ᴀʙʙᴀꜱɪ
20.7K posts

ᴀʙʙᴀꜱɪ
@ZahidViews
ہزاروں عیب دِکھتے ہیں دوسرے کے پہلوں میں اپنے کردار میں تو لوگ فرشتہ ہوں جیسے۔🥀♥️۔
Karachi, Pakistan เข้าร่วม Temmuz 2018
707 กำลังติดตาม2K ผู้ติดตาม

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین پختونخوا حکومت نے جمائما گولڈ سمتھ کے ویاہ پر عام تعطیل کا اعلان کردیا
شادی کی تقریبات کے تینوں دن پختونخوا سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا
ولیمہ کے دن سہیل آفریدی بقلم خود دیگوں پر “ ورتاوہ “ فرائض انجام دیں گے
جبکہ کیمرون کے گھر ناشتہ عمران ریاض اور صابر شاکر پہنچائیں گے
اور علیمہ باجی ڈولی کے ہمراہ جائیں گی رسم گوڈا پھڑائی اور دودھ پلائی کیلئے قاسم سلمان بھی موجود ہوں گے اور مولانا طارق جمیل دلہن کا نقشہ کیمرون کو تھمائیں گے
جبکہ سرتاج گُل داغ مفارقت والی ٹاکی پھڑائیں گی
کیونکہ کیمرون ہینڈسم تو ہے
یوتھیو مما کا نیا “ جوکی “ مبارک ہو
اردو

کبھی کتابوں میں پھول رکھنا۔
کبھی درختوں پہ نام لکھنا۔
Mian Aadil 🍂@AdilJamalArain
Drop the first lyric that hits your mind
اردو
ᴀʙʙᴀꜱɪ รีทวีตแล้ว

آپ تو صدیق جان ثابت ہوئے ذیشان۔ بحث کیا تھی؟ آپ نے چار دن میرے خلاف جھوٹ بول بول کر، میرے باپ کے خلاف گھٹیا مہم چلا کر ڈالر کمائے۔ ایک آدمی عزت اور احترام سے کہہ رہا ہے کہ میرے سامنے بیٹھ کر آن کیمرہ سب الزامات کے جواب سُنیں، تاکہ ثابت ہو کہ کون جھوٹا ہے۔ بھاگنا نہیں چاہئے تھا۔
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan
کچھ سینیئر صحافی بھائیوں کے حکم پر میں اقرار صاحب کیساتھ بحث یہیں پر ختم کر رہا ہوں اور مزید کوئی جواب نہیں دوں گا - شکریہ
اردو
ᴀʙʙᴀꜱɪ รีทวีตแล้ว

سنئیر صحافی سید ذیشان عزیز ، سنئیر تجزیہ نگار سید ذیشان عزیز اور سنئیر اینکر پرسن سید ذیشان کے حکم پر جونئیر صحافی سید ذیشان عزیز کا اقرار الحسن ساتھ بحث یہی ختم کرنے کا اعلان۔
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan
کچھ سینیئر صحافی بھائیوں کے حکم پر میں اقرار صاحب کیساتھ بحث یہیں پر ختم کر رہا ہوں اور مزید کوئی جواب نہیں دوں گا - شکریہ
اردو
ᴀʙʙᴀꜱɪ รีทวีตแล้ว

#NewProfilePic
دکھ کا دریا، سُکھ کا ساگر، اس کے دم سے دیکھ لئے
ہم کو اپنے ساتھ ہی لے کر ڈوبا اور اُبھرا چاند

اردو

ᴀʙʙᴀꜱɪ รีทวีตแล้ว

@imissRukh رات کھانے میں پلاؤ کھایا تو فریزر میں ٹھنڈا تربوز دیکھ کر منہ میں پانی آگیا پھر رہا نہیں گیا۔۔
اردو
ᴀʙʙᴀꜱɪ รีทวีตแล้ว

We love @lahoreqalandars but The team having Chootiaz like Shaheen and Haris don't deserve a win
English


عورت کنواری ہو شادی شدہ ہو طلاق یافتہ ہو بیوہ ہو اسکا افیئر چلانا ہمارے معاشرے کے لیے ناقابلِ قبول ہے اور عورت کے لئے ذلالت اور لعن طعن کا باعث ہی بنتا ہے
جبکہ مرد انھی تمام سٹیٹس کے ساتھ دھڑلے سے حق سے ایک ہی وقت میں کئی افیئر چلا سکتا ہے
#BitterTruth
اردو







