ทวีตที่ปักหมุด
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
1.9K posts

𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว

#TLP
رکن شوریٰ پیر سید سرور سیفی صاحب کا پیغام۔
سانحہ مرید کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی صبر و استقامت کی تلقین کرتے ہیں الحمد الله ہم نے فلس+طین کے لیے قربانیاں دی ہے ہمیں فکر ہے ڈونلڈ ٹرمپ ایک جھوٹا اور مکار یہودی ہے امن پیس معاہدے کے بعد بھی فلس+طین پر ویسے ہی حملے اور محاصرہ مجود ہے مسجد اقصیٰ کو بند کیا ہوا ہے وہاں کسی قسم کا امن نہیں آیا۔ ایران اب اسرا_ئیل کو مار رہا ہے ہمارے سینوں میں ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔ ہمارے اوپر ظلم ڈھایا گیا ہے پاکستان کی حکومت کی جانب سے جن لوگوں اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہم ان بہادروں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اج بھی خاموش، ہے ان پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے نہتے کارکنوں پر گولیاں چلائی گی۔اس بات پر کہ امریکن ایمبیسی کے سامنے احتجاج مظاہرہ کرنا تھا فلس+طین پر ظلم بند کرو پاکستان کی حکومت کو اس پر کیا اعتراض تھا۔ پاکستانیوں آپ کی خاموشی پوری امت مسلمہ کا نقصان ہے۔
اس ظلم کو ہم نہیں بھولے گے۔ آج تحریک لبیک پاکستان مجود نہیں ہے تو کیوں نہیں پاکستان کے اندر سے آواز اٹھ رہی وہ دانشمند کہا اب کیوں نہیں بولتے فلسطین کے اسرا-ئیل امریکا کے ظلم کے خلاف۔ تحریک لبیک پاکستان نے تو ہر طرح کا کام کیا بائیکاٹ مہم چلائی اسرا+ئیل نیتھن یاہو، کو حکومت پاکستان سے دھشتگرد قرار دلایا امداد بھیجی گولیاں تک کھا لی شہادتیں دی۔ اپ پاکستانیوں کا فرض بنتا ہے وہ فلس+طین کے مسلمانوں کی آواز بنے۔ قبلہ اول کی آواز بنے
#لبیک_القدس_ومسجدرحمتہ_اللعالمین
اردو
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว

اگر کوئی (اپنی کج فہمی ، کم علمی و شعوری ناپختگی کی بنیاد پر) یہ سمجھتا ہے کہ (معاذاللہ) اسلام ایک نامکمل و ناقابل تقلید دین ہے تو وہ سیکولر ازم کی داعی کسی جماعت کی حمایت کر سکتا ہے لیکن ہم ایسا نہیــں کر سکتے کیونکہ ہمارا ایمان ہے کہ اللہ رب العزت نے جناب خاتم الانبیاء محمد الرســﷺــول اللہ کو وہ کامل و اکمل دین دے کر بھیجا ہے جو کسی بھی سقم ، کمی اور عیب سے پاک ہے ۔ اگر اسلام ناقابل نفاذ ہوتا تو رب کائنات اسے کبھی بھی رہتی دنیا تک کے لیے آخری دین نہ بناتا اور نہ ہی رســﷺــول اللہ آخری نبی ہوتے ۔
#لبیک_القدس_ومسجدرحمتہ_اللعالمین

اردو
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว

خاموش رہنے والوں کا وقت ختم…
اب بولنے والوں کا وقت ہے ⚡
یہ اکاؤنٹ بھی انہی آوازوں میں سے ایک ہے
جو رکنے والی نہیں 💥
ساتھ دینا ہے تو ابھی دیں🙏
کل شاید دیر ہو جائے
تو ابھی Follow کریں اور آواز بنیں
@Javedmian45
#لبیک_القدس_ومسجدرحمتہ_اللعالمین




اردو

دین کی سربلندی اور ناموسِ رسالت ﷺ کی حفاظت۔ فلسطین کے بھائیوں کی پکار ہو یا اپنی مسجد رحمتہ اللعالمین پر پہرے، ہم ہر ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں۔محترم میاں جاوید کو فالو کیجیے اور پرموشن بھی کیجیے جزاک اللہ
👇🏽
@Javedmian45
#لبیک_القدس_ومسجدرحمتہ_اللعالمین

اردو

فلسطین سے ہمارا رشتہ کیا ؟؟؟
اگر آپ بہترین تجزیوں اور حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو محترم شعیب منشاء کو ایکس پر ضرور فالو کریں۔ ان کی تحریریں اور خیالات جاننے کے لیے فالو کیجیے 📢✨
👇🏽
@SaabNawab124
#لبیک_القدس_ومسجدرحمتہ_اللعالمین

اردو
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว

تحریک لبیک پاکستان کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کامران عرف وڈا سجن کے والد محترم انتقال کرگئے
انا للہ وانا الیہ راجعون ہم اس دکھ کی گھڑی میں انکے ساتھ ہیں اور دعا گو ہیں
اللہ رب العزت ان کے والد گرامی کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا کرے
@BlalA18720

اردو

@UmarMehar233 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بلکل اکاؤنٹ بہت دیر چلا جائے گا
اردو

اسپیس شروع
🚨پانچ ماہ سے مسجد رحمت اللعالمین بندحکمراں و عوام کی مجرمانہ خاموشی
تمام احباب سے التماس ضرور شرکت کریں
#لبیک_القدس_ومسجدرحمتہ_اللعالمین
x.com/tur_ab_/status…

𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@Tur_ab_
اردو

اسپیس شروع
🚨پانچ ماہ سے مسجد رحمت اللعالمین بندحکمراں و عوام کی مجرمانہ خاموشی
تمام احباب تشریف لائیں
#لبیک_القدس_ومسجدرحمتہ_اللعالمین
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@Tur_ab_
اردو
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว
















