ قومی بچت 😡
اردو
236
3.8K
8.3K
198K
Khalid รีทวีตแล้ว
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
پنجاب حکومت پاکستان غيرقانونی روڈ پر ريڈی لگانے پر کمشنر صاحبہ کا غصہ
اردو
705
3.1K
4.5K
143.9K
Khalid รีทวีตแล้ว
sarah
sarah@sahouraxo·
Israel killed Rana today in Beirut, Lebanon. Not a fighter. Not a threat. She was delivering medicines and aid to displaced families. A woman devoted to saving lives.
sarah tweet media
English
655
14.3K
32.1K
245.1K
Khalid รีทวีตแล้ว
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ نے باقاعدہ صحافیوں پر دباؤ ڈالا کہ ایران کیخلاف جاؤ ہم نیوٹرل نہیں رہ سکتے۔ یہ تو عوام اور سوشل میڈیا کا دباؤ تھا جس نے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو کسی نئے ایڈوانچر سے باز رکھا۔ بھارت سے لڑائی کے بعد فوجی افسران خود رابطے کرکے سوشل میڈیا کا شکریہ ادا کرتے رہے حتیٰ کہ DGISPR نے بھی شکریہ ادا کیا۔ افغانستان سے لڑائی میں بھی عوام کی اکثریت اگر چوتھی مرتبہ امریکی مفاد کی لڑائی لڑنے کی مخالفت کر رہی ہے تو اس میں کیا برا ہے؟
Tariq Mateen@tariqmateen

آپ عجیب ہیں سوال کر رہے ہیں کمنٹس سیکشن بند کیا ہوا ہے ۔ جنرل سرفراز کا طیارہ حادثہ ہوا اس وقت ایک انیس بیس سال کا بچہ تھا جس نے ایک نامناسب ٹویٹ کیا کوئی سو فالوورز ہوں گے اس بچے کے انتہائی شرمناک کام کیا آپ نے اسے پی ٹی آئی سے جوڑ دیا ۔ ملینز میں فالوورز ہیں آپ کے ۔ جس ٹویٹ پر کچھ نہ ہوتا اس پہ آپ نے پروپیگنڈا کروایا تھا مجھے تو حیرت ہوتی ہے آپ کا بدظن ہونا دیکھ کر۔

اردو
33
357
1.6K
70.9K
Khalid รีทวีตแล้ว
Sulaiman Ahmed
Sulaiman Ahmed@ShaykhSulaiman·
JUST IN: PAKISTAN SAYS U.S. CEASEFIRE INCLUDED LEBANON
English
401
16.6K
60K
853.9K
Khalid รีทวีตแล้ว
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
یاد ماضی۔۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
فارسی
28
743
3K
43.9K
Khalid รีทวีตแล้ว
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
یہ وہ مبارک کنواں ہے جہاں سے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری بار غسل دیا گیا، سبحان اللہ
اردو
0
76
569
4.1K
Khalid รีทวีตแล้ว
Allah Islam Quran
Allah Islam Quran@AllahGreatQuran·
A boy was returning home after Fajr when street dogs suddenly chased him. He ran with only the Shahada on his lips. Subhan’Allah
English
5
161
1K
17.7K
Khalid รีทวีตแล้ว
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
جب سے حیدر گرفتار ہوا تو یہ ابراہیم نے بیٹا بن کر ہر جگہ جاتا رہا ھے وہ اٹک ہو یا اڈیالہ اج اسکو بھی گرفتار کرلیا تاکے میں بالکل اکیلی رہ جاؤں
Farzana Saeed tweet media
اردو
37
968
2.7K
11.3K
Khalid รีทวีตแล้ว
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
یہ فوٹیج پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کے گھر کے باہر کی ہے یہ نامعلوم افراد گزشتہ تین دنوں سے میاں اسلم اقبال کے گھر کے باہر موجود رہتے ہیں، میاں اسلم اقبال کی والدہ کی تین روز قبل وفات ہوئی تھی یہ نامعلوم افراد اسلئے میاں اسلم اقبال کے گھر کا گھیراؤ کئے ہوئے ہیں تاکہ میاں اسلم اقبال یا تحریکِ انصاف کا کوئی رہنما تعزیت و فاتحہ کیلئے آئے تو اسکو اغواء کرلیا جائے میاں اسلم اقبال کی والدہ کی وفات سے لیکر اُنکے جنازے تک اور اب گھر کے باہر نامعلوم افراد دندناتے پھر رہے ہیں پاکستان مکمل طور پر ایک مقبوضہ علاقہ بن چکا ہے جہاں آزادی سے سانس لینا بھی مشکل ہوچکا ہے
اردو
19
759
1.6K
20.1K
Khalid รีทวีตแล้ว
BRICS News
BRICS News@BRICSinfo·
JUST IN: 🇺🇸🇮🇷 White House says President Trump rejected Iran's 10-point plan and threw it in the garbage.
English
1.8K
5.9K
22.3K
2.4M
Khalid รีทวีตแล้ว
Voice of Rabbis
Voice of Rabbis@voiceofrabbis·
The World need to see this. Over 𝟏𝟎,𝟎𝟎𝟎 𝐉𝐞𝐰𝐬 attended this event where Satmar Grand Rabbi Aron Teitelbaum declared: “We have no part in Zionism. We have no part in the State of Israel. We will continue to oppose Zionism in the name of our faith.” A reminder that Judaism and Zionism are not the same.
English
219
3.4K
7.6K
209.9K
Khalid รีทวีตแล้ว
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
یقین کریں ایسے پریشان لوگوں کی مدد کرنا ایسے ہے جیسے جنت حاصل کرنا
اردو
0
131
577
3.2K
Khalid รีทวีตแล้ว
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
چلو جی۔ اس وضاحت نے تو کام دوبالا کر دیا۔ 😂😂
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
50
494
1.7K
16.6K