TheFunDose

335 posts

TheFunDose banner
TheFunDose

TheFunDose

@TheFunDose

TheFunDose delivers daily entertainment with trending memes, viral videos, and humorous takes on everyday life. Laughter is our brand!

เข้าร่วม Mayıs 2025
11 กำลังติดตาม5 ผู้ติดตาม
TheFunDose
TheFunDose@TheFunDose·
@MaryamNSharif لوگوں کو پتنگ بازی میں لگا کر جعلی وزیراعلٰی نے دس ارب کی جہاز بازی میں عوام کو چونا لگا گئی۔۔ 😂
اردو
0
0
0
1
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ایک فرمائشی سروے میں ظاہر کیا گیا کہ صرف 49 فیصد پاکستانی اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو نا پسند کر تے ہیں۔ بطور پاکستانی کیا آپ نیتن یاہو کو پسند کرتے ہیں؟ ہاں کے لیے (1) اور نہیں کے لیے (2) لکھیے
اردو
18.3K
3.1K
12.2K
379K
TheFunDose
TheFunDose@TheFunDose·
@PTIofficial فائدہ کیا ہوا تم لوگوں کا ؟ خان تو باہر نہیں آیا تو ڈرامہ بازی بند کرو اب۔۔ عوام کو کیوں نہیں لے کر آتے مارچ میں ایک دفعہ پورے پاکستان سے اسلام آباد کی طرف؟
اردو
0
0
1
8
PTI
PTI@PTIofficial·
”خیبر پختونخوا کا احتجاج کارکنان نے اپنی مدد آپ کے تحت شروع کیا تھا۔ پشاور ہائی کورٹ کے احکامات آنے پر ہم عدالتوں کے احترام میں ایک قدم پیچھے ہٹے، کیونکہ عمران خان صاحب نے ہمیں اداروں کا احترام کرنا سکھایا ہے۔ میں تمام کارکنان اور خیبر پختونخوا کی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے کئی دن تکلیف برداشت کی اور آج بھی عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں۔“ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی
اردو
238
463
1.9K
30.5K
TheFunDose
TheFunDose@TheFunDose·
@PTIofficial بھائی ایسے تو عمران خان اگلے بیس سال بھی باہر نہیں آ سکتا، آپ کو ایک بڑی لانگ مارچ اور تحریک چلانی ہو گی۔۔ منصوبہ بندی کے ساتھ۔۔ ویسے شرم آنی چاہیے سب باہر اپنی زندگیوں کے مزے لے رہے اسکے نام پر اور وہ اس قوم کے لیے ناحق جیل میں قید۔۔
اردو
0
0
1
15
PTI
PTI@PTIofficial·
راولپنڈی اسلامآباد - انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں میں خان صاحب صحت اور مناسب علاج کی عدم دستیابی پر شویش۔ نوجوانوں نے راولپنڈی اور اسلام آباد کی مرکزی شاہراہ، ایکسپریس وے پر دفعہ 804 نافذ کر دی ہے۔ ان کا ایک ہی دو ٹوک مطالبہ ہے: فوری رہائی۔ مزید تاخیر ناقابلِ قبول ہے۔ #KhanNeedsUrgentTreatment
اردو
14
538
1.6K
13.9K
TheFunDose
TheFunDose@TheFunDose·
@MaryamNSharif پھر بھی جعلی وزیراعلٰی ہی ہو آپ۔۔۔ آپ کا ہر کام جعلی ہی ہے آپکی سیٹ کی طرح۔۔ اسلام آباد میں جنازے اٹھائے جا رہے اور جعلی وزیراعلٰی کے کام دیکھو۔۔
اردو
0
0
2
74
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
A quarter century on, Basant proved Lahore’s spirit was only paused, never broken.This wasn’t the end of Basant; it was the return of Lahore 🩷
English
607
1.5K
6.8K
732.7K
TheFunDose รีทวีตแล้ว
Raheeq Abbasi
Raheeq Abbasi@RaheeqAbbasi·
فوجی دستے ریاست اسرائیل کے قریبی تعاون اور مشاورت سے فرائض سر انجام دیں گے ۔۔۔
Raheeq Abbasi tweet media
اردو
18
355
842
23.2K
TheFunDose
TheFunDose@TheFunDose·
@PTIofficial ٹویٹر پر اتنی کم ریچ کیوں ہو گئی پی ٹی آئی کے سب اکاؤنٹس کی اچانک؟ کوئی بتا سکتا۔۔۔
اردو
0
0
1
10
PTI
PTI@PTIofficial·
”حکومت بیرونی قرضہ لینے کا نیا ریکارڈ قائم کر چکی ہے، ہمارا تجارتی خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 3.8 بلین ڈالرز تک پہنچ چکا ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری صفر ہے اور آئی ایم ایف نے معاشی گروتھ کے مزید سست ہونے کی پیش گوئی کر دی ہے۔“ عمران ریاض خان
اردو
10
288
824
9.3K
TheFunDose
TheFunDose@TheFunDose·
@chsandhilaa گیراج کی پیداوار عزت کی باتیں آپکے منہ سے اچھی نہیں لگتی۔۔۔۔ مریم نواز کی چار ماہ کی کہانی سب جانتے اور نئی نسل کو بھی پتہ ہونی چاہیے۔۔
اردو
0
0
0
2
TheFunDose
TheFunDose@TheFunDose·
@Tahirmughalpml8 سب عوام کا لوٹا ہوا پیسہ نظر آ رہا۔۔۔
اردو
0
0
3
42
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
ایک جُملہ دُولہے کی ماں کے لیے ۔۔۔ مگر اخلاقیات کے دائرے میں ۔۔ پلیز
Tahir Mughal Pmln tweet media
اردو
1.2K
111
1.3K
52.5K
DrJalil
DrJalil@drjalil247·
Evictions Vs elitist celebrations 2 Pakistans
DrJalil tweet media
English
14
179
532
5.4K
TheFunDose
TheFunDose@TheFunDose·
@najamwalikhan مریم تو کا کے کی بھی نہیں لکھ پاتی بس میک اپ عوام کے پیسوں سے برانڈڈ کپڑے جیولری پہن کر لیڈر بننے کی کوشش کرتی مگر نالائق ہے عوام یہ جانتی۔۔۔ 😂😂😂
اردو
0
0
1
33
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
سہیل آفریدی نے وائس چانسلر کو انگریزی میں تقریر پر ڈانٹ دیا۔ کمال کر دیا۔ یوتھیے صدقے واری قربان ( حالانکہ یونیورسٹی لیول پر تعلیم اور تحقیق کا ذریعہ ہی انگریزی ہے)۔ سہیل آفریدی نے اچھی بری انگریزی میں تین چار سطریں لکھ دیں۔ کمال کر دیا۔ اس پر بھی یوتھیے صدقے واری قربان۔ ہمارے یوتھیوں کو صرف گوبر چاہئے حلوہ وہ خود بنا لیتے ہیں۔ انہیں صرف ناچنے کی جگہ چاہئیے وہ گول گول گھوم کے خود ہی دکھا دیتے ہیں 😂😂😂
Najam Wali Khan tweet media
اردو
96
147
504
16.4K
TheFunDose
TheFunDose@TheFunDose·
@GFarooqi افسوس ! سارے مل کر بھی ایک انسان کا مقابلہ نہیں کر سکتے، اسکے ساتھ لوگ دل سے پیار کرتے کیوں کہ وہ سچا اور ایماندار ہے۔۔ تم لوگوں اربوں روپے لگا کر شو بازیاں کر کے اسکے آگے آج بھی بونے ہو۔۔ 🤣🤣🤣
اردو
0
0
0
227
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
ہاں جی تو پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کنفرم ہو گیا کہ عمران خان ختم شد ہے۔۔۔ ہن او گلاں نئیں رئیاں ۔۔۔ بس پانچ چھ سو ہزار دو ہزار بندہ پنجاب اور سندھ کے 17/18 کروڑ لوگوں میں سے ۔۔۔۔ اور دعوی نوے فیصد مقبولیت کا ۔۔۔ IT'S OVER!
اردو
1.9K
426
1.9K
238.3K
TheFunDose
TheFunDose@TheFunDose·
@SidraAslamOff @MaryamNSharif عورت کی حکومت ہی اسلام کے خلاف تو عرش والے سے کون سی امید لگا رہے۔۔۔
اردو
0
0
0
2
Sidra Aslam🇵🇰
Sidra Aslam🇵🇰@SidraAslamOff·
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا۔۔۔💚🤲
Sidra Aslam🇵🇰 tweet mediaSidra Aslam🇵🇰 tweet media
اردو
217
32
262
119.9K
TheFunDose
TheFunDose@TheFunDose·
@FarhanKVirk @SohailAfridiISF طالبان بارڈر سے آتے ہیں تو اسکا جواب تمہاری اتنی لمبی محنت کا جواب تمہیں خود مل جانا چاہیے۔۔ عقل استعمال کر لیتے تو آج پٹواری نہ ہوتے۔۔ یہ راستہ کون دیتا انکو اندر آ کر گھومنے کا؟
اردو
0
0
1
36
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
@SohailAfridiISF نہیں۔ آپریشن کسی امن کی بنیاد نہیں امن یہ ہے تحریک طالبان کھلی گھومے، علاقوں پر قبضہ کرے اور تم لوگ لاہور اور سندھ گھومو، اڈیالہ کے باہر نک دا کوکا پر ناچو اور طالبان خیبر پختونخواہ کی بچیوں سے تعلیم چھینیں اور علاقے انکے قبضے میں جائیں! لخ دی لعنت تیرے پے اور عمران نیازی پے
اردو
33
67
387
7.1K
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
عمران خان صاحب پاکستان کے مقبول اور عوامی اعتماد رکھنے والے قبول ترین لیڈر ہیں اور پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایسے میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے پاکستان کے ایک مقبول سیاسی قائد اور سابق وزیرِاعظم کے بارے میں سیاسی نوعیت کے اور حقائق کے برعکس بیانات نہ صرف ایک ریاستی ادارے کے وقار کے منافی ہیں بلکہ جمہوری اقدار اور آئینی روح کے ساتھ بھی سنجیدہ مذاق کے مترادف ہیں۔ یہ بات واضح رہنی چاہیے کہ کسی بھی ممکنہ ملٹری آپریشن کی مخالفت صرف پاکستان تحریک انصاف تک محدود نہیں، بلکہ خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اس مؤقف پر متفق ہیں کہ ملٹری آپریشن کسی بھی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہوتا۔ مسئلہ صرف یہ نہیں کہ ریاست دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ نہیں، مسئلہ یہ بھی ہے کہ فیصلے زمینی حقائق، منتخب نمائندوں، مقامی آبادی اور صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر کیے جا رہے ہیں۔ زمینی حقیقت یہ ہے کہ آج بھی خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں عوام عدمِ تحفظ، معاشی جمود، نقل مکانی کے خدشات اور ریاستی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا شکار ہیں۔ کاروبار، تعلیم اور معمولاتِ زندگی بار بار متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ مقامی آبادی کو فیصلہ سازی میں شامل نہیں کیا جاتا۔ یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ خیبر پختونخوا میں اب تک 22 بڑے ملٹری آپریشنز اور تقریباً 14,000 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے جا چکے ہیں، اس کے باوجود دہشت گردی کا مکمل خاتمہ نہیں ہو سکا۔ اس صورتِ حال سے یہ سوال جنم لیتا ہے کہ کہیں نہ کہیں پالیسی سازی اور عمل درآمد میں سنجیدہ خامیاں موجود ہیں۔ ایسے میں بند کمروں میں بیٹھ کر غیر مؤثر پالیسیوں پر اصرار کرنے کے بجائے ایک واضح پالیسی شفٹ ناگزیر ہو چکی ہے، کیونکہ ان ناکام حکمتِ عملیوں پر قوم کے وسائل بے تحاشہ خرچ ہو رہے ہیں اور عوام کی جان و مال کا تحفظ مسلسل خطرے میں ہے۔ اس تناظر میں یہ بنیادی سوال اپنی جگہ قائم ہے کہ آخر اس بار ایسی کون سی ٹھوس ضمانت موجود ہے کہ ایک اور ملٹری آپریشن واقعی پائیدار امن کی بنیاد رکھ سکے گا؟ اگر ماضی کی حکمتِ عملی، بھاری جانی نقصانات اور بے پناہ وسائل کے استعمال کے باوجود مطلوبہ نتائج نہ دے سکی، تو عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کو یہ اعتماد کیسے دلایا جا رہا ہے کہ وہی طریقہ کار اس بار مختلف نتائج پیدا کرے گا؟ پالیسی سازی میں شفافیت، واضح اہداف اور قابلِ پیمائش نتائج کے بغیر کسی بھی نئے اقدام سے امن کے بجائے مزید غیر یقینی صورتحال جنم لینے کا خدشہ رہے گا۔ وہ صوبہ جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تقریباً 80 ہزار قیمتی جانوں کی قربانی دی، اس کے عوام اور ان کے جمہوری مینڈیٹ کو دہشت گردی سے جوڑنا نہایت افسوسناک اور تکلیف دہ عمل ہے۔ ایک ریاستی ادارے کے نمائندے کا اس طرح کی منفی سوچ نہ صرف قومی یکجہتی کو نقصان پہنچاتی ہے بلکہ میرے عظیم ملک پاکستان کے استحکام کے لیے بھی نقصانن دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ بارہا خبردار کرنے کے باوجود خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کو دوبارہ داخل ہونے دیا گیا اور خود ساختہ بیانیوں کے ذریعے اس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا۔ دو دہائیوں پر محیط مسلسل قربانیوں کے باوجود، ایک صوبے کے عوام کو بے مقصد اور غیر سنجیدہ پریس کانفرنسوں کے ذریعے موردِ الزام ٹھہرانا، ہمارے شہداء اور ان کے لواحقین کی قربانیوں کی صریح توہین ہے، جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے بھی اس جنگ میں بھاری قیمت ادا کی ہے۔ پارٹی کے عہدیداران، منتخب نمائندگان اور وزراء دہشت گردی کا نشانہ بنے،کسی کو گولیوں سے شہید کیا گیا اور کسی نے دھماکوں میں جامِ شہادت نوش کیا۔ ایسے میں ایک ریاستی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ اور غیر مدلل الزامات نہ صرف پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی جماعت کے خلاف نفرت کو ہوا دیتے ہیں بلکہ یہ تاثر بھی دیتے ہیں کہ گویا کسی سیاسی قوت کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی خواہش پالیسی کا حصہ بن چکی ہو، جو ایک خطرناک اور افسوسناک سوچ کی عکاس ہے۔ دہشتگردی اور بدامنی کے مسئلے کا دیرپا حل نکالنا ہے تو پریس کانفرنسز اور یکطرفہ فیصلوں کی بجائے خیبرپختونخوا اسمبلی میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل قومی جرگے کے متفقہ اعلامیے پر عمل ہونے دیا جائے- یہ بھی لازمی ہے کہ مستقبل میں فیصلے بند کمروں اور فرد واحد کی خواہشات کی بجائے تمام سٹیک ہولڈرز اور عوام کے منتخب نمائندوں کی بنائی گئی پالیسز کے تحت کیے جائیں۔
اردو
1.3K
14.5K
32.8K
772.9K
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
پہلے کراچی میں سیٹ پر بیٹھے بندے کی غلط پچکاری نیچے کھڑے بندے کپڑے کندھے سے نیچے گندے کرتی تھی اب بالائی منزل سے پچکاری آئے گی۔ کراچی والو ماو، گٹکا، مین پوری پان وغیرہ سے ان بسوں کو محفوظ رکھنا
Tariq Mateen tweet media
اردو
16
34
350
6.9K
Elon Musk
Elon Musk@elonmusk·
Happy New Year! 2026 will be a banger
English
36.6K
65.7K
857.5K
74.6M
TheFunDose
TheFunDose@TheFunDose·
جعلی وزیراعلٰی یہ نوے کی دہائی نہیں ہے، سب سے پہلے تو آپ جعلی وزیراعلٰی ہو اور باقی یہ کوئی لائیٹس لگا کر بہت بڑا کارنامہ یا ترقی کا پیمانہ نہیں۔۔ عوام آج بھی آپکو جعلی ہی کہتی جتنا مرضی سوشل میڈیا پر خرچہ کر کے ایمج بنا لو وہ لندن کی پراپرٹی تو کیا پاکستان میں بھی پراپرٹی نہیں والے جھوٹ سے لے کر آپ کے خاندان نے جتنا اس ملک کا پیسہ لوٹا وہ عوام جانتی۔۔
اردو
0
0
3
159
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
This New Year feels different in Punjab. Progress is visible on the ground, with people stepping out to celebrate alongside the government. Alhamdolillah, there is a renewed sense of unity, hope, and joy in the air. Hats off to the people of Punjab who have chosen progress, peace, and harmony over hatred, chaos and destruction. A very happy and blessed new year to all.
English
381
1.7K
4.8K
74.9K
TheFunDose
TheFunDose@TheFunDose·
@chsandhilaa مقبولیت ہوتی تو کھبی کے پی کے وزیراعلٰی کے آنے سے لوگوں سے زبردستی دکانیں، روڈ اور لائیٹس بند نہ کرواتی جعلی وزیراعلٰی مریم ۔۔۔ وہ جعلی ہے کچھ بھی تم لوگ ڈرامے کرو پورا پنجاب جانتا وہ جعلی ہے عوام کے ووٹ سے نہیں آئی۔۔۔
اردو
0
0
1
2
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
دکھاو پشاور والوں کو لبرٹی چوک میں لوگ مریم نواز کا لاھور
اردو
43
245
1K
12.5K
TheFunDose รีทวีตแล้ว
Tayyaba Raja🇵🇰
Tayyaba Raja🇵🇰@tayyabaraja_·
مریم نواز اپنے حلقے میں گھستی بھی نہیں ہیں کیونکہ وہاں جو مریم نواز کے کارنامے ہیں وہ، اور جو وہ لاہوریوں کو جانور کہہ چکی ہیں سب کو پتہ ہے، انکا طرز تخاتب ہی اب یہ ہے۔ عظمی بخاری
اردو
68
2.1K
4K
36.3K