چودھری وسیم باری

311.8K posts

چودھری وسیم باری banner
چودھری وسیم باری

چودھری وسیم باری

@Wasi_600

دفاعی حصار تا ابد قائم دائم رہے شگاف ڈالنے والوں پر اللہ کی شدید پکڑ آمین یا رب العالمین

Pakistan, Punjab เข้าร่วม Ağustos 2020
17.7K กำลังติดตาม29.9K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
چودھری وسیم باری
آج عبداللہ وسیم نے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے۔ ابھی مجھے مدرسے سے عبداللہ نے کال کی کہ بابا جی آج میں نے فرقان حمید کا آخری رکوع سنا دیا ہے۔ اللہ پاک بیٹے کو باعمل مسلمان بنائے۔ آمین یا رب العالمین ❤️
چودھری وسیم باری tweet mediaچودھری وسیم باری tweet media
اردو
365
303
3.9K
57.5K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
This guy living in his ‘hellhole’!
English
25
103
544
6.4K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
سنیارٹی لسٹ کو دیکھیں تو یہ جج صاحبان کے ساتھ پرینک ہی ہو گیا ہے.....! جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائی کورٹ میں دوسرے سنیئر جج تھے لاہور ہائی کورٹ ٹرانسفر کے بعد وہ 12 ویں نمبر پر چلے گئے ،جسٹس بابر ستار اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنیارٹی لسٹ میں تیسرے نمبر پر تھے پشاور پہنچ کر وہ چھٹے نمبر پر چلے گئے اسی طرح جسٹس ثمن رفعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں چھٹے نمبر پر تھیں سندھ ہائی کورٹ میں 16 ویں نمبر پر چلی گئیں!
اردو
17
116
462
28.8K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر پلاٹیے کی اپنے سیاسی ونگ کے یوٹیومروں سے ہوئی رسمی گفتگو کا احوال یہ ہے کہ صدیق اور لاوے نے یکزبان ہوکر پوچھا کہ اب وزیراعظم کی طلبی معاملہ کہاں جاوے گا جس پر پلاٹیے نے لمی آہ بھری اور بتلایا کہ ایک گاؤں میں سائیکل چوری کے واقعات بڑھ گئے جس پر اہل گاؤں چودری کے پاس پہنچنے اور بتلایا کہ ہم لٹ گئے برباد ہو گئے ہمارے سائیکل چوری ہورہے ہیں کچھ کریں جس پر چودری نے لمبی آہ بھری اور کہنے لگا “ میرا اپنا سائیکل رات دا چُکیا گیا ہے “ ناظرین اس چودری کا نام محسن اختر چودری ہے
اردو
9
257
1.1K
16.9K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰
اس شخص پر ظلم ڈھانے والے ہر شخص سے نفرت ہے مجھے ❗️
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰 tweet media
اردو
387
231
1.2K
16.3K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
اگر آپ نے یہ ھڑتال کامیاب نہ کی تو یکم مئی رات 12 بجے کے بعد پٹرول آپکو پانچ سو روپے لیٹر ملے گا
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر tweet media
اردو
7
130
237
3.3K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
کل کپتان کو چوتھا انجکشن لگا، نہ کسی یوتھڑ نے ٹویٹ کی، نہ کسی نے ذاتی گاڑی پر بیٹھ کر کپتان کے ہسپتال پہنچنے کی کوریج کی، اور نہ ہی کپتان کی باجیوں سے اظہار یک جہتی کے لئے کوئی آیا۔ مجھے لگتا ہے کپتان نے جو ککڑ، چیا سیڈ، اور مٹن ملا اس پر اکتفا کرکے ڈیل کر لی ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
اردو
64
306
1.4K
21.9K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
برطانوی بادشاہ چارلس کا ٹرمپ کو اسکے گھر کھڑے ہو کر طعنہ! "مسٹر ٹرمپ آپ نے حال ہی میں تبصرہ کیا کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن بول رہے ہوتے کیا میں یہ کہنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے؟"
اردو
31
2.2K
8.4K
124.6K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Mark Slapinski
Mark Slapinski@mark_slapinski·
Trump is an embarrassment to the United States Look at this DISRESPECTUL behaviour
English
5.1K
6.5K
23.3K
1.5M
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
سندھی میں بتا رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات نے مجھے بلاکر کتنی عزت دی،جہاز میں بلوایا اور میں نے پہلی بار جہاز کا سفر کیا ،مجگے موبائل گفٹ کیا پھر مجھے جاب دی،کوئی چھوٹے موٹے وزیر نہیں ہیں وہ ،پی ایم ایل این کے فاؤنڈر نواز شریف کے قریبی ساتھی ہیں ،میں ان کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں
اردو
35
683
3K
95K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
اس خبر کو کوئی بھی بڑا نیوز چینل نہیں چلا رہا حالانکہ یہ بریکنگ نیوز ہونی چاہیئے تھی۔ ملک ریاض اور بیٹے کے انٹرپول نے ریڈ وارنٹ جاری کردئیے
Dr Shama Junejo tweet mediaDr Shama Junejo tweet mediaDr Shama Junejo tweet media
اردو
49
436
1.2K
50.4K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کل سے سوشل میڈیا پر قوم یوتھ یہ پوسٹر وائرل ہے کہ ایک یونیورسٹی نے PhD لیول کے انسان کو 750 روپے دیہاڑی پر نوکری کی دعوت دی ہے۔ لیکن یہ کوئی یوتھی نہیں بتا رہا کہ یہ یونیورسٹی "خیبر پختونخواہ" میں موجود ہے۔ تبدیلی کے 14 سالوں کا یہ نتیجہ نکل رہا ہے
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
24
759
1.6K
21.5K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
محفوظ الرحمن اعوان
ان جج صاحبان کے ساتھ ایسے رپورٹر جڑ گئے تھے جو ان کی ایسے رپورٹنگ کرتے تھے جیسے یہ قانون اور ائین کے صلاح الدین ایوبی ہیں گھوڑے پہ بیٹھ کے دگڑ دگڑ بھاگ رہیں ہیں اور ان کے مخالفین دھول اور گرد میں ڈوب رہیں ہیں طعلت حسین /یہ ویڈیو سنکر لاوہ ہاوا ماوا شاوا تو سرف کھا لیں گے لازمی
اردو
10
333
910
14.2K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
جب اطہر من اللہ کے پاس خواجہ آصف کا اقامہ نااہلی مقدمہ پیش ہوا تو مشرف کابینہ میں بائیں کی “ بھومیکا “ نبھانے والے اطہر نے خواجہ آصف کو نااہلی تختہ پر چڑھا دیا اور جب بابرستار امریکی اقامہ سامنے آیا تو گونگی طرح مسکراتے ہوئے کہنے لگے مجھے بابر نے کان میں بتلا دیا تھا 139 واں نمبر
اردو
10
526
1.7K
14.9K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Muhammad rizwan (Smt Attock)
میں یہ معلومات کبھی شئیر نہیں کرنا چاہتا تھا کہ یہ نامناسب ہو گا مگر قوم یوتھ نے جو گھٹیا حرکتیں شروع کر رکھی ہیں ان کے جواب میں یہ بتانا لازم ہے۔ اور میرا چیلنج ہے کہ کوئی یوتھیا اسے غلط ثابت کر کے دکھائے۔ یہ 1985 کی بات ہے کہ ایک پاکستانی نے انگلینڈ میں مقیم اپنے اکلوتے بیٹے کو فون کر کے بتایا کہ ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ اس کی والدہ کے پاس زندگی کے صرف چند دن ہیں، اور وہ اپنے بیٹے کو دیکھنا چاہتی ہے، اس لئے بیٹا فوراً واپس آ جاؤ۔ بیٹے نے بتایا کہ اس کا کاؤنٹی کرکٹ میچ ہے اگر وہ پاکستان چلا گیا تو اس کی میچ فیس کٹ جائے گی۔ باپ نے یہ سن کر فون بند کر دیا۔ اس کے غالباً چار پانچ دن بعد پھر فون آیا کہ اس کی ماں بیٹے کا انتظار کرتے کرتے انتقال کر گئی ہے اب کم از کم اس کے جنازے پر آ سکتے ہو یا نہیں۔ بیٹے کا پھر وہی جواب تھا کہ پاکستان جانے کی صورت میں اسے میچ فیس کا نقصان ہو گا۔اور سیزن خراب ہو جائے گا۔ بالآخر اس کی ماں کو دفنا دیا گیا لیکن چشم فلک نے یہ نظارا بھی دیکھا کہ جب ماں کو دفنایا جا رہا تھا تو اس کا بیٹا کاؤنٹی کرکٹ میچ کھیل رہا تھا۔ اس نے ماں کے افسوس میں ایک میچ بھی چھوڑنا گوارا نا کیا کیونکہ پیسے کا معاملہ تھا۔ قوم یوتھ اس خان کو جب پوجتی ہے تو یہ سب یاد آ جاتا ہے۔
Muhammad rizwan (Smt Attock) tweet media
اردو
105
531
1.1K
43.4K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Zard si Gana
Zard si Gana@ZardSi·
PAKISTAN TROLLED INDIA AGAIN 🇵🇰🇮🇳 Pakistan’s border authorities at Wagah Border played a video of last year’s Marka e Haq DG ISPR press conference on a screen facing India. Indians were already upset after seeing press conferences last year; Pakistan has mocked them again.
English
63
613
3.5K
96.1K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ملک ریاض اور اس کے بیٹے علی ریاض کو دبئی سے گرفتار کر کے واپس لانے کی تیاریاں مکمل انٹرپول نے ریڈنوٹس جاری کر دئیے۔ بحریہ آئیکون کا فراڈ 700 ارب روپے سے بڑھ کر 1400 ارب روپے پر پہنچ گیا۔ (چئیرمین نیب جنرل(ر) نزیر احمد بٹ)
اردو
42
506
1.8K
20.6K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
بارڈر حکام نے واہگہ بارڈر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے وہ کلپس بھی بھارتی شائقین کے سامنے چلا دی جن میں بھارت کے ادھم پور ایئر بیس پر پاکستان کے حملوں اور دیگر نقصانات کو دکھایا گیا🙌🇵🇰 #BunyanUmMarsoos
اردو
4
468
1.9K
39.4K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
متحدہ عرب امارات کا اوپیک تنظیم سے نکلنے کے بعد پاکستان کا اوپیک میں شمولیت کیلئے درخواست ۔۔۔ اوپیک منتظمین نے پوچھا آپ لوگ کہاں سے تیل نکالتے ہیں؟ پاکستان کا جواب : عوام سے جناب شیخ سہیل اعظم کی عطا
اردو
138
950
3.5K
36.3K
چودھری وسیم باری รีทวีตแล้ว
Asim Ali Rana
Asim Ali Rana@AsimAliRana5·
سب حکومت کو گالیاں دے رہے اور زرا ان بجلی کمپنیوں کے افسران کا حال دیکھیں کہ 244ارب کے اضافی بل ڈکار کا بھی سکون سے بیٹھے ہیں،یہاں پانچ سو روپے چھیننے پر ڈکیتی کا مقدمہ بنتا ہے اور 244ارب لوٹنے پر ان افسران کو بونس ملتا ہے
Asim Ali Rana tweet media
اردو
41
878
1.1K
9.9K