TAHSEEN ALI JUTT

155.2K posts

TAHSEEN ALI JUTT banner
TAHSEEN ALI JUTT

TAHSEEN ALI JUTT

@TehseenAli

زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو جھکتا وہی ھے جس میں جان ھوتی ھے اکڑنا تو مردے کی پہنچان ھے حضرت امام علی علیہ السلام

Scotland, United Kingdom เข้าร่วม Ekim 2023
1.9K กำลังติดตาม854 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
TAHSEEN ALI JUTT
TAHSEEN ALI JUTT@TehseenAli·
پوری قوم سےالتماس ھےکہ شوکت خانم کینسرہسپتال کیلئے بڑھ چڑھ کرحصہ لیں اپنےصدقہ وخیرات اس ادارےکیلیےدیں جو یتیم مسکین اورامدادکےحقدارہیں تاکہ انکااعلاج ہوسکےشکریہ 🙏
TAHSEEN ALI JUTT tweet media
اردو
0
5
8
1.7K
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
PTI North Punjab
PTI North Punjab@PtiNorthPunjab·
“تجربہ کار ٹیم” اور “معیشت پانچویں گیئر میں” جیسے دعوے سن کر لگتا تھا شاید اب واقعی کچھ بدل جائے گا… مگر وقت نے ثابت کیا کہ گیئر تو دور کی بات، گاڑی ہی سڑک پر ٹھیک سے چلتی نظر نہیں آ رہی۔ چار سال گزرنے کے بعد بھی حالات وہیں کے وہیں کھڑے ہیں، بلکہ عوام کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ ہی ہوا ہے۔ بڑے بڑے دعوے، بلند بانگ نعرے اور تجربات کی کہانیاں ،مگر نتیجہ صفر #نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
اردو
0
2
2
17
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پاکستان کے جرنیلوں نے فراڈیا ایلیٹ مسلط کر دی ہے پاکستان کو عوام پر دباؤ ڈال ڈال کر ڈیفالٹ ہونے سے بچایا جا رہا ہے حکمران خود بوجھ اٹھانے کی بجائے 13 ارب کے مہنگے مہنگے جہاز خرید رہی ہے۔ عمران ریاض خان
اردو
0
8
26
234
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ کی تباہی آن پہنچی، ایپسٹین متاثرین کے لیے خوشخبری۔ امریکی اٹارنی جنرل پام بانڈی کو عہدے سے ہٹادیا گیا. ان پر ایپسٹن فائلز چھپانے اور ٹرمپ کو بچانے جیسے الزامات ہیں 🔥
اردو
0
65
227
3.4K
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
PTI North Punjab
PTI North Punjab@PtiNorthPunjab·
عوام پر مسلسل بوجھ ڈالا جا رہا ہے، قربانیوں کا مطالبہ بھی انہی سے کیا جا رہا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ حکمران خود کب مثال قائم کریں گے؟ اپنے اربوں کے شاہانہ جہاز فروخت کرنے اور فضول اخراجات کم کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ جب تک اوپر والے خود سادگی اختیار نہیں کرتے، کفایت شعاری کے نعرے صرف باتوں تک محدود رہیں گےاور یہی وجہ ہے کہ یہ مہم اپنی ساکھ کھو چکی ہے۔ صدیق جان @SdqJaan #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
0
2
4
87
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
Aheer
Aheer@HRA_07·
اپنی سوچ لے کر آئیں .. اور پھر گھبرائیں نہ کہ میں ہار جاؤں گا !! #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
0
15
6
136
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
بریکنگ نیوز 🚨 ایران پاسداران انقلاب کے ترجمان کا بڑا اعلان۔ اسرائیل کے کونے کونےکو جدید میزائیلوں سے نشانہ بنانے جا رہے ہیں، ہم ان کا تکبر خاک میں ملائیں گے جسے دنیا دیکھے گی۔
اردو
4
11
96
977
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚀🇮🇷🇮🇱 HOLY SHIT: Iran bombed Israel with NEW MISSILES tonight & there is heavy damage
English
432
5.2K
22.1K
361K
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
پاکستان سے جب تک کمشنری نظام ختم نہیں ہوگا پاکستان کبھی ترقی نہیں کرے گا یہ بیوروکریسی ہم پر بوجھ ہے یہ میرے ملک کو دیمک کی طرح کھا رہے ہیں اپ ایگری کرتے ہیں یا نہیں کمنٹ ضرور کریں
Asmavia Chaudhary🇵🇰 tweet media
اردو
17
380
571
5.8K
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
Seyed Abbas Araghchi
Seyed Abbas Araghchi@araghchi·
Striking civilian structures, including unfinished bridges, will not compel Iranians to surrender. It only conveys the defeat and moral collapse of an enemy in disarray. Every bridge and building will be built back stronger. What will never recover: damage to America's standing.
Seyed Abbas Araghchi tweet media
English
3.3K
21.7K
72.8K
1.3M
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
وہ لمحہ جب اوگرا نے عمران خان کو دس روپے پٹرول بڑھانے کی سمری بھیجی؟ عمران خان نے بجاۓ بڑھانے کے الٹا 10 روپے پٹرول ڈیزل کم کردیا مختصر تھا پر بہترین دور تھا ♥️
اردو
2
6
20
190
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
اس وقت عاصم منیر ائیر مین سی۔ اج او فرعون اور خدا بنیا ہوہا۔ لیکن عمران خان نے قول و فعل نال اپنے آپ نو امر کر لتا۔ ایہہ جرنیل ٹٹی خانے وچ مرن گے یا اپنے ٹٹی پیشاب وچ۔ جیوندا رہ نیازی
اردو
3
172
602
5.9K
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
Arman Khanx
Arman Khanx@Arman_khanxIK·
یہ بندہ جو بھی ہے کمال کا ہے 🔥🔥🔥 بہادر لوگ لڑتے ہیں آپ نعرے لگاتے ہیں رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔۔آپ کے کہنے پر وہ رہا کر دیں گے؟
اردو
11
595
1.9K
16.3K
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
Em_j
Em_j@Emj42472202·
ایرانی وزیر خارجہ ہم جنگ بندی نہیں چاہتے بلکہ ہم جنگ لڑنا چاہتے ہیں، کیونکہ ایرانی قوم امریکہ کو ایک تاریخی سبق سکھانا چاہتی ہے اگر یہ جنگ بند ہوئی تو یہ امریکہ کیلیے فیس سیونگ ہو گی۔۔! یعنی ایران کے پاس ہتھیار ابھی باقی ہیں اور انکی چین آف کمانڈ پوری طرح کام کر رہی ہے
اردو
0
20
59
1.1K
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
PTI Sindh Updates
PTI Sindh Updates@ptisindhupdates·
میرے پاکستانیوں! میں تو برداشت کر لوں گا، مگر آپ لوگ نہیں برداشت کر سکو گے کیا خوب کہا تھا میرے عظیم لیڈر عمران خان نے آج پیٹرول پمپس پر لمبی قطاروں میں کھڑے رہنے سے بہتر ہے کہ اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں اس جعلی حکومت کے خلاف نکلیں، احتجاج کریں اور اپنا حق مانگیں، ولید ہاشمی سینئر نائب صدر انصاف یوتھ وِنگ کراچی
اردو
0
1
2
27
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
یہ امریکیوں کا کیسا بزدل اور بھولا سا آرمی چیف ہے۔سیکرٹری دفاع نے کہا فارغ تو وہ فارغ۔نہ حکومت کا تختہ الٹا نہ ایمرجنسی نافذ کی نہ آئین معطل کیا نہ صدر گرفتار ہوا۔اپنے ایک دوست ملک سے ہی سیکھ لیتے کہ ایسے موقع پر کیا کرنا ہوتا ہے۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
10
105
370
2.5K
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کےدور میں 149 روپے فی لیٹر پیٹرول پر شور مچانے والی ریحام خان اب پیٹرول تین گنا مہنگا ہونے پر سائیکل چلا کر قوم کو ترغیب دے رہی ہیں کہ آپ سب بھی گاڑیاں موٹرسائیکل چھوڑ کر سائیکل چلائیں۔
اردو
1
12
57
1.1K
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
میڈم عظمیٰ یہ تصویر اصلی ہے یا اے آئی ؟؟ @AzmaBokhariPMLN
Siddique Jan tweet media
اردو
81
533
1.7K
23.5K
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 ایران کی جانب سے جنوبی افریقی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی ہے۔ ایرانی حکومت 🔥 یاد رہے!! یہ اجازت صرف ان جہازوں کے لیے ہے جو امریکہ یا اسرائیل سے وابستہ نہیں ہیں!!
اردو
4
190
688
8.3K
TAHSEEN ALI JUTT รีทวีตแล้ว
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
جس وقت عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 100 ڈالر تھی اس وقت ہندوستان میں پٹرول 250 تھا بنگلہ دیش میں پٹرول 200 تھا اور پاکستان میں ایک درویش کے دور میں پٹرول 138 تھا اور اسی وقت کچھ لوگ مہنگائی کے خلاف مارچ کرتے تھے آج بھی عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 100 ڈالر تک پہنچ چکی ہے لیکن آج پاکستان میں پٹرول کی قیمت 460 ہو گئی ہے جبکہ ہندوستان میں پٹرول 102.92 روپے فی لیٹر ہے اور بنگلہ دیش میں 116 ٹکا ہے ہندوستان اور بنگلہ دیش نے اپنے اپ کو بہتر کیا جبکہ پاکستان مزید پیچھے چلا گیا اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کارکردگی کس قدر ہے ہاں پھر یاد تو اتی ہوگی
اردو
45
2.1K
4.5K
39.9K